Football England News (page 27)

فٹبال ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Football team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Football team.

جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ نے سٹرائیکر تھامس ملر کیلئے برطانوی حریف ..

ہفتہ ستمبر 15:47

جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ نے سٹرائیکر تھامس ملر کیلئے برطانوی حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کی پیشکش ٹھکرا دی

بائرن میونخ ایف سی کے صدر کارل ہینز نے کہا ہے کہ تھامس ملر کی ریکارڈ پیشکش ٹھکرادی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کئی کلبز سٹرائیکر کوخریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے ۔ مانچسٹریونائیٹڈ نے تو 85 ملین یورو کی بولی ... مزید

فٹ بالر نہ ہوتا تو والد کی طرح گیس کٹر ہوتا ، ڈیوڈ بیکہم

جمعہ ستمبر 12:16

فٹ بالر نہ ہوتا تو والد کی طرح گیس کٹر ہوتا ، ڈیوڈ بیکہم

برطانیہ کے شہرہ آفاق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ فٹ بالر نہ ہوتے تو اپنے والد کی جگہ گیس کٹر ہوتے ۔ گزشتہ رات انگلینڈ اور فٹبال کیلئے بیکہم کی خدمات پر انہیں لیجنڈ آف فٹبال ایوارڈ ... مزید

کونٹی نینٹل فٹبال کپ ، مانچسٹر سٹی ویمن نے لیور پول کو شکست دے دی

بدھ ستمبر 14:07

کونٹی نینٹل فٹبال کپ ، مانچسٹر سٹی ویمن نے لیور پول کو شکست دے دی

برطانیہ میں خواتین کے کونٹی نینٹل فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے لیور پول کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے خواتین کے فٹبال میچ میں مانچسٹر سٹی اور لیور پول ... مزید

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنیکی ہر ممکن کوشش ..

بدھ ستمبر 11:39

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنیکی ہر ممکن کوشش کی ، ریال میڈرڈ

ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا کہنا ہے کہ اس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے گول گیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے سائن کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ اپنے ایک بیان میں ریال میڈرڈ کے ... مزید

انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات ..

ہفتہ اگست 12:02

انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات حاصل کر لیں

انگلش فٹ بال کلب ٹوٹینہام نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات حاصل کر لیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق23 سالہ سن ہونگ من اس سے قبل جرمن کلب لیورکوسن کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ انہوں نے 2013 میں کلب جائن ... مزید

چیمپمئنزفٹبال لیگ ، میجی لینڈ نے ساؤتھمپٹن کو1-0سے شکست دے دی

جمعہ اگست 16:10

چیمپمئنزفٹبال لیگ ، میجی لینڈ نے ساؤتھمپٹن کو1-0سے شکست دے دی

چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ فٹبال ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں میجی لینڈ نے ساوٴتھمپٹن کی ٹیم کو ہرا کر چیمپئنز لیگ کی گروپ سٹیج سے باہر کر دیا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ ... مزید

چیمپئنز لیگ فٹبال ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے بروگز کو ہرا دیا

جمعرات اگست 15:21

چیمپئنز لیگ فٹبال ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے بروگز کو ہرا دیا

چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کلب بروگز کو 0-4 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کی گروپ سٹیج کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے ... مزید

انگلش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

جمعرات اگست 11:46

انگلش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ میں آج دومیچز کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں سائوتھ ہیمپٹن اور ناروچ سٹی آمنے سامنے ہونگے ۔ دوسرا میچ سوانسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بدھ کے روز آسٹن ویلا ... مزید

انگلش پریمیئر لیگ : آرسنل اور لیور پول کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ..

بدھ اگست 13:12

انگلش پریمیئر لیگ : آرسنل اور لیور پول کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنلاورلیور پول کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا ، ادھر سپینش لیگ میں ایبار نے گرینیڈا سی ایف کیخلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ انگلش پریمیئرلیگ میں کھیلے گئے میچ ... مزید

انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے ایورٹن کو ہرادیا

منگل اگست 13:14

انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے ایورٹن کو ہرادیا

سابق چیمپئن مانچسٹر سٹی نے یک طرفہ مقابلے میں ایورٹن کو قابو کرکے انگلش پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی جبکہ واٹ فورڈ اورساؤتھمپٹن کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔ سیلٹا ... مزید

انگلش پریمیئر لیگ : ڈیبیو میچ میں پیڈرو کی عمدہ کارکردگی سے چیلسی فتحیاب

پیر اگست 13:12

انگلش پریمیئر لیگ : ڈیبیو میچ میں پیڈرو کی عمدہ کارکردگی سے چیلسی فتحیاب

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ویسٹ بروم کو 2-3سے ہرادیا۔ میچ کے ہیرو اور بہترین کھلاڑی پیڈرو رہے۔ یہ ان کے انگلش لیگ کا پہلا میچ تھا جس میں انہوں نے اپنی شاندار رفتار اور مہارت سے چیلسی کو کامیابی ... مزید

برطانوی فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑیوں کی کرکٹ میں طبع آزمائی

اتوار اگست 14:14

برطانوی فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑیوں کی کرکٹ میں طبع آزمائی

ایشز سیریز اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے مگر انگلش فٹ بال کلب آرسنل کے کھلاڑیوں پر چڑھا ہوا کرکٹ کا بخار ابھی ختم نہیں ہوسکا جنہوں نے انگلش آل راؤنڈر روی بوپارا کے ساتھ بیٹنگ اوربالنگ کے جوہر دکھانے ... مزید

Records 313 To 324 (Total 405 Records)