Football England News (page 13)

فٹبال ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Football team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Football team.

پیر اپریل 12:46

پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

انگلش فٹبال کلب لیسٹر سٹی کے فٹبالر ریاض محرز کو پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن نے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے جبکہ ٹوٹینہم کے مڈ فیلڈر دیلے آلی سال کے ابھر تے ہوئے نوجوان کھلاڑی قرار پائے ہیں۔الجزائر ... مزید

میں اور میرے ساتھی نہیں چاہتے ٹوٹنہیم پریمیئر لیگ جیت جائے، ایڈن ہینررڈ

پیر اپریل 12:03

میں اور میرے ساتھی نہیں چاہتے ٹوٹنہیم پریمیئر لیگ جیت جائے، ایڈن ہینررڈ

برطانوی فٹبال ٹیم چیلسی کے مڈفیلڈر ایڈن ہیزرڈ نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی نہیں چاہتے کہ ٹوٹنہیم پریمیئر لیگ جیت جائے۔چیلسی لیسٹر سے چار پوائنٹ پیچھے ہے اور ابھی اس کے چار میچ باقی ہیں۔دفاعی چیمپیئن ... مزید

سرجیو اگویرو انگلش پریمیئر لیگ میں 100 گول کرنے والے 25ویں کھلاڑی بن گئے

جمعرات اپریل 14:08

سرجیو اگویرو انگلش پریمیئر لیگ میں 100 گول کرنے والے 25ویں کھلاڑی بن گئے

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹرسٹی اور نیوکاسل یونائیٹڈ کا میچ 1-1سے برابر ، سرجیو اگویرو ایونٹ کی تاریخ میں 100 گول کرنے والے 25ویں کھلاڑی بن گئے ۔ گزشتہ روز سینٹ جیمز پارک ، نیوکاسل میں کھیلے گئے میچ ... مزید

پریمیئر لیگ فٹبال، لیورپول نے ایورٹن کو چار صفر سے شکست دیدی

جمعرات اپریل 12:29

پریمیئر لیگ فٹبال، لیورپول نے ایورٹن کو چار صفر سے شکست دیدی

لیورپول کے ڈیووک اوریجی نے تینتالیسویں منٹ میں جیمز ملنر کے پاس پر پہلا گول کیا۔ وقفے سے چند منٹ پہلے مامادو نے دوسرا گول کر دیا۔ ہاف ٹائم پر سکور دو صفر تھا۔ دوسرے ہاف کے پانچویں منٹ میں مشکل کا ... مزید

آرسنل ، چیلسی اور لیسٹر شائر نے ڈوپنگ الزامات مسترد کردیئے

پیر اپریل 12:39

آرسنل ، چیلسی اور لیسٹر شائر نے ڈوپنگ الزامات مسترد کردیئے

برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کی جانب سے لگائے گئے ڈوپنگ کے ’غلط‘ الزامات کو پریمیئر لیگ کے تین کلبوں نے مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ لندن کے ڈاکٹر مارک بونار نے 150 سے زائد برطانوی ... مزید

جمعرات مارچ 15:08

برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ایک نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا میسی نیاٹھارہ میٹر کی بلندی سے پھینکے جانے والی فٹ بال کو پاوٴں ... مزید

برطانوی فٹ بالر کو کم عمر لڑکی سے روابط کے الزام پر 6سال قید کی سزا سنادی ..

جمعہ مارچ 12:20

برطانوی فٹ بالر کو کم عمر لڑکی سے روابط کے الزام پر 6سال قید کی سزا سنادی گئی

برطانوی فٹ بالر ایڈم جانسن کو کم عمر لڑکی سے جنسی روابط کا الزام ثابت ہونے پر چھ سال قید کی سزا سنادی گئی۔بریڈ فورڈ کی عدالت نے جج نے سزا سناتے ہوئے ایڈم جانسن کے جرائم کو کیٹگری اے میں شمار کیا اور ... مزید

پریمیئر لیگ فٹبال ، ساوٴتھ ایمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے میچز ..

منگل مارچ 16:43

پریمیئر لیگ فٹبال ، ساوٴتھ ایمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے

پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچز میں ساوٴتھ ایمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے۔انگلش پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں ساوٴتھ ایمپٹن اور لیور پول کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا ، لیورپول ... مزید

پریمیئر لیگ فٹبال، لائسسٹر سِٹی کی نیو کاسل کو شکست، پوائنٹس ٹیبل پر ..

منگل مارچ 12:41

پریمیئر لیگ فٹبال، لائسسٹر سِٹی کی نیو کاسل کو شکست، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچ میں لائسسٹر سِٹی نے نیو کاسل کو ایک صفر سے ہرا دیا۔انگلش پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں لائسسٹر سِٹی اور نیو کاسل کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا ، دونوں ٹیموں کے درمیان ... مزید

ویٹ فورڈ نے آرسنل کوشکست دے کر ایف اے کپ فٹبال کے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا ..

پیر مارچ 14:02

ویٹ فورڈ نے آرسنل کوشکست دے کر ایف اے کپ فٹبال کے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا

ایف اے کپ فٹبال کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے اہم میچ میں ویٹ فورڈ اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ ... مزید

پیر مارچ 13:37

ایف اے کپ فٹبال، ویٹ فورڈ آرسنل کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایف اے کپ فٹبال کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے اہم میچ میں ویٹ فورڈ اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ ... مزید

انگلش فٹبال لیگ ، فیصلہ کن گول کے پرجوش جشن پر زلزلہ آگیا

بدھ مارچ 15:32

انگلش فٹبال لیگ ، فیصلہ کن گول کے پرجوش جشن پر زلزلہ آگیا

انگلش پریمیئر لیگ میں لیسٹر سٹی کے میچ کے دوران پیش آنے والے حیران کن واقعے نے دنیا بھر میں سب کو حیرت زدہ کردیا ۔ ٹیبل پر سرفہرست ٹیم لیسٹر سٹی اور ناروچ سٹی کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران جب 89ویں ... مزید

Records 145 To 156 (Total 350 Records)