
- Home
- Sports
- News
- Articles
- Cricket
- Cricket Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Papua New Guinea
- Namibia
- Football
- Football Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Finland
- Hockey
- Tennis
- Squash
- Boxing
- Wrestling
- Body Building
- More
- Gallery
- Videos
- Search
چیمپئنزٹرافی ہاکی: گرین شرٹ پر ایک اور سیاہ داغ لگ گیا
Champions Trophy Hockey Green Shirt Per Aik Or Siyah Dagh Lag Gaiya
قومی ٹیم جرمنی ، انگلینڈ، سپین اور آسٹریلیا کیخلاف ناکام، فیڈریشن کے دعوے کھوکھلے ثابت جس کھیل کا سرپرست اعلیٰ رحمان ملک جیسا ”دیش بھگت “ہو اس کھیل سے ذلت ہی ملنی تھی اور وہ مل گئی
اتوار 11 دسمبر 2011
(جاری ہے)
آج پاکستان ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر اگر کسی کو یہ کہا جائے کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے تو شاید سامنے والا لڑپڑے کہ ایک ایسا کھیل جس میں فتح پاکستان ٹیم سے کوسوں دور ہے وہ کیسے قومی کھیل ہوسکتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ جس کھیل سے پاکستان کو سب سے زیادہ رسوائی حاصل رہی ہے وہ پاکستان کا قومی کھیل ہے۔
نیوزی لینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے بڑے ارمانوں کے ساتھ حصہ لیا اور فیڈریشن نے بڑے بڑے دعوے کیے تھے لیکن ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ کر بالکل ہی لینڈ کرگئی اور کوشش کے باوجود ٹیک آف کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ پہلے سپین اور انگلینڈ کیخلاف جیت کی توقع تھی لیکن ناقص حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان کو دونوں ٹیموں کیخلاف شکست کھانا پڑی جبکہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کیخلاف پاکستانی ٹیم بالکل آف کلر نظر آئی اور 6-1کی بدترین شکست کو اپنے مقدر کا حصہ بنا لیا۔ جنوبی کوریا کیخلاف کھلاڑیوں نے قدر مزاحمت کی اور 6-2 سے کامیابی حاصل کرکے پہلی اور اکلوتی جیت اپنے نام کی ، اس کے بعد پاکستان کا مقابلہ جرمن ٹیم سے تھا جس کا شمار ورلڈ ہاکی کی خطرناک ترین ٹیموں میں ہوتا ہے اور میچ کے نتیجہ سے بھی اس بات کا ثبوت مل گیا کہ جرمن ٹیم سب سے خطرناک اور پاکستانی ٹیم سب سے کمزور ہے۔ جرمنی نے پاکستان 5-0 سے شکست دیکر قومی ٹیم سے چھٹی پوزیشن کا میچ کھیلنے کا شرف بھی چھین لیا اور اب پاکستان ساتویں اور آٹھویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوریا سے مقابلہ کریگا ۔ چیمپئنزٹرافی میں جس طرح پاکستانی ٹیم بری طرح پٹ گئی اب آگے اولمپک میں ٹیم سے توقعات رکھنا بیکار ہوگیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قاسم ضیاء چلا رہے ہیں جوکہ سابق اولمپئن ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی ہیں، فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ گزشتہ چار سال سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بھٹہ بٹھانے میں نمایاں کردار کے حامل ہیں۔ آصف باجوہ جب سے فیڈریشن کے سیکرٹری بنے ہیں تب سے لیکر اب تک پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کو خوشیاں کم اورشرمندگی زیادہ دی ہے۔ ہاکی فیڈریشن ایک ایسا ادارہ ہے جسے سیکرٹری چلاتا ہے ، صدر تو بس ایک ڈمی کا کردار ادا کرتا ہے اور پی ایچ ایف میں بھی قاسم ضیاء کا کردار ایک بے جان اور بے زبان ڈمی صدر کا ہے جو محض تماشہ دیکھتے رہتے ہیں۔ قاسم ضیاء اگر چاہیں تو فیڈریشن اور ٹیم کی حالت بدل سکتے ہیں لیکن آصف باجوہ کے پاس نجانے کونسی گیدڑ سنگھی ہے جس سے انہوں نے قاسم ضیاء کورام کیا ہوا ہے۔ موجودہ فیڈریشن کے ہوتے ہوئے پاکستانی ٹیم اولمپکس میں ذلیل ہوئی ، اس کے بعد ورلڈکپ میں عزت گنوائی اور اب چیمپئنزٹرافی میں بھی گرین شرٹ کو داغدار کردیا لیکن مجال ہے کہ ان لوگوں سے کوئی جواب طلبی کرے۔ جس ٹیم کا سرپرست اعلیٰ رحمان ملک جیسا ”دیش بھگت“ہو اس ٹیم نے بھی وہی کارنامے سرانجام دینے ہیں جو ان کے بڑے نے اب تک انجام دئیے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان پر اس وقت ایک ایسی پارٹی کی حکومت ہے جو کھاؤ پکاؤ اور موج اٹھاؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تو ایسے میں انہوں نے ہاکی فیڈریشن میں بھی ایسے ہی لوگوں کو رکھا ہوا ہے جو ان کی ”وفاقی پالیسی“پر عمل کرتے ہیں۔ اس لیے ہاکی ٹیم کی شکستوں پر نہ تو کسی نے استعفیٰ دینا ہے اور نہ ہی کسی نے ذمہ داری قبول کرنی ہے۔ جس ادارے کا سزا و جزا سے کوئی تعلق نہ ہو اس کی کارکردگی بھی ایسی ہی ہوتی ہے جو پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ٹیم کی ہے۔ جس طرح ملک کے بگڑے حالات دیکھ کر لوگ یہ یقین کر بیٹھے ہیں کہ جب تک پیپلزپارٹی کی حکومت سے جان نہیں چھوٹتی تب تک حالات بہتر نہیں ہونگے اور اسی طرح جب تک زرادری کے حواریوں کا ہاکی فیڈریشن میں راج ہے تب تک ہاکی ٹیم سے بھی اچھی کارکردگی کی توقع رکھنا بیکار ہے۔مزید مضامین :

24سال بعد پاکستانی گراؤنڈ میں تاریخی فتح حاصل کر کے کینگروز کپتان پیٹ کمنز نے ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Your Thoughts and Comments

ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیدرلینڈ2022ء

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا2022ء

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز
-
کرکٹ
- مرکزی صفحہ
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
نیزہ بازی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
گھڑ سواری
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
-
شطرنج
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
-
جوڈو
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
-
سکریبل
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
مارشل آرٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
سومنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
ای سپورٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
نیشنل بلیک بیلٹ ڈان ٹسٹ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے کا میابی حاصل کرلی
-
خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، بنوں نے کبڈی ایونٹ جیت لیا
-
پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے 26 ویں یوم تا سیس کے موقع پر تقریب تقسیم انعامات
-
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچز کی سیریز 24مئی سے شروع ہوگی
-
فٹنس خدشات کے باوجود شاہین آفریدی کی ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سلیکشن نے سوالات اٹھا دیئے
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلے میں ہونے والے ٹرائلز ملتوی کر دیئے
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

شاداب خان

دلرووان پریرا

محمد نواز

جیسن محمد

بینورا فرنینڈو

محمد عارف

بارندر سرن

جین سٹینڈر

سلطان احمد

بپل شرما

گداکیش موتائی

فراز احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.