سری لنکا کی سکاٹ لینڈکو بھی شکست
Sri Lanka Ki Scotland Ko Bhi Shikast
سنگاکارا کی رواں ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی سنچری۔۔۔۔ سٹار لنکن بیٹسمین نے کئی ریکارڈز توڑڈالے، ذمہ دارانہ بیٹنگ کا تاریخی مظاہرہ
اعجاز وسیم باکھری
جمعرات مارچ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں گزشتہ روز گر وپ اے کے میچ میں سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے کامیابی تو حاصل کی لیکن یہ کامیابی انتی اہمیت کی حامل نہیں تھی جتنی اس میچ میں سنگاکارا کی ایک اور سنچری اہمیت کی حامل ہے۔ سنگاکارا نے سکاٹ لینڈ کیخلاف سنچری سکور کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا بلکہ وہ رواں ورلڈکپ میں لگاتار چار سنچریاں بھی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ کمار سنگاکارا نے لگاتار تیسری سنچری بنا کر پاکستانی ظہیر عباس اور سعید انور سے لگاتار سنچریاں بنانے کا ورلڈ ریکارڈ چھین لیا ہے۔سنگاکارا نے ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں 124 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر لگاتار چوتھی سنچری بنا کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔
(جاری ہے)
وہ ناصرف ورلڈ کپ بلکہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں بھی لگاتار چار سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جبکہ یہ ان کے کیریئر کی 25ویں سنچری تھی۔وہ اب تک ورلڈ کپ کے چھ میچوں میں 464 رنز بنا کر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بھی ہیں۔سنگاکار نے اس سے قبل بنگلہ دیش، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف بھی تھری فیگر اننگ کھیلی تھی جہاں ان کا سکور بالترتیب 105، 117 ناٹ آؤٹ اور 104 رہا۔اس سے قبل پاکستان کے ظہیر عباس اور سعید انور سمیت ہرشل گبز، اے بی ڈی ویلیئرز، کوئنٹن ڈی کوک اور روس ٹیلر کو بھی لگاتار تین سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل تھا۔یہ اعزاز سب سے پہلے ظہیر عباس نے 1982 میں ہندوستان کے خلاف لگاتار تین میچوں میں تین سنچریاں بنا کر حاصل کیا تھا۔اس کے بعد سعید انور نے شارجہ میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف لگاتار تین سنچریاں سکور کی تھیں۔
دوسری طرف ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے میچوں کے بعد بیٹنگ کے شعبے میں کمار سنگاکارا اور باؤلنگ میں سکاٹ لینڈ کے جوش ڈیوے سرفہرست ہیں۔ میگا ایونٹ میں جہاں ایک طرف ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے جنگ جاری ہے وہیں پر کھلاڑی بھی بیٹنگ و باؤلنگ کے شعبے میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں، بیٹنگ کے میدان میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا چھائے ہوئے ہیں، انہوں نے اب تک 6 میچوں میں 496 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی چار شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کی سمر ی کچھ یوں ہے کہ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 363 رنز بنائے، 21 کے مجموعی اسکور پر لاہیرو تھریمانے کے کیچ آوٴٹ ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور دلشان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 195 رنز کی شاندار شراکت قائم کی، کمار سنگاکارا نے ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی سنچری اسکور کرکے ایک روزہ میچوں کی نئی تاریخ رقم کی اور 95 گیندوں میں 124 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کیچ آوٴٹ ہوئے جب کہ دلشان نے بھی اسکاٹ لینڈ کے بولروں کی خوب دھلائی کرتے ہوئے 104 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز جے وردھنے اس میچ میں بھی زیادہ اسکور نہ کرپائے اور فقط 2 رنز بنا کر 244 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے جب کہ کپتان اینجلو میتھیوز 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر کیچ آوٴٹ ہوئے، دیگر کھلاڑیوں میں لاہیرو تھریمانے 4، کوسال پریرا 24، تھسارا پریرا 7، سیکوگے پراسنا 3 اور لستھ ملنگا ایک بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی، الیسڈیئر ایونس اور رشی بیرنگٹن نے 2،2 جب کہ روب ٹیلر میٹ میکن نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 364 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 44ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور فریڈے کولمین اور پریسٹن مومسن کے علاوہ کوئی بھی اسکاٹش بلے باز سری لنکن بولروں کا زیادہ دیر تک سامنا نہ کرسکا، فریڈے کولمین 70 اور پریسٹن مومسن 60 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے، دیگر کھلاڑیوں میں کیلم میکلوڈ 11، میٹ میکن 19، رشی بیرنگٹن 29، مائیکل لیسک 2، میتھیو کراس 7، روب ٹیلر 3 اور جوش ڈیوی 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ سری لنکا نے نووان کلاسیکرا اور دشمانتھا چمیرا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، لستھ ملنگا کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں جب کہ تھسارا پریرا اور دلشان نے ایک، ایک کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔ بہترین بلے بازی پر کمار سنگاکارا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان سپر لیگ 2021ء
- کرکٹ
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایلل 6، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو کامیابی کے لیے 158 رنز کا ہدف
-
آسٹریلوی ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنا یادگار ثابت ہوگا:بین ڈنک
-
رمیز راجہ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا
-
پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
-
انٹر کلب باکسنگ چمپئن شپ( آج) لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں منعقد ہو گی
-
لاہور میں 28 فروری کو سائیکلنگ مقابلے ہونگے
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

ٹوڈ آسٹل

شینن گیبریل

مہندرا سنگھ دھونی

سچن ٹنڈولکر

ایشول پرنس

جوئیل پیرس

جارج بیلی

شیر دل ٹھاکر

حسن محسن

پیٹر فلٹن

کیون کوپر

ریان کیمبل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.