Cricket England News (page 1)

کرکٹ ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Cricket team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Cricket team.

پی ٹی آئی حکومت کا انگلینڈ پاکستان سیریز نشر نہ کرنے کے فیصلے کا کشمیر ..

جمعہ جون 15:21

پی ٹی آئی حکومت کا انگلینڈ پاکستان سیریز نشر نہ کرنے کے فیصلے کا کشمیر پالیسی سے کوئی تعلق نہیں: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ حکومت کا انگلینڈ پاکستان سیریز نشر نہ کرنے کے فیصلے کا کشمیر پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر پاکستان ٹیلی ویژن اگلے ... مزید

برطانوی کرکٹر پال کولنگ ووڈ نے کرکٹ میدانوں میں گزارے دنوں کو یادگار ..

جمعہ جون 13:01

برطانوی کرکٹر پال کولنگ ووڈ نے کرکٹ میدانوں میں گزارے دنوں کو یادگار بنالیا

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر پال کولنگ ووڈ نے کرکٹ کے میدانوں میں گزارے دنوں کو یادگار بنالیا، شائقین کرکٹ پال کولنگ ووڈ کی کاوش دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ عمومی طور پر کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد کھلاڑی کرکٹ ... مزید

برمنگھم میں شیڈول کامن ویلتھ گیمز 2022ء کے کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان

بدھ جون 14:29

برمنگھم میں شیڈول کامن ویلتھ گیمز 2022ء کے کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان

برمنگھم میں 2022ء میں شیڈول دولت مشترکہ کھیلوں کے لئے خواتین کے کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 8 روزہ مقابلوں میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی اور میچز 29 ، 30 ، 31 جولائی کو کھیلے جائیں گے جب کہ بعد ازاں ... مزید

منگل جون 15:39

وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی 20، سرے کائونٹی نے گلیمورگن کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی 20 چیمپئن شپ میں سرے کائونٹی نے گلیمورگن کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلے گئے میچ میں گلیمورگن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز ... مزید

پیر جون 14:50

قومی اسکواڈ کا دورہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز بھی فیملیز کے بغیر ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزمیں بھی فیملیز ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے رواں ماہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے انگلینڈ ... مزید

پیر جون 14:50

انگلینڈ اور بھارت ویمنز کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہو گا

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں بدھ سے برسٹول میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں بدھ سے کائونٹی گرائونڈ، برسٹول میں شروع ... مزید

دورہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز،قومی سکواڈ کے ارکان 20 جون کو لاہور میں بائیوسیکیورببل ..

پیر جون 14:21

دورہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز،قومی سکواڈ کے ارکان 20 جون کو لاہور میں بائیوسیکیورببل جوائن کرینگے

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے منتخب کئے جانے والے قومی سکواڈ کے ارکان کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ... مزید

پیر جون 13:55

انگلینڈ اور بھارت ویمنز کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں شروع ہو گا

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ پرسوں بدھ سے برسٹول میں شروع ہو گا۔ بھارتی ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20  انٹرنیشنل ... مزید

دورہ برطانیہ ، وزیراعظم عمران خان کے پاک انگلینڈ میچ دیکھنے کا امکان

جمعہ جون 14:45

دورہ برطانیہ ، وزیراعظم عمران خان کے پاک انگلینڈ میچ دیکھنے کا امکان

توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کرکٹ میچ دیکھنے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 68 سالہ وزیراعظم عمران خان 8 جولائی کو کارڈف میں یا 10 جولائی کو ... مزید

انگلش کپتان این مورگن،جوز بٹلر اور جیمز اینڈرسن کی ممکنہ نسل پرستانہ ..

جمعرات جون 11:55

انگلش کپتان این مورگن،جوز بٹلر اور جیمز اینڈرسن کی ممکنہ نسل پرستانہ ٹویٹس سامنے آگئیں

مخصوص بھارتی کرکٹرز کو ’’سر ‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا انگلینڈ کے این مورگن اور جوز بٹلر کو مہنگا پڑگیا، جیمز اینڈرسن کو بھی اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی ۔ برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن ، وکٹ کیپر ... مزید

کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

بدھ جون 17:26

کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ ٹیم کے نائب کپتان اوپنر ٹام لیتھم اب کین ولیمسن کی غیر موجودگی میں ... مزید

پاکستانی شائقین انگلینڈ سیریز دیکھنے سے محروم رہیں گے :فواد چوہدری

منگل جون 16:08

پاکستانی شائقین انگلینڈ سیریز دیکھنے سے محروم رہیں گے :فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کی درخواست پر وفاقی کابینہ نے بھارتی کمپنیوں سے کاروبار کی اجازت نہیں دی ہے جس کی وجہ سے آئندہ ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پاکستان ... مزید

Records 1 To 12 (Total 3864 Records)