Cricket England News (page 204)

کرکٹ ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Cricket team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Cricket team.

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدون ڈے میچزکھیلے ..

پیر نومبر 14:32

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدون ڈے میچزکھیلے جائینگے

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال9ماہ کے بعدون ڈے میچزکھیلے جارہے ہیں ،دونوں ٹیمیں آخر مرتبہ 21فروری2012ء کودبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں۔یہ میچ انگلینڈنے4وکٹوں سے ... مزید

یو اے ای میں کھیلے گئے ون ڈے میچز میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پلڑا ..

پیر نومبر 14:31

یو اے ای میں کھیلے گئے ون ڈے میچز میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین یواے ای میں1985ء سے2012ء تک9میچ کھیلے گئے جن میں سے7میچ انگلینڈنے اور2میچ پاکستان نے جیتے،یواے ای میں انگلینڈکی کامیابی کاتناسب77.77فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب22.22فیصدہے۔یواے ... مزید

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کیخلاف لیڈنگ باؤلر کے طورپر سامنے ..

پیر نومبر 13:58

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کیخلاف لیڈنگ باؤلر کے طورپر سامنے آنے کیلئے پر امید

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پْراعتماد ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حریف سائیڈ کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری رکھوں گا، جارحانہ انداز میری طاقت اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ... مزید

انگلینڈ الیون نے ٹور میچ میں ہانگ کانگ کو 169 رنز سے ہرا دیا

پیر نومبر 13:36

انگلینڈ الیون نے ٹور میچ میں ہانگ کانگ کو 169 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ الیون نے ٹور میچ میں ہانگ کانگ کو 169 رنز سے ہرا دیا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے، معین علی 71 اور ایلیکس ... مزید

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

پیر نومبر 12:38

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے بدھ کو شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے ... مزید

برسبین ٹیسٹ ، ٹیسٹ کے آخری روز میزبان آسٹریلیا کو جیت کیلئے 7وکٹیں ، ..

اتوار نومبر 16:06

برسبین ٹیسٹ ، ٹیسٹ کے آخری روز میزبان آسٹریلیا کو جیت کیلئے 7وکٹیں ، نیوزی لینڈ کو 362رنز درکار

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا‘ ٹیسٹ کے آخری روز میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لئے 7وکٹیں اور نیوزی لینڈ کو 362رنز درکار ہیں‘ آسٹریلیا کے504رنز کے ہدف کے ... مزید

اتوار نومبر 14:51

یاسر شاہ ٹیلنٹڈ باوٴلر ہیں،رکی پونٹنگ

شہرہ آفاق آسٹریلوی کرکٹررکی پونٹنگ بھی یاسر شاہ سے متاثر ہونے والے لیجنڈز میں شامل ہو گئے۔ سابق کینگرو کپتان نے پاکستانی لیگ اسپنر کو بہترین ٹیلنٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کیمطابق آسٹریلوی لیگ اسپنر ... مزید

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں ..

اتوار نومبر 14:49

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ خصوصاً ٹی وی امپائرز کے فیصلے موضوع بحث بنے رہے اور یہ سوال بار بار کیا جاتا رہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتنی اہم سیریز نامکمل ٹیکنالوجی ... مزید

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پْراعتماد

اتوار نومبر 14:49

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پْراعتماد

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پْراعتماد ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حریف سائیڈ کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری رکھوں گا، جارحانہ انداز میری طاقت اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ... مزید

اتوار نومبر 13:04

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گیارہ نومبر کو کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گیارہ نومبر کو کھیلا جائیگا شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 نومبر ... مزید

ہفتہ نومبر 14:02

کیون پیٹرسن یکے بعد دیگرے 2 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں سکور کر نیوالے 5ویں بلے باز بن گئے

سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں یکے بعد دیگرے 2سنچریاں سکور کر نے والے دنیا کے 5ویں بلے باز بن گئے۔ 35سالہ کیون پیٹرسن نے اپنے آبائی ملک جنوبی افریقہ کے ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ریم ... مزید

انگلش پیسر سٹورٹ براڈ کی بال ٹمپرنگ پر آئی سی سی خاموش

ہفتہ نومبر 14:02

انگلش پیسر سٹورٹ براڈ کی بال ٹمپرنگ پر آئی سی سی خاموش

شارجہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلش پیسر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ پر کئی سوالات اٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی اسٹورٹ براڈ نے میچ کے چوتھے دن گیند سے چھیڑ چھاڑ کی، گیند کے ساتھ ہونے ... مزید

Records 2437 To 2448 (Total 3191 Records)