Cricket England News (page 205)

کرکٹ ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Cricket team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Cricket team.

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان ..

جمعرات نومبر 14:51

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;" name="str">لاہور ... مزید

پاکستان اور انگلینڈ مابین 4 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل ..

جمعرات نومبر 13:59

پاکستان اور انگلینڈ مابین 4 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ایک ر وزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائیگا‘ پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شاہین کل جمعہ کو ابوظہبی کے ... مزید

جمعرات نومبر 13:53

انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح ‘پاکستانی کرکٹ ٹیم 2015 میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی

انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم 2015 میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ ... مزید

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 6ہزار ون ڈے رنز بنانیوالے 9ویں بلے باز

جمعرات نومبر 01:40

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 6ہزار ون ڈے رنز بنانیوالے 9ویں بلے باز

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں 6 ہزار رنز کا ہدف عبور کرنے والے نویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ... مزید

انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح ، گرین شرٹس 2015ء میں سب سے زیادہ ..

جمعرات نومبر 00:23

انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح ، گرین شرٹس 2015ء میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی

انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم 2015 میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ ... مزید

مین آف دی میچ کا اعزاز یونس خان کے نام کرتا ہوں: محمد حفیظ

بدھ نومبر 23:58

مین آف دی میچ کا اعزاز یونس خان کے نام کرتا ہوں: محمد حفیظ

محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا مین آف دی میچ کا اعزاز یونس خان کے نام کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں انگلینڈ کیخلاف پہلی ایک روزہ میچ میں کامیابی حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی ... مزید

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان 6 وکٹوں سے فتحیاب

بدھ نومبر 23:24

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان 6 وکٹوں سے فتحیاب

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان ... مزید

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

بدھ نومبر 22:42

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ... مزید

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا 9 رنز پر اختتام

بدھ نومبر 21:19

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا 9 رنز پر اختتام

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا اختتام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شرکت سے قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ... مزید

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت ..

بدھ نومبر 19:45

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 217 رنز کا ہدف دے دیا

پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان ... مزید

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ نومبر 15:33

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;">ابوظہبی ... مزید

بدھ نومبر 15:17

انگلش بولرز اسٹیورٹ براڈ کی انوکھی تجویز

پاکستان کی شاندار پرفارمنس کو نظر انداز کردیا۔ انگلش بولر اسٹیورٹ براڈ نے شاہینوں سے شکست کا ذمے دار ٹاس کو ٹہرادیا، ساتھ ساتھ ایک انوکھی تجویز بھی پیش کردی۔براڈ کو یہ تجویز جب یاد نہیں آئی جب انھوں ... مزید

Records 2449 To 2460 (Total 3227 Records)