Football England News (page 28)

فٹبال ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Football team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Football team.

انگلش فٹبال کلب چیلسی کپتان ٹیر ی چین میں فٹبال کے فروغ کیلئے سرگرم

بدھ جون 16:19

انگلش فٹبال کلب چیلسی کپتان ٹیر ی چین میں فٹبال کے فروغ کیلئے سرگرم

انگلش فٹبال کلب چیلسی کے کپتان اورانگلینڈ فٹبال ٹیم کے دفاعی کھلاڑی جان ٹیری نے گزشتہ روز چین کے شہر گوانگ ژ و میں ایک چیرٹی ڈنر میں شرکت کی ۔جان ٹیری کوگوانگ ژوفٹبا ل ایسوسی ایشن نے فٹبال کے کھیل ... مزید

انگلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ..

منگل جون 13:55

انگلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

انگلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ناروے اور کولمبیا کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ کینیڈا میں جاری ... مزید

سابق برطانوی فٹبال سٹرائیکر کیری ڈکسن کو مار پیٹ کرنے پر جیل ہوگئی

ہفتہ جون 15:54

سابق برطانوی فٹبال سٹرائیکر کیری ڈکسن کو مار پیٹ کرنے پر جیل ہوگئی

انگلش فٹبال ٹیم اور چیلسی کے سابق کھلاڑی کیری ڈکسن کو بار میں مار پیٹ کرنے کے الزام میں 9ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 53سالہ سابق فٹبالر نے ڈنسٹیبل پب میں بین سکوبل نامی شخص کو سٹول ... مزید

مانچسر سٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جارہا ، سرجیو اگویرو

ہفتہ جون 13:13

مانچسر سٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جارہا ، سرجیو اگویرو

ارجنٹائن کے فٹ بال اسٹرائیکر سرجیو اگوئیرو نے ریال میڈرڈ میں منتقلی کو مسترد کر تے ہوئے مانچسٹر سٹی میں قیام کو ترجیح دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ کلب میں کافی زیادہ خوش ہیں جہاں موجودگی کے دوران ... مزید

کثرت سے مہ نوشی نے 19 سالہ برطانوی فٹ بالر جیک گرئیلش کا کیرئیر داؤ پر ..

ہفتہ جون 12:02

کثرت سے مہ نوشی نے 19 سالہ برطانوی فٹ بالر جیک گرئیلش کا کیرئیر داؤ پر لگا دیا

برطانیہ کے 19 سالہ فٹ بالر اور آسٹن ولا کے فارورڈ جیک گرئیلش کثرت شراب نوشی کے باعث بے ہوش ہوکر سڑک پر گر پڑے اور وہیں سوگئے ،ان کی سڑک پر سوئے ہونے کی تصاویر منظر عام پرآنے کے بعد آسٹن ولا کی انتظامیہ ... مزید

چلی :خواتین فٹبال ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے کولمبیا ، فرانس نے میکسیکو کو ..

جمعرات جون 12:43

چلی :خواتین فٹبال ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے کولمبیا ، فرانس نے میکسیکو کو ہرا دیا

چلی میں جاری خواتین فٹبال ورلڈ کپ میں کھیلے گئے میچوں میں انگلینڈ نے کولمبیا کو دو ایک سے ہرا کر ایونٹ کے راوٴنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی ، جبکہ دوسرے میچ میں فرانس نے میکسیکو کو پانچ صفر سے ہرایا۔ چلی ... مزید

ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر مکمل ہوگیا

اتوار جون 12:15

ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر مکمل ہوگیا

ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا پی ایس وی اینڈ ہوون سے مانچسٹر یونائیٹڈ میں 31ملین ڈپاؤنڈز سے ٹرانسفر مکمل کر لیا گیا ہے ۔ وہ چار سال کے معاہدے کی بدولت نئے کلب میں شامل ہوئے ہیں جس میں یہ اختیار بھی رکھا گیا ... مزید

لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا

ہفتہ جون 11:55

لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا

معروف انگلش فٹ بال کلب لیور پول نے ہنگری کے گول کیپر ایڈم بوڈان سے معاہدہ کر لیا۔ اس وقت وہ بولٹن کلب کا حصہ ہیں اور رواں ماہ معاہدے کے اختتام کے بعد وہ لیورپول کو جوائن کر لیں گے۔ بوڈان نے بولٹن کی ... مزید

چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ ڈرائیونگ نہ کرنیکی پابندی ..

جمعرات جون 13:37

چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ ڈرائیونگ نہ کرنیکی پابندی عائد

انگلش پریمئر لیگ2014-15ء سیزن کی چیمپئن چیلسی کے منیجر جوزے مورنیو پر چھ ماہ تک ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ستمبر 2014ء میں چیلسی فٹبال کلب کے منیجر جوزے مورنیو سرے ... مزید

وومینز فٹبال ورلڈ کپ : فرانس نے انگلینڈ کو 1-0 سے ہرا دیا

بدھ جون 14:54

وومینز فٹبال ورلڈ کپ : فرانس نے انگلینڈ کو 1-0 سے ہرا دیا

کینیڈا میں کھیلے جاری وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کیخلاف ایک صفر سے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم نے بہترین ... مزید

مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

منگل جون 13:18

مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

سابق انگلش فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم مزید بچوں کی خواہش نہیں رکھتی ہیں۔ 41 سالہ وکٹوریہ نے بتایا کہ ان کے چار بچے موجود ہیں اورخاندان میں مزید اضافہ نہیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف ... مزید

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا ..

پیر جون 13:17

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا کے ایجنٹ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی انتظامیہ ... مزید

Records 325 To 336 (Total 381 Records)