Cricket England News (page 105)

کرکٹ ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Cricket team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Cricket team.

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی شمولیت پر غور شروع

ہفتہ 18 مئی 2019 18:52

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی شمولیت پر غور شروع

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی شمولیت پر غور شروع، انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے اختتام پر تمام باولرز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ... مزید

بابر اعظم کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل ..

ہفتہ 18 مئی 2019 16:29

بابر اعظم کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 3 وکٹوں سے ہرا دیا،

جیسن روئے کی شاندار سنچری اور بین سٹوکس کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ... مزید

بابر اور فخر کی پارٹنرشپ نے میچ ہروایا :رمیز راجہ

ہفتہ 18 مئی 2019 14:01

بابر اور فخر کی پارٹنرشپ نے میچ ہروایا :رمیز راجہ

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔تجزیہ کار اور کرکٹ ماہرین اس شکست کی بہت سی وجوہات بیان کر رہے ہیں مگر سابق ... مزید

بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو ویرات کوہلی کے پاس بھی نہیں

ہفتہ 18 مئی 2019 13:36

بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو ویرات کوہلی کے پاس بھی نہیں

قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو ویرات کوہلی کے پاس بھی نہیں ہے ۔ 24سالہ بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈ ے میں اپنی9ویں سنچری مکمل کی ،انہو ں نے 112گیندوں پر13چوکوں ... مزید

سرفراز احمد کی غفلت کے باعث چوتھا ون ڈ ے قومی ٹیم کے ہاتھ سے نکل گیا

ہفتہ 18 مئی 2019 13:00

سرفراز احمد کی غفلت کے باعث چوتھا ون ڈ ے قومی ٹیم کے ہاتھ سے نکل گیا

قومی ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر سرفراز احمد کی غفلت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے کا رخ بدل دیا ۔ میچ کے 43ویں اوور کی دوسری گیند پر انگلینڈ کے ٹام کیرن نے تیزی سے رن لیا اور فیلڈر کی تھرو وکٹ سے ٹکرا ... مزید

چوتھا ون ڈے ،انگلینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے کامیاب

ہفتہ 18 مئی 2019 01:09

چوتھا ون ڈے ،انگلینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے کامیاب

چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 3وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی ہے۔ٹرینٹ برج ،ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 341 ... مزید

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا منفر دترین ریکارڈ بنا ڈالا

جمعہ 17 مئی 2019 21:10

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا منفر دترین ریکارڈ بنا ڈالا

چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا منفر دترین ریکارڈ بنا ڈالا ۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے ... مزید

چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 341رنز کا ہدف دیدیا

جمعہ 17 مئی 2019 20:48

چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 341رنز کا ہدف دیدیا

چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 341رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کی ... مزید

امام الحق کی میڈیکل رپورٹ کلیئر قرار دے دی گئی

جمعہ 17 مئی 2019 20:04

امام الحق کی میڈیکل رپورٹ کلیئر قرار دے دی گئی

امام الحق کی میڈیکل رپورٹ کلیئر قرار دے دی گئی، بلے باز کے بائیں ہاتھ پر سوجن ہے، ممکنہ طور پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف جاری چوتھے ... مزید

امام الحق کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب خطرے سے دوچار

جمعہ 17 مئی 2019 18:37

امام الحق کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب خطرے سے دوچار

چوتھے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے باولر کی تیز گیند سے زخمی ہونے والے امام الحق کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کے ایکسرے کیے جا رہے ہیں۔ناٹنگھم میں جاری میچ میں امام الحق 12گیندوں پر 3رنز بنا کر پچ پر ... مزید

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے مجموعی طور پر دس ملین ڈالر انعامی رقم ..

جمعہ 17 مئی 2019 16:31

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے مجموعی طور پر دس ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان،

آئی سی سی نے 30مئی سے انگلینڈ کے گیارہ وینیوز میں شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے مجموعی طور پر دس ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی طرف سے ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ انعامی ... مزید

جمعہ 17 مئی 2019 15:33

انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں رمیض راجہ اور وسیم اکرم بھی کمنٹری کریں گے

انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں دیگر انٹرنیشنل کمنٹیٹرز کے ساتھ ساتھ دو پاکستانی کمنٹیٹرز بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ ان میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ شامل ہیں۔دونوں ہی اپنے ... مزید

Records 1249 To 1260 (Total 3930 Records)