Football England News (page 3)

فٹبال ، انگلینڈ کی خبریں

News about England Football team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Football team.

مصری فٹبالر محمد صالح کو اسرائیلی فوج میں بھرتی کا مشورہ کس نے دیا؟

جمعرات اپریل 13:52

مصری فٹبالر محمد صالح کو اسرائیلی فوج میں بھرتی کا مشورہ کس نے دیا؟

مصری فٹ بالر محمد صالح نے کھیل کے میدان میں اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر میں فٹ بال شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ وہ لیور پول فٹ بال کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں ۔ محمد صالح کو اپنی کارکردگی ... مزید

ہفتہ فروری 12:39

لیور پول کے صالح کے سیزن میں 30 گول، مداح دیوانے ہوگئے

برطانیہ میں لیور پول فٹ بال کلب کے مصری نڑاد فٹ بالر محمد صالح نے مداحوں کو اس حد تک دیوانہ بنا دیا کہ انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ صالح مزید کچھ گول اور کرلیتے تو وہ بھی مسلمان ہوجاتے۔ محمد صالح ... مزید

فٹ بال کلب خریدنے کےلئے بیوی کے 50 لاکھ پاﺅنڈ چرانےوالے اماراتی شہری ..

جمعہ فروری 12:36

فٹ بال کلب خریدنے کےلئے بیوی کے 50 لاکھ پاﺅنڈ چرانےوالے اماراتی شہری کو 5سال قید

متحدہ عرب امارات میں انگلش فٹبال کلب پورٹسمتھ کے سابق مالک سلیمان الفہیم کو بیوی کے 50 لاکھ برطانوی پاﺅنڈ چرا کر فٹبال کلب خریدنے کے جرم میں5سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔مقدمے کی سماعت کے موقع پر 42 ... مزید

انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتے کو مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا

جمعہ دسمبر 09:40

انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتے کو مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتے کو مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلے میچ میں چیلسی اور نیو کاسل کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرا میچ برائٹن اور لیور پول کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں ایورٹن ... مزید

سابق برطانوی فٹبالر کا مرد ساتھی پر ریب کی کوشش کرنے کا الزام

بدھ اکتوبر 17:31

سابق برطانوی فٹبالر کا مرد ساتھی پر ریب کی کوشش کرنے کا الزام

ایک برطانوی خاتون فٹبالر نے دعوی کیا ہے کہ5سال قبل انگلش پریمیئر لیگ کے ایک سٹار مرد فٹبالرنے اس وقت ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی جب وہ ہوٹل میں اس کھلاڑی کے کمرے میں زیادہ شراب پینے کے باعث سو گئیں ،اس ... مزید

شراب نوشی کے بعد گاڑی چلانے کا الزام ،رونی پر فرد جرم عائد

پیر ستمبر 12:00

شراب نوشی کے بعد گاڑی چلانے کا الزام ،رونی پر فرد جرم عائد

مقررہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے بعد گاڑی چلانے کے الزام میں انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان وین رٴْونی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔برطانوی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ایورٹن کے اسٹرائیکر وین رونی ... مزید

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ: بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا ..

جمعرات جولائی 14:30

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ: بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ میں بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا، واحد اور فیصلہ کن گول نیمار نے کیا، مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو چار ایک کی شکست سے نڈھال کر دیا۔امریکی ریجن میں انٹرنیشنل ... مزید

کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی ”مشن امپوسیبل“: جوزے ..

منگل جولائی 15:30

کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی ”مشن امپوسیبل“: جوزے مورینیو

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر جوزے مورینیو نے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی کلب میں واپسی ناممکن قرار دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق دوستانہ میچ میں امریکی فٹبال کلب لاس اینجلس گیلیکسی ... مزید

ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ  نئے تنازع کا شکار،اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ..

پیر جولائی 15:11

ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ نئے تنازع کا شکار،اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل رہی ہوں ،وکٹوریہ

انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ وکٹوریہ نئے تنازع کا شکار ہوگئی ہیں جنہوں نے دعوی کیا کہ وہ اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل رہی ہیں۔کار کے ڈیزائن ڈائریکٹر گیری ... مزید

انگلش فٹبالر وین رونی نے اپنے بچپن کے کلب ایورٹن کی جانب سے کھیلتے ہوئے ..

جمعہ جولائی 22:51

انگلش فٹبالر وین رونی نے اپنے بچپن کے کلب ایورٹن کی جانب سے کھیلتے ہوئے پہلے ہی میچ میں گول اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلا دی

انگلش فٹبالر وین رونی نے اپنے بچپن کے کلب ایورٹن کی جانب سے کھیلتے ہوئے پہلے ہی میچ میں گول اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلا دی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد رونی پہلا میچ کھیل رہے تھے۔تنزانیہ نیشنل فٹبال ... مزید

پریمئرلیگ فٹ بال کی آمدنی میں 3ارب 60کروڑ پائونڈ کا اضافہ

بدھ جولائی 13:30

پریمئرلیگ فٹ بال کی آمدنی میں 3ارب 60کروڑ پائونڈ کا اضافہ

انگلش پروفیشنل فٹ بال پریمیر لیگ کی آمدنی میں 3ارب 60کروڑ پائونڈ کاریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔برطانوی آڈٹ کمپنی’’ ڈیلوئٹ‘‘ کے معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق 2015-16کے سیزن کے دوران بوئوینٹ یوئیفاٹی وی کی ... مزید

الوداع مانچسٹر یونائیٹڈ، وین رونی ایورٹن کا حصہ بن گئے

پیر جولائی 14:27

الوداع مانچسٹر یونائیٹڈ، وین رونی ایورٹن کا حصہ بن گئے

مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے سابق کپتان وین رونی 13 سال اولڈ ٹریفورڈ میں گزارنے کے بعد بالآخر دوبارہ اپنے سابقہ کلب ایورٹن کا حصہ بن گئے ہیں۔31 سالہ عالمی شہرت یافتہ اسٹار کتنی فیس پر ایورٹن آئے ... مزید

Records 25 To 36 (Total 350 Records)