
- Home
- Sports
- News
- Articles
- Cricket
- Cricket Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Papua New Guinea
- Namibia
- Football
- Football Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Finland
- Hockey
- Tennis
- Squash
- Boxing
- Wrestling
- Body Building
- More
- Gallery
- Videos
- Search
ریسلر ایڈی گریرو (آئی لائی!چیٹ!سٹیل!)
Wrestler Eddie Gurrero
ایڈی گیریرو کو ریسلنگ میں ایک بڑے ٹائٹل کی ضرورت تھی اور اس لیئے وہ فروری 2004ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے" نو وے آؤٹ ایونٹ "میں مشہور ِزمانہ بروک لیسنر کے سامنے تھے۔ایک نے بیلٹ بچانی تھی اور ایک نے پہلی دفعہ حاصل کرنی تھی۔۔۔۔۔
عارفجمیل
جمعہ 18 نومبر 2016
میسیکن امریکن خاندانی ریسلر :
آئی لائی!چیٹ!سٹیل!کا نعرہ و موقف اختیار کرنے والے ریسلر ایڈی گیریرو جہاں ریسلنگ کی دُنیا میں اپنی ایک پہچان رکھتے تھے وہاں اپنے عروج کے دوران اُنکی اچانک موت مزید اُسکی شہرت کا باعث بن گئی۔وہ ایک میسیکن امریکن خاندانی ریسلر تھے جن کے والد گوری گیریرو اوربھائیوں نے بھی ریسلنگ میں اپنے کمال دکھائے اور اُنکا بھتیجا چاوو جونیئر کے نام سے ایڈی گیریرو کے ساتھ ہی ریسلنگ سے منسلک ہو گیا تھا۔
(جاری ہے)
لہذا کیمل کلچ ،گورے بمبا اور ویڈوذ پیک نامی داؤ کا سامنے آنا اُنکے خاندان کی اس کھیل سے دلچسپی کا حصہ ہے۔
ابتدائی حالات:
ایڈورڈ گوری" ایڈی" گریرو 9 ِ اکتوبر1967ء میں ایل پیسو ،ٹیکساس امریکہ میں پیدا ہوئے۔
سی ایم ایل ایل سے اے اے اے تک:
5فُٹ 8انچ قد اور 228پاؤنڈ وزن کے مالک ایڈی گیریرو کو میکسیکو میں اچھا موقعہ میسر آگیا اور اُنھوں نے سی ایم ایل ایل( لوچا لیبرا یعنی وہاں کی ورلڈ ریسلنگ کونسل) کی طرف سے میکسیکو سٹی میں منعقد ہونے والی چہرے پر ماسک پہن کر فری سٹائل لوچا لیبرا ریسلنگ میں " مسکارا میجکا" کے رِنگ نام سے حصہ لینا شروع کردیا ۔1992ء میں وہاں سے آگے بڑھنے کیلئے باقاعدہ طور پر اے اے اے) اسسٹنٹ آسسمینٹ ایڈمنسٹریشن) انٹرنیشنل ریسلنگ سے منسلک ہوگئے ۔ اس دوران سی ایم ایل ایل نے اپنے نوٹنکی کے کردار کے حقوق محفوظ رکھے۔ لہذا اے اے اے کے ٹیلی ویثرن کے پروگرام سے متعلقہ ریسلنگ کے مقابلے میں پہلی دفعہ ایڈی گیریرو نے اپنے ساتھی اورٹن کے ساتھ رِنگ میں ماسک اُتارا تو اُس دوران ہی ایسا کرنے پر اُنکی مخالف ریسلرز ٹیم نے اُن پر حملہ کر دیا۔
1994ء کے اے اے اے" وین ورلڈ کولئیڈ " کے ہیئر اور ماسک مقابلے میں میں اُنکو اپنے ساتھی آرٹ بر کے ساتھ ایل ایجوڈیل سینٹو اور اورٹن کے ہاتھوں شکست ہوئی اور مقابلے کے اصول کے مطابق شکست کھانے پر ایڈی اور بر نے اپنے سر منڈوا دیئے۔لیکن یہ مقابلہ بین الاقوامی سطح پر اُنکی پہچان بن گیا۔لہذا اگلا ادارہ تھا ای سی ڈبلیو(ایکسٹریم چیمپئین شپ ریسلنگ) جہاں اُنھوں نے کلاسک نوعیت کے ریسلنگ کے مقابلے خاص طور پر مشہور ریسلر ڈین ملینکو کے خلاف لڑے۔ اس دوران اُنکا دوست آرٹ بر 28سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گیا تھا جسکا اُنھیں بہت افسوس تھا۔
ڈبلیو سی ڈبلیو سے منسلک:
1995ء کی گرمیوں میں ڈین ملینکو اور کرس بینو نے جب ای سی ڈبلیو کو خیر باد کہا تو ایڈی گیریرو بھی اُنکے ساتھ فیصلہ کرتے ہوئے ڈبلیو سی ڈبلیو(ورلڈ چیمپئین شپ ریسلنگ( سے وابستگی اختیار کر لی۔جہاں اُنھوں نے پہلی بیلٹ سٹار کیڈ 96میں ریسلر ڈالذ پیج کو شکست دے کر جیتی ۔ 1997ء میں کروز ویٹ ٹائٹل کیلئے ہیلو وِن ہاویک میں رے میسٹریو کے مدِمقابل نظر آئے ۔یہ ٹائٹل ایڈی نے کرس جیریکو کو ہارا کر جیتا تھا لیکن رے میسٹریو کے ہاتھوں کھو دیا۔لیکن دونوں ریسلرز کے درمیان ایسا شاندار مقابلہ ہو ا کہ ڈبلیو سی ڈبلیو کے شائقین نے اُسکو سال کا بہترین میچ قرار دے دیا۔بہرحال یہ ٹائٹل دوبارہ ایڈی نے حاصل کر لیا۔ ایڈی اور رِک فلیئر بھی مد ِمقابل رہے۔
کا ر حادثہ:
ایڈ ی گیر یرو 1999ء کے نئے سال کے موقعہ پر کا ر حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جسکی وجہ سے وہ 6ماہ ریسلنگ سے دور رہے ۔ لیکن اُنکے ڈبلیو سی ڈبلیو کے چار سال اور اس دوران جاپان میں نیو پروجاپان ریسلنگ میں مقابلے قابل ِتعریف رہے۔ جاپان میں " بلیک ٹائیگر" کے رِنگ نام سے مشہور ہوئے اور ڈبلیوسی ڈبلیو میں لاٹینو آف ورلڈ اور فلتھی انیمل جس کے بانی بھی تھے کا حصہ رہے۔
ریڈیکلز:
جنوری2000 ء میں ایڈی گیریرو، ڈین ملینکو ، کرس بینو اور پیری سترن نے ڈبلیو سی ڈبلیو سے الگ ہو کر ریڈیکلز کے نام سے ایک گروپ بنا لیا اور ڈبلیو ڈبلیو ای میں شامل کر لیئے گئے۔
لاٹینو ہیٹ اورچائنہ:
بہرحال وہاں وہ" لاٹینو ہیٹ" کے نام سے کرس جیریکو سے ایک مقابلہ کر رہے تھے کہ اُسکی خاتون ساتھی چائنہ نے اُسکا ساتھ چھوڑ کر ایڈی کو کامیابی دلوائی تو اسکا جواب بھی چائنہ نے یہ دیا کہ وہ لاٹینو ہیٹ کے خلاف نہیں جا سکتی ۔چائنہ واحد خاتون رہی جو اپنی جسمانی طاقت کی وجہ سے مردوں کی ٹیگ ٹیم کا حصہ رہی۔پہلے ڈی ایکس ٹیگ ٹیم جس میں رِک روڈز، شان مائیکل و ٹریپل ایچ شانل تھے ۔پھر کرس جیریکو اور بعدازاں ایڈی کی۔ بلکہ اُنکے درمیان تعلقات گہرے ہو نے کی خبریں بھی عام رہیں۔
بیوی وِکی لین لارا :
ایڈی گریرو کی شادی مشہور دیو خاتون ریسلر وِکی لین لارا سے 1990ء میں ہو چکی تھی اور اُس میں سے اُس وقت 2بیٹیاں بھی تھیں۔ تیسری بیٹی 2002ء میں پیدا ہوئی۔بہر حال ایک طرف ایڈی گریرو ماضی کی طرح ٹیگ ٹیم مقابلوں میں اور انفرادی مقابلوں میں بھر پو حصہ لے رہے تھے اور دوسری طرف چائنہ کی زُلفوں کے اسیر بھی ہوتے چلے جارہے تھے کہ اچانک چائنہ کی طرف سے ایک ناپسندیدہ فیصلہ اُنکے ضمیر پر بوجھ بن گیا اور اُس سے قطع تعلق ہو کر اپنے پیشے میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔
آئی لائی !چیٹ! سٹیل:
ایڈی کو کچھ مدت کیلئے اُنھیں ڈبلیو ڈبلیو ای سے الگ بھی ہونا پڑا لیکن پھر دوبارہ واپس آکر ادارے کے شائقین کو خوش کر دیا ۔کیونکہ ایک وقت تھا کہ اُنھیں پسندیدہ ریسلر کی نگا ہ سے نہیں بلکہ اُنکے کردار کو وِلن کے روپ میں دیکھا جاتا تھا ۔پھر وہ وقت بھی آیا جب اُنکے اُس ہی روپ جسکا وہ نعرہ لگاتے رِنگ میں داخل ہوتے تھے " آئی لائی !چیٹ! سٹیل!" وہاں کے شائقین کا پسندیدہ نعرہ بن گیا ۔2005ء میں جواُنکی خودنوشت شائع ہوئی اُسکا نام بھی کچھ ایسا ہی تھا " چیٹنگ ڈیتھ ،سٹیلنگ لائف" ۔
ایڈی گیریرو اور بروک لیسنربیلٹ کیلئے:
15ِ فروری2004ء: ورلڈ ہیوی ویٹ کیلئے ایڈی گیریرو اور بروک لیسنر میں ریسلنگ کا مقابلہ شروع ہوا ۔بروک لیسنر نے اپنی طاقت و شہرت کے مطابق ایڈی کی کمال پٹائی شروع کی۔ اُٹھا اُٹھا کے نیچے پھینکا ۔اس دوران ایک دو حملے ایڈی نے بھی کیئے اور آدھا گھنٹہ گزر گیا۔شائقین کی دلچسپی بڑھتی جارہی تھی کہ بروک لیسنر نے ایڈی کو اپنے کندھے پر اُٹھا کر جب گھمایا تو اُسکی ٹانگیں ریفری کو لگیں اور وہ رِنگ میں گر کر نیم بے ہوش ہو گیا۔بروک لیسنر نے ایڈی کو بھی اُٹھا کر زور سے نیچے پھینکا اور چت کرنے کیلئے اُس پر زور ڈال کر ریفری کی طرف دیکھا لیکن اُس میں اتنی طاقت ہی نہ تھی کہ وہ ایک دو تین کہتا۔ ایڈی اور ریفری نیم بے ہوشی میں پڑے ہوئے تھے تو بروک لیسنر اُٹھ کر رِنگ سے باہر گیا اور بیلٹ اُٹھا کر اپنی طرف سے کامیابی کا اعلان کرنے کیلئے رِنگ میں واپس آ کر بیلٹ لہرا ہی رہا تھا کہ اچانک کہیں سے رِنگ میں ریسلر" گولڈ برگ" داخل ہوا اور بھاگتے ہوئے اپنے کندھے کو نیچے کر کے (سپیئر داؤ) بروک لیسنر کے پیٹ میں اس زور سے مارا کہ مقابلے کی وجہ سے وہ تھکا تو پہلے ہی ہوا تھا اب وہ بھی نیچے۔
گولڈ برگ مقابلہ میں کہاں سے آیا:
گولڈ برگ کے متعلق کمنٹیری کرنے والے کہہ رہے تھے کہ یہ کہاں سے آیا اور وہ اپنی طرف سے طاقت کا مظاہر کر کے واپس چلا گیا اور وہ تینوں رِنگ میں گرے پڑے تھے۔چند لمحوں بعد ایڈی نے کوشش کر کے پہلے بیلٹ باہر پھینکی تا کہ کہیں ریفری دیکھ نہ لے اور پھر بروک لیسنر پر اپنا اہم داؤ "فروگ سپلیش" لگا کر ریفری کو آواز دی۔ اُس نے بھی لیٹے ہی کچھ ہمت کی اور گنتی مکمل کر دی۔ گو کہ ٹائٹل و بیلٹ کا فاتح تھا ایڈی گریرو ۔لیکن حیرانگی بھی تھی کہ ریفری نے ایڈی کی طرفداری میں گولڈ برگ کے حملے پر ایڈی کو نااہل قرار کیوں نہیں دیا ۔ شاید یہاں اُسکے موقف جو اس مقابلے سے پہلے واضح کیا گیا تھا پر عمل ہوچکا تھا یعنی" ونٹیڈ فار لائنگ ،چیٹنگ،سٹیلنگ"۔
ریسل مینیا 20:
ایڈی گیریرو نے اپنے اس ٹائٹل کا دفعہ کرنا تھا مارچ 2004ء میں ہی ریسل مینیا 20 میں۔مقابلے میں تھا کرٹ اینگل۔کمال کا مقابلہ ہوا اور آخر میں صورت ِحال کے مطابق ایڈی رِنگ میں گرا پڑا تھا اور ہارنے کے قریب ہی تھا کہ کرٹ اینگل کے بھاگتے ہوئے آکر اُسکے چت کرنے کے داؤ کو اچانک اُس وقت ناکام کر دیا جب وہ اُس ہی دوران ایک لمحے کیلئے اُٹھا اور کرٹ اینگل کو غیر متواقع طور پر پکڑ کر اس زور سے نیچے گرا کر سخت داؤ لگایا کہ ریفری کی گنتی کے دوارن وہ اُٹھ نہ سکا اور ایڈی گریرو نے اپنے بڑے ٹائٹل کا دفاع کر لیا۔
ایڈی گیریرو کا انتقال:
2005ء کے رائل رمبل کے مقابلے میں سب سے پہلے ایڈی رِنگ میں آیا اور کافی دیر مقابلے کے بعد رِنگ سے باہر پھینکا گیا۔ سلسلہ آگے بڑھا تو اُنکا اگلا بڑامقا بلہ ٹھرا بٹیسٹا اور رینڈی اورٹن کے خلاف ۔لیکن13ِنومبر2005ء کو جب اُنکا بھتیجا چاوو اُنکے ہوٹل کے کمرے واقع میرییٹ سٹی سنٹر ،منیاپولیس،مینیسوٹامیں گیا تو ایڈی گیریرو آگے بے ہوشی کے عالم میں پڑے ہوئے تھے ۔ہسپتال لے جا کر فسٹ ایڈ دی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔جبکہ جو ویڈیو اُنکی مقابلے کے دوران موت کی بنائی گئی ہے اُسکی کسی نے تصدیق نہیں کی ہے۔
وفات کی چند وجوہات:
اُنکی وجہ ِموت ہارٹ فیل تھا۔جبکہ حقیقت میں وہ کار حادثے کے بعد سے ایک ذہنی جنگ بھی لڑ رہے تھے اور شراب نوشی،منشیات اور مختلف دردوں کی دوائیں بھی لے رہے تھے ۔اُوپر سے چاوو کے مطابق مقابلے کی تیاری بھی بھرپور انداز میں کررہے تھے۔ بیوی وِکی گریرو کے مطابق ایڈی مرنے سے ایک ہفتہ پہلے سے ہی کچھ بیمار تھے۔
اعزازت:
ایڈی گریرو ایک مشہور ریسلر اس دُنیا سے چلا گیا اور اپنے نام 23ٹائٹلزکر گیا جن میں سے 16 ٹائٹل ڈبلیو ڈبلیو ای،ڈبلیو سی ڈبلیو،ای سی ڈبلیو اور اے اے اے کے ریسلنگ مقابلوں سے حاصل کیئے۔ اُن میں سے چند اہم ذیل میں ہیں:
اے اے اے ورلڈ ٹیگ ٹیم چیمپئین شپ ایک بار
ای سی ڈبلیو ورلڈ ٹیلی ویژن چیمپئین شپ 2بار
ڈبلیو سی ڈبلیوکروز ویٹ چیمپئین شپ 2بار
یونائٹیڈ اسٹیٹس ہیو ی ویٹ چیمپئین شپ ایک بار
ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین شپ ایک بار
ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئین1 بار
یورپین و انٹرکونٹی نینٹل چیمپئین شپ ایک ایک بار
ٹیگ ٹیم چیمپئین شپ 4بار
11واں ٹریپل کراؤن چیمئین
6 واں گرینڈ سلام چیمئین
لیسو فروم اَل پیسو:
آخر میں یاد آتا ہے کہ جب ایڈی گریرو اگر ریسلنگ کے مقابلے کے دوران مخالف کی کمر پر بیٹھ کر داؤ لگاتا تو ساتھ کہتا" لیسو فروم اَل پیسو" ۔ یعنی پیسو کے رہنے والے کی کمند۔
مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments

ایشیاء کپ2022ء

نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز2022ء

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ2022ء

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ2022ء

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء
-
کرکٹ
- مرکزی صفحہ
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
نیزہ بازی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
گھڑ سواری
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
-
شطرنج
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
-
جوڈو
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
-
سکریبل
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
مارشل آرٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
سومنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
ای سپورٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
پیرا گلائیڈنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
فٹسال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم سمیت سرکردہ کرکٹرز نظرثانی شدہ سینٹرل کنٹریکٹ پر رضامند
-
ثانیہ مرزا کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں کل(ہفتہ کو ) ایکشن میں ہوں گی
-
ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن اور فیصل آباد چیمبرکے زیر اہتمام ڈائمنڈجوبلی جشن آزادی کبڈی سیریز کے 8میچز کا شیڈول جاری
-
آل پاکستان بلوچستان یوم آزادی جوڈو چیمپئن شپ پرسوں (ہفتہ سے ) شروع ہوگی
-
نک کرگیوس اور ڈین ایوانز کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

معین علی

ہنری ڈیوڈز

جیمز فالکنر

عثمان خواجہ

دونیتھ ویلالگے

حسیب حمید

مارک ووڈ

ہیری ٹیکٹر

دانشکا گوناتھیلاکا

ویبھو ویٹے گاؤنگر

جیمز فرینکلن

کریگ ویلیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.