Football News in Urdu (page 2)

فٹبال کی خبریں

Updated Football News - Read latest Football news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Footballers. Live news updates about the Football happenings including full coverage.

دیا سائوتھ سوکر ٹیم گوتھیا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے چائنہ روانہ

جمعرات اگست 21:20

دیا سائوتھ سوکر ٹیم گوتھیا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے چائنہ روانہ

دیا اکیڈمی کی یوتھ ٹیم سائوتھ یوتھ سوکر ٹیم چائنہ میں منعقدہ گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کوئنگ ڈائور روانہ ہوگئی۔ ٹیم مکس انڈر 11 ، 8 اے سائڈ میچز کھیلے گی۔ جو کہ 10 اگست سے لے کر 17اگست ... مزید

جشن آزاد ی فٹ بال میچ، اسوا اکیڈمی اور ماڈل ٹائون اکیڈمی کی ٹیموں پرسوں ..

بدھ اگست 13:09

جشن آزاد ی فٹ بال میچ، اسوا اکیڈمی اور ماڈل ٹائون اکیڈمی کی ٹیموں پرسوں آمنے سامنے ہونگی

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزاد ی فٹ بال کا نمائشی میچ اسوا فٹ بال اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان پرسوں جمعہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے ... مزید

پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی میں سوات پولیس کی فتح

منگل اگست 11:38

پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی میں سوات پولیس کی فتح

ینگ مین کلب کے زیراہتمام جاری پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی میں سوات پولیس نے منڈا دیرکو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گول سے ہرا دیا۔ گذشتہ روز گراسی گراونڈ امن کوٹ، سوات میں کھیلے گئے ایک اہم ... مزید

فٹبال کلب کراچی نے فرینڈلی میچز میں 6 ٹیموں کو شکست دے دی

پیر اگست 19:35

فٹبال کلب کراچی نے فرینڈلی میچز میں 6 ٹیموں کو شکست دے دی

فٹبال کلب کراچی نے اپنے سلوگل پانی فلاسفی کے تحت فرینڈلی میچز میں 6 ٹیموں کو شکست دے دی اور کنگ آف سائوتھ فٹبال لیگ کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 15 کی ٹیم نے عثمان آباد یونین کو 11-1 ... مزید

28 واں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ آرمی تیسری بار چمپئن بن گئی،2گول کی برتری ..

پیر اگست 19:35

28 واں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ آرمی تیسری بار چمپئن بن گئی،2گول کی برتری کے باوجودسدرن گیس ناکام

2گولز کے خسارے میں جانے کے باوجود پاکستان آرمی نے ہمت نہیں ہاری اورسدرن گیس کو 2-3سے شکست دے کر یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کرکے 18سال بعد نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے کے آر ایل 6باراورالائیڈ ... مزید

کراچی فٹ بال کلب کی 6 ٹیموں کے خلاف فرینڈلی میچز میں فتوحات

پیر اگست 16:12

کراچی فٹ بال کلب کی 6 ٹیموں کے خلاف فرینڈلی میچز میں فتوحات

کراچی فٹ بال کلب نے 6 ٹیموں کے خلاف فرینڈلی میچز جیت لئے۔ اس کے ساتھ ساتھ کراچی کلب نیکنگ آف سائوتھ فٹ بال لیگ کی تیاریاں بھی مکمل کرلیں۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انڈر 15 کی ٹیم نے عثمان آباد ... مزید

پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی، خواجہ آباد الیون کی فتح

پیر اگست 13:53

پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی، خواجہ آباد الیون کی فتح

ینگ مین کلب کے زیراہتمام جاری پہلی مغفور جان میموریل فٹ بال چیمپئنز ٹرافی کے ایک میچ میں خواجہ آباد الیون نے لکی سٹار تھانہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول سے ہرا دیا۔ گذشتہ روز گراسی گراونڈ امن کوٹ، ... مزید

سینیگال کے فٹبالر سادیو مانی نے کردار سے دنیا کے دل جیت لیے

ہفتہ اگست 20:34

سینیگال کے فٹبالر سادیو مانی نے کردار سے دنیا کے دل جیت لیے

سینیگال کے فٹبالر سادیو مانی نے اپنے کردار سے مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔ لیور پول کی جانب سے کھیلنے والے سٹار کھلاڑی آبائی ملک میں مسجد، مدرسہ، ہسپتال بنانے کی تیاریوں میں مصروف ... مزید

آرمی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ اگست 20:07

آرمی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

آرمی نے کے آر ایل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 28 ویں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں آج آرمی کا مقابلہ ایس ... مزید

گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈکپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے ..

ہفتہ اگست 20:03

گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈکپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے گی

رواں ماہ اگست میں منعقدہ گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈ کپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے گی جس میں ڈی ڈبلیو ایف سی کی باصلاحیت پلیئرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی۔ ٹیم میں تھر پارکر میں ... مزید

ہفتہ اگست 17:05

کوپا امریکہ فٹ بال کے خلاف نامناسب بیان بازی، لائنل میسی پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد، 50 ہزار ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا

شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی پر کوپا امریکہ فٹ بال کے خلاف نامناسب بیازی کرنے پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی اس کے علاوہ انہیں 50 ہزار ڈالر جرمانہ ... مزید

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

ہفتہ اگست 12:25

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

ارجنٹائن کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو ... مزید

Records 13 To 24 (Total 4859 Records)