Football News in Urdu (page 168)

فٹبال کی خبریں

Updated Football News - Read latest Football news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Footballers. Live news updates about the Football happenings including full coverage.

میسی کو جیل کی سزا ختم، اضافی جرمانہ عائد

ہفتہ جولائی 13:25

میسی کو جیل کی سزا ختم، اضافی جرمانہ عائد

اسپین کی عدالت نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی اور ان کے والد کو دی گئی سزا کا خاتمہ کرتے ہوئے اضافی جرمانہ عائد کردیا ہے۔لیونل میسی اور ان کے والد پر الزام ہے کہ انہوں ... مزید

کراچی پہنچ کر بریانی کھاوں گا، لوئس مورٹے

ہفتہ جولائی 13:10

کراچی پہنچ کر بریانی کھاوں گا، لوئس مورٹے

رونالڈہینو اینڈ فرینڈز کلب اور پرتگال فٹبال ٹیم کے پلیئر لوئس مورٹے بریانی کے شوقین نکلے، انہوں نے دبئی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پہنچ کر بریانی بھی کھائیں گے۔انہوں نے مزید ... مزید

برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو اور روبرٹو کارلوس سمیت ..

ہفتہ جولائی 13:10

برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو اور روبرٹو کارلوس سمیت 7 کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے

رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے،پاک فوج کے اعلی ..

ہفتہ جولائی 12:06

رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے،پاک فوج کے اعلی حکام نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا

عالمی شہرت یافتہ 8فٹ بالرزپاکستان پہنچ گئے،پاک فوج کے اعلی حکام نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرزپاکستان پہنچ گئے، تمام کھلاڑی خصوصی پروازکے ذریعے اسلام آباد ... مزید

عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرزنمائشی میچز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے

ہفتہ جولائی 11:42

عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرزنمائشی میچز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے

7 عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز 2نمائشی میچز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے،پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے ایئر پورٹ پر فٹ بالرز کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑی خصوصی پروازکے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچے ... مزید

لیئر فٹ بال لیگ کے 8جولائی کو کراچی اور 9جولائی کو لاہور میں ہونے والے ..

جمعہ جولائی 18:58

لیئر فٹ بال لیگ کے 8جولائی کو کراچی اور 9جولائی کو لاہور میں ہونے والے دونمائشی میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع

لیئر فٹ بال لیگ کے 8جولائی کو کراچی اور 9جولائی کو لاہور میں ہونے والے دونمائشی میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی ،ٹکٹس پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹس قرار دیئے جارہے ہیں،ان ٹکٹس کی ... مزید

لیئر فٹ بال لیگ کے تحت ملکی و بین الاقوامی کھلاڑی دو نمائشی میچ کھیلیں ..

جمعہ جولائی 15:31

لیئر فٹ بال لیگ کے تحت ملکی و بین الاقوامی کھلاڑی دو نمائشی میچ کھیلیں گے

لیئر فٹ بال لیگ کے تحت فٹ بال کے ملکی و بین الاقوامی کھلاڑی دو نمائشی میچ کھیلیں گے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ کل ہفتہ کو پہلا میچ کراچی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پرسوں اتوار کو لاہور میں کھیلا ... مزید

رونالڈینیوکی قیادت میں کھلاڑی ہفتے کی صبح6بجے پاکستان پہنچیں گے

جمعہ جولائی 14:19

رونالڈینیوکی قیادت میں کھلاڑی ہفتے کی صبح6بجے پاکستان پہنچیں گے

غیرملکی فٹ بال پلیئرزرونالڈینیوکی قیادت میں ہفتے کی صبح6بجے پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی اسلام آباد پہنچیں گے اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے کے بعد کراچی کے لیے روانہ ... مزید

جرمن فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی

جمعہ جولائی 12:37

جرمن فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی

جرمن قومی فٹ بال ٹیم فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔عالمی چمپئن جرمنی نے 2جولائی کو ہی کنفیڈریشن کپ کے فائنل میں چلی کو ایک صفر سے مات دے کر یہ ٹائٹل پہلی بار ... مزید

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ڈیولپمنٹ فنڈ روک دیا

جمعرات جولائی 22:59

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ڈیولپمنٹ فنڈ روک دیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ڈیولپمنٹ فنڈ روک دیا۔ گورننگ باڈی کے ترجمان کے مطابق مہلت دینے کے باوجود پاکستان میں فٹبال کے معاملات درست طورپر نہیں چلائے جارہے۔پاکستان میں ... مزید

فٹ بال کے ملکی و انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کے مابین میچ 9جولائی ..

جمعرات جولائی 18:42

فٹ بال کے ملکی و انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کے مابین میچ 9جولائی کو ہوگا

لیئر فٹ بال لیگ کے تحت فٹ بال کے ملکی و انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے مابین نمائشی فٹ بال میچ فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں 9جولائی کو شام چار بجے ہوگا جس کے انعقاد کیلئے سٹیڈیم میں انتظامات ... مزید

لیئر فٹ بال لیگ کے زیر اہتمام دو میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کے ..

جمعرات جولائی 17:58

لیئر فٹ بال لیگ کے زیر اہتمام دو میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کے انٹرنیشنل فٹ بالر کلیم اللہ بھی حصہ لیں گے

لیئر فٹ بال لیگ پاکستان کے زیر اہتمام دو میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کے انٹرنیشنل فٹ بالر کلیم اللہ بھی حصہ لیں گے جس کیلئے وہ خصوصی طور پر امریکا سے پاکستان آئے ہیں جو ان دنوں امریکا میں فٹ ... مزید

Records 2005 To 2016 (Total 5313 Records)