ریحام خان نے کرکٹ کے کھیل میں دلچسپی لینا شروع کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 12 اپریل 2017 20:54

ریحام خان نے کرکٹ کے کھیل میں دلچسپی لینا شروع کردی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اپریل2017ء) ریحام خان نے کرکٹ کے کھیل میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے میڈیا اور سیاست کے بعد کرکٹ کے کھیل میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان کی ایک تصویر منظر پر آئی ہے جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے جاری ہیں۔ مذکورہ تصویر میں ریحام خان کرکٹ کی کٹ زیب تن کرکے کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 12/04/2017 - 20:54:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :