Cricket England Articles

Articles about England Cricket team, get full coverage of England team, including match Articles, players Articles, series and league Articles. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players Articles of England Cricket team.

کرکٹ ، انگلینڈ کے مضامین

Wc 2023

جمعرات 30 نومبر 2023 14:00

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز( آخری حصہ)

45 روز جاری رہنے والا ورلڈ کپ 2023 ء بہت سے نئے ریکارڈز اور واقعات کیساتھ ختم ہوگیا ،جیت کی اُمید والے ہار گئے، ٹائمڈآؤٹ جیسا تاریخی واقعہ پیش آگیا، امپائیرنگ کی شکار ٹیمیں مایوس ہوئیں،اِنڈین کرکٹ بورڈ کی ہوم ٹیم سے جانبداری تنقید کی زد میں رہی اور جیت ایک بہترین سسٹم کی پیروی کرنے والی ٹیم آسٹریلیا کی ہوئی

Wc 2023

اتوار 26 نومبر 2023 18:42

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز(حصہ2)

ویسٹ اِنڈیز ورلڈ کپ 1975ء ،1979 ء اور آسٹریلیا 2003 ء ،2007 ء میں ناقابل ِشکست رہی ، اِنڈیا اپنے ہوم گراؤنڈ پرواحد ٹیم تھی جو سیمی فائنل تک ناقابل ِشکست رہی لیکن آسٹریلیا سے فائنل ہارنے کے بعد وہ ویسٹ اِنڈیز اور آسٹریلیا کی صف میں شامل نہ ہوسکی

Wc 2023

جمعرات 23 نومبر 2023 16:59

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز(حصہ1)

آسٹریلیا نے اِنڈیا کو اُنکے ہوم گراؤنڈ پر 6 وکٹوں سے فائنل ہرا کر 6ویں مرتبہ ورلڈ کپ جیت لیا ، اِنڈیا کو ورلڈ کپ 2003ء میں بھی آسٹریلیا سے فائنل میں شکست ہوئی تھی

Ashes

منگل 4 جولائی 2023 13:46

آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ جیت کر ایشز میں حاوی | بیئر سٹو کا سٹمپ آؤٹ

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے دوسری اننگز میں انتہائی جارحانہ انداز میں 13 ویں سنچری بنائی،ٹیسٹ ہار گئے دِل جیت لیے

Ashes

منگل 27 جون 2023 12:37

کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز | آسٹریلیا کی جیت

ہر ملک کی ٹیم 3 ملکی اور3غیر ملکی سیریز کھیلے گی،کسی بھی ملک کی کسی بھی 2ٹیموں سے کوئی سیریز نہیں ہو گی

Pak Vs Eng

جمعہ 16 دسمبر 2022 19:02

انگلینڈ کی پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر پہلے 2 ٹیسٹ میں جیت

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی طرف سے ڈبیو کرنے والے سپنر ابرار احمد نے پہلے ٹیسٹ میں 11 وکٹیں حاصل کیں، دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹر سعود شکیل متنازعہ امپائرنگ کی نذر ہو گئے

Sa Vs Eng

جمعرات 15 ستمبر 2022 21:32

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز جیت لی

تیسرے ٹیسٹ کے آغاز والے روز ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم96 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ اُنکا دور ِحکومت71 سال تھا

Eng Vs Sa

منگل 30 اگست 2022 16:13

انگلینڈ جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز دِلچسپ مرحلے میں

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی250وکٹیں مکمل کیں، دوسرے ٹیسٹ میں انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈریسن پہلے انگلش کرکٹر بنے جنہوں نے اپنے ملک میں 100ٹیسٹ کھیلے

Eng Won

بدھ 6 جولائی 2022 12:43

انگلینڈ کی اِنڈیا سے 5ویں ملتوی ٹیسٹ میچ میں جیت۔سیریز برابر

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس ، بیٹر جونی بیئر سٹو اور ہیڈ کوچ برینڈن میکولم کی قسمت کا ستارہ مل گیاجو شکست کو بھی فتح میں بدل رہا ہے

Eng Beat Nz 3-0

جمعرات 30 جون 2022 16:12

انگلینڈ کی تیسرے ٹیسٹ میں جیت | نیوزی لینڈ کو سیریز کلین سویپ

انگلش ٹیم لگاتار 3ٹیسٹ میچز میں جیت کیلئے 250 سے زیادہ رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ،نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل نے تینوں ٹیسٹ میں 3ٹیسٹ سنچریاں بنائیں

مزید دیکھئے - Load More