
- Home
- Sports
- News
- Articles
- Cricket
- Cricket Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Papua New Guinea
- Namibia
- Football
- Football Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Finland
- Hockey
- Tennis
- Squash
- Boxing
- Wrestling
- Body Building
- More
- Gallery
- Videos
- Search
مصباح الحق کی کپتانی نیک شگون ثابت ہوئی
Pakistan Vs Bangladesh
پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب
اعجاز وسیم باکھری
ہفتہ 9 مئی 2015
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے کامیابی حاصل کرکے جہاں شکستوں کا ازالہ کیا وہیں کپتان مصباح الحق کی عظمت بھی ایک بار پھر ثابت ہوگئی، مصباح الحق حقیقت میں پاکستانی ٹیم کیلئے نیک شگون کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ مصباح الحق کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد قومی ٹیم تاریخ کے بدترین دور میں چلی گئی، بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کیا پھر واحد ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم شکست کھا کر ٹرافی ہار گئی اس کے بعد ٹیسٹ سیریز کے پہلے معرکے میں قومی ٹیم ہاتھ میں آیا ہوا میچ گرا بیٹھی اور پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا۔ دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی، اسد شفیق کی بیٹنگ کی بدولت قومی ٹیم کو تاریخی کامیابی ملی۔ اس 328 رنز سے فتح کا کریڈٹ باؤلرز کوبھی جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ دیش کیخلاف اپنی پوری آب و تاب کا مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم نے میرپور ٹیسٹ میں بنگلادیش کو جیت کے لئے 550 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگال ٹائیگرز 221رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میرپور کے شیر بنگلا نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روزبنگلا دیش کی پوری ٹیم 203 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 195 رنزپراننگز ڈکلئیر کردی جس کے بعد قومی ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو جیت کے لئے 550 رنز کا ہدف دیا۔ بنگلادیش کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال اور امرالقیس نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا لیکن 48 کے مجموعی سکور پر امرالقیس 16 رنز بنانے کے بعد یاسر شاہ کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔تیسرے روز کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے ایک وکٹ پر 63 رنز بنالئے جب کہ تمیم اقبال 32 اور مومن الحق 15 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے ہدف کے تعاقب کیلئے کوشش بھی نہیں کی کیونکہ 550رنز کے ہدف تک ان کی رسائی مشکل تھی اس لیے بنگالی بلے باز اپنی وکٹیں آسانی سے گنواتے رہے۔ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ ایک بار ٹیم کیلئے مفید ثابت ہوئے اور انہوں نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا، یاسر شاہ کو ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی انتظامیہ نے مناسب استعمال نہیں کیا، اُسے بھارت کیخلاف مشکل میچ میں کھلایا گیا جہاں وہ توقعات کے مطابق کھیل پیش کرنے میں ناکام رہا اور اس کے بعد چیف کوچ وقاریونس کا یاسر شاہ سے اعتبار اٹھ گیا، بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں سعید اجمل کو واپسی کا موقع دیا گیا لیکن اجمل نئے ایکشن کے ساتھ غیرمؤثر نظر آئے جس پر ٹیم انتظامیہ کو یاسر شاہ کی یاد آگئی قومی ٹیم اس کی شاندار باؤلنگ کی وجہ سے ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ میرپور ٹیسٹ میں تیسرا دن اہم رہا اور اس کیو جہ سے میچ کا نقشہ تبدیل ہوا، کھیل کے تیسرے روز بنگلادیشی ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز 5 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز سے شروع کیا تو کوئی بلے باز پاکستانی بولنگ لائن کے سامنے کھل کر نہ کھیل سکا اور 113 کے مجموعے پر سومیا سرکار 3 رنز بنانے کے بعد وہاب ریاض کی گیند پر اظہرعلی کو کیچ دے بیٹھے جس کے بعد شوواگاتا ہوم بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے اور تیج الاسلام بھی 15 رنز بناسکے جب کہ دوسرے ہینڈ سے شکیب الحسن بولروں کے سامنے مزاحمت کرتے رہے۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض اور یاسر شاہ نے 3،3 جب کہ جنید خان نے 2 اور محمد حفیظ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں ایک مرتبہ پھر اوپننگ بلے بازبنگالی بولنگ لائن کے سامنے مزاحمت میں ناکام رہے، محمد حفیظ بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے جب کہ سمیع اسلم بھی اسی ڈگر پر چلتے ہوئے صرف 8 رنز بنا سکے۔ پہلی اننگز میں ڈبل سنچری جڑنے والے اظہر علی دوسری اننگز میں صرف 25 رنز بنا کر 49 کے مجموعے پر سومیا سرکار کا شکار بنے جب کہ یونس خان39، اسد شفیق 15 اور کپتان مصباح الحق 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بنگلادیش کی جانب سے محمد شاہد نے 2، سومیا سرکار،شوواگاتا ہوم اور تیج الاسلام نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں اظہر علی کے شاندار 226 رنز کی بدولت 557 رنز پراننگز ڈکلئیر کی جب کہ یونس خان 148 اور اسد شفیق نے بھی شاندار 107 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 3، محمد شاہد اور شواگتا ہوم نے 2، 2 جب کہ شکیب الحسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید مضامین :

24سال بعد پاکستانی گراؤنڈ میں تاریخی فتح حاصل کر کے کینگروز کپتان پیٹ کمنز نے ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Your Thoughts and Comments

ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیدرلینڈ2022ء

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا2022ء

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز
-
کرکٹ
- مرکزی صفحہ
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
نیزہ بازی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
گھڑ سواری
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
-
شطرنج
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
-
جوڈو
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
-
سکریبل
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
مارشل آرٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
سومنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
ای سپورٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
چیف آف سٹاف خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ، عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
پشاورکے باڈی بلڈنگ جیمزکے کوچزخیبرپختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کےخلاف سراپااحتجاج بن گئے
-
شان مسعود ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے ڈربی شائر کے کپتان مقرر
-
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی قومی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں انڈونیشیا کیخلاف کامیابی پر مبارکباد
-
سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا، رانا مشہود احمد
-
آئی پی ایل میں کونسا کھلاڑی کس فرنچائز کیلئے کھیلتا؟، شعیب اختر نے بتا دیا
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

جیمز ٹریڈ ویل

کیون پیٹر سن

شیر دل ٹھاکر

ڈووین پریٹوریئس

سچن ٹنڈولکر

مارکس سٹوئنس

عمران نذیر

افیف حسین

جیمز ہال

شرف الدین اشرف

محمد سمیع

چارلس امینی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.