Football England News (page 26)

فٹبال ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Football team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Football team.

لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا

ہفتہ جون 11:55

لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا

معروف انگلش فٹ بال کلب لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا۔ اس وقت وہ بولٹن کلب کا حصہ ہیں اور رواں ماہ معاہدے کے اختتام کے بعد وہ لیورپول کو جوائن کر لیں گے۔ بوڈان نے بولٹن کی ... مزید

چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ ڈرائیونگ نہ کرنیکی پابندی ..

جمعرات جون 13:37

چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ ڈرائیونگ نہ کرنیکی پابندی عائد

انگلش پریمئر لیگ2014-15ء سیزن کی چیمپئن چیلسی کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ تک ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ستمبر 2014ء میں چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو سرے ... مزید

وومینز فٹبال ورلڈ کپ : فرانس نے انگلینڈ کو 1-0 سے ہرا دیا

بدھ جون 14:54

وومینز فٹبال ورلڈ کپ : فرانس نے انگلینڈ کو 1-0 سے ہرا دیا

کینیڈا میں کھیلے جاری وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کیخلاف ایک صفر سے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم نے بہترین ... مزید

مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

منگل جون 13:18

مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

سابق انگلش فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم مزید بچوں کی خواہش نہیں رکھتی ہیں۔ 41 سالہ وکٹوریہ نے بتایا کہ ان کے چار بچے موجود ہیں اورخاندان میں مزید اضافہ نہیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف ... مزید

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا ..

پیر جون 13:17

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا کے ایجنٹ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی انتظامیہ ... مزید

برطانوی مڈ فیلڈر ٹام کلیورلی ایورٹن فٹبال کلب میں شامل

پیر جون 12:07

برطانوی مڈ فیلڈر ٹام کلیورلی ایورٹن فٹبال کلب میں شامل

ایورٹن فٹ بال کلب نے انگلش مڈ فیلڈر ٹام کلیور لے کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے فری ٹرانسفر کے تحت خدمات حاصل کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے ۔ ان سے پانچ سال کا معاہدہ کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سیزن لون پر ... مزید

برطانیہ میں 100 گھنٹے سے زائد طویل فٹبال میچ کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا

ہفتہ جون 13:16

برطانیہ میں 100 گھنٹے سے زائد طویل فٹبال میچ کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا

ساوٴتھ ہیمپٹن فٹبال کلب کے ہوم سینٹ میری میں دو ٹیموں نے فٹبال کی تاریخ کا طویل ترین فٹبال میچ کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ٹیسٹ لینڈ سپورٹ پراجیکٹ کے 36 کھلاڑیوں نے جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق ... مزید

آئیوری کوسٹ کے مڈ فیلڈر یایا ٹورے مانچسٹر سٹی میں قیام پر راضی

بدھ جون 14:33

آئیوری کوسٹ کے مڈ فیلڈر یایا ٹورے مانچسٹر سٹی میں قیام پر راضی

آئیوری کوسٹ کے مڈ فیلڈر یایا ٹورے نے مانچسٹر سٹی میں مزید قیام کی باضابطہ تصدیق کردی ہے ۔ ان کے بارے میں یہ اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ وہ موجودہ کلب کو چھوڑ کر چیلسی یا پھر انٹر میلان میں منتقل ہور ... مزید

ایف اے کپ : آرسنل کی ٹیم فتح کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی

پیر جون 15:43

ایف اے کپ : آرسنل کی ٹیم فتح کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی

فٹ بال کلب آرسنل کی ٹیم ایف اے کپ میں فتح کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی ، کلب کے سٹار پلیئرز کو اپنے درمیان دیکھ کر پرستاروں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا ۔ ایف اے فٹبال کپ کی ٹرافی لگاتار دوسری مرتبہ اپنے ... مزید

آرسنل نے ایف اے فٹ بال کپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا

پیر جون 12:36

آرسنل نے ایف اے فٹ بال کپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا

آرسنل نے ایف اے فٹ بال کپ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں آسٹن ولا کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کر کے ریکارڈ 12 ویں بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی آرسنل ... مزید

فیفا سکینڈل‘انگلینڈ نے فٹبال ورلڈ کپ2018 کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

جمعہ مئی 16:33

فیفا سکینڈل‘انگلینڈ نے فٹبال ورلڈ کپ2018 کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

فیفا عہدیداران کی کرپشن کا سکینڈل منظر عام پر آنے سے دنیائے فٹبال واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم دکھائی دے رہی ہے۔ انگلینڈ بھی اس لڑائی میں کود چکا ہے اور انگلش فٹبال ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ ... مزید

اعلٰی عہدیداروں کی گرفتاری فیفا کی قیادت میں تبدیلی کی ضرورت کی دلیل ..

جمعہ مئی 13:19

اعلٰی عہدیداروں کی گرفتاری فیفا کی قیادت میں تبدیلی کی ضرورت کی دلیل ہے،برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے بدعنوانی کے الزام کے بعد کئی اعلٰی عہدیداروں کی گرفتاری فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی قیادت میں تبدیلی کی اشد ضرورت کی دلیل ہے۔ کیمرون ... مزید

Records 301 To 312 (Total 350 Records)