نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کو بھی شکست، گروپ اے میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز
New Zealand Ki Bangladesh Ko Bhi Shikast
انگلش ٹیم تاخیر سے جاگ اٹھی، افغانستان کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر بے سود فتح حاصل کی
اعجاز وسیم باکھری
ہفتہ مارچ

کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کا قریب آگیا ہے، گزشتہ روز بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونیوالا میچ شائقین نے بے حد پسند کیا کیونکہ اس میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ جیسی ناقابل شکست ٹیم کو خوب ٹف ٹائم دیا۔ گوکہ اس میچ میں نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی لیکن بنگلہ دیش کیخلاف سرخرو ہونے کیلئے نیوزی لینڈ کوپیسہ بہانا پڑا۔بنگلہ دیش ٹیم اس میچ میں تو ناکام تو رہی لیکن وہ کیویز شائقین کے دل جیتنے میں ضرور کامیاب ہوئی۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے کھیل کے تین میں سے دو شعبوں یعنی بیٹنگ اور باؤلنگ میں شاندار کھیل پیش کیا البتہ فیلڈنگ میں بنگال ٹائیگرز اپنے جوبن پر نظر نہ آئے۔ فیلڈنگ میں چند کیچز گرانے کی وجہ سے بنگالی ٹیم کو میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم بیٹنگ اور باؤلنگ میں چھوٹی ٹیم کا کھیل قابل دید تھا۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی ٹیم متوقع طور پر کوارٹرفائنل میں بھارت کے مدمقابل ہوگی اور بھارت کیخلاف بنگلہ دیش نے گزشتہ ایشیا کپ میں کامیابی بھی حاصل کررکھی ہے، بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ اس لیے بھی دلچسپ ہوگا کیونکہ دونوں ممالک کرکٹ کے میدان میں ایک دوسرے کیخلاف پاک بھارت میچ کی طرح نبردآزما ہوتے ہیں۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی ہدف کے تعاقب میں کافی پریشان کیا اور سات وکٹیں بھی اڑا دیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بنگالی ٹیم کوارٹرفائنل کیلئے بھرپور تیار ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دی لیکن اب اس کامیابی کا کوئی فائدہ نہیں، انگلش ٹیم پہلے ہی سے ورلڈکپ سے آؤٹ ہوچکی ہے اور ٹیم نے آخری میچ میں بیٹنگ اور باؤلنگ میں قدرے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا لیکن پورے ورلڈکپ میں برطانیہ کا کھیل شرمناک رہا۔ افغانستان جیسی کمزور ٹیم پر انگلش باؤلرز بھی چڑھ دوڑے اور بلے بازوں نے بھی ذمہ داری دکھائی لیکن تب مورگن ٹیم کیلئے بہت تاخیر ہوچکی تھی کیونکہ ٹیم پہلے راؤنڈ میں چار بدترین شکستوں کے ساتھ کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں کی سمری کے مطابق ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اووروں میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز سکور کیے جو نیوزی لینڈ نے 48.5 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیے۔امراء القیس اور تمیم اقبال نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور ابتدائی پانچ اوورز میں صرف چار رنز ہی بنائے۔اس شراکت کو چھٹے اوور میں ٹرینٹ بولٹ نے عمروالقیس کو بولڈ کر کے توڑا، وہ صرف دو رن بنا سکے۔ سومیا 58 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 51 بنا کر ویٹوری کی گیند پر کیچ آوٴٹ ہوگئے۔شکیب الحسن ایک بار پھر اچھا پرفارم نہ کر سکے اور 18 گیندوں میں 23 رنز سکور کرسکے۔محمود اللہ نے لگاتار دوسری سنچری سکور کی اور ناٹ آوٴٹ رہے۔ انھوں نے 12 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 122 گیندوں میں 127 رنز سکور کیے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ، اینڈرسن اور ایلیٹ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 27 کے مجموعی سکور پر گری، کین ولیمسن صرف ایک رن بنا سکے۔مارٹن گپٹل نے 11 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 100گیندوں میں 105 رنز بنائے۔ایلیٹ نے تیز بیٹنگ کی اور 34 گیندں پر 39 رنز سکور کیے۔روزٹیلرنے 97 گیندوں میں 56 رنز سکور کیے۔اینڈرسن نے 26 گیندوں پر 39 رنز بنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب نے 4 اور ناصر حسین نے دو جبکہ ایک وکٹ ر ب الحسین نے لی۔نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔دوسری جانب ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔سڈنی کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم وقفے وقفے سے بارش کے باعث میچ کو کئی بار روکنا پڑا اور میچ کو 45 اوورز تک محدود کردیا گیا، افغانستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 36.2 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز ہی بنائے تھے کہ بارش نے ایک بار پھر خلل ڈال دیا جس کے باعث افغانستان کی اننگز یہی ختم کردی گئی اور انگلینڈ کو جیت کے لئے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 25 اوورز میں 101 رنز کا ہدف ملا۔افغانستان کی جانب سے شفیق اللہ نے سب سے زیادہ 30 رنز سکور کئے جب کہ ناصر جمال 17 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، دیگر کھلاڑیوں میں جاوید احمدی 7، نوروز منگل 4، افسر زازئی 6، سمیع اللہ شینواری 7 اور کپتان محمد نبی 16 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ انگلینڈ کے کرس جورڈن اور روی بوپارا نے 2،2 جب کہ جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ بروڈ اور جیمز ٹریڈویل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔انگلینڈ نے 101 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں باآسانی ایک وکٹ کے نقصان کے پورا کرلیا، اوپنر الیکس ہیلس اور ای این بیل نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور 83 رنز کی شراکت قائم کرکے انگلینڈ کی فتح کو یقینی بنا دیا، الیکس ہیلس 33 گیندوں میں 37 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے جب کہ ای این بیل 52 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ناٹ آوٴٹ رہے۔ بہترین کارکردگی پر کرس جورڈن کو مین آف دی میچ سے نوازا گیا۔
مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان سپر لیگ 2021ء
- کرکٹ
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
بیٹی کی منگی کے معاملے پر شاہد آفریدی فیملی کا موقف سامنے آگیا
-
شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے: والد ایاز خان
-
انٹرکلب فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ باغبانان نے جیت لی
-
احمد آباد ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست،بھارت پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
شائقین کو مایوس نہیں ہونا، ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ کا ویڈیو پیغام
-
بھارت پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

سفیان شریف

جاہر الاسلام

ایشٹن ایگر

پال سٹر لنگ

بلال آصف

ثاقب محمود

سٹیو سمتھ

چھامو چھبھابھا

جو کلارک

محمد عامر

بابر اعظم

شمرون ہٹمائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.