Football News in Urdu (page 3)

فٹبال کی خبریں

Updated Football News - Read latest Football news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Footballers. Live news updates about the Football happenings including full coverage.

آرمی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ اگست 20:07

آرمی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

آرمی نے کے آر ایل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 28 ویں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں آج آرمی کا مقابلہ ایس ... مزید

گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈکپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے ..

ہفتہ اگست 20:03

گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈکپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے گی

رواں ماہ اگست میں منعقدہ گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈ کپ چائنہ میں دیا وومن فٹبال کلب کی ٹیم شرکت کرے گی جس میں ڈی ڈبلیو ایف سی کی باصلاحیت پلیئرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی۔ ٹیم میں تھر پارکر میں ... مزید

ہفتہ اگست 17:05

کوپا امریکہ فٹ بال کے خلاف نامناسب بیان بازی، لائنل میسی پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد، 50 ہزار ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا

شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی پر کوپا امریکہ فٹ بال کے خلاف نامناسب بیازی کرنے پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی اس کے علاوہ انہیں 50 ہزار ڈالر جرمانہ ... مزید

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

ہفتہ اگست 12:25

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

ارجنٹائن کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو ... مزید

جمعہ اگست 23:47

سینیگال کے فٹبالر سادیو مانی نے کردار سے دنیا کے دل جیت لیے

سینیگال کے فٹبالر سادیو مانی نے اپنے کردار سے مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔ لیور پول کی جانب سے کھیلنے والے سٹار کھلاڑی آبائی ملک میں مسجد، مدرسہ، ہسپتال بنانے کی تیاریوں میں مصروف ... مزید

ایس ایس جی سی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

جمعہ اگست 22:26

ایس ایس جی سی کی ٹیم نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم نے واپڈا کی ٹیم کوصفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 28 ویں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل کے ... مزید

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا

جمعہ اگست 20:45

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ کا 18 واں ایڈیشن رواں سال اکتوبر میں برازیل میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ... مزید

قومی فٹ بال چیلنج کپ کا فائنل  پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ اگست 17:49

قومی فٹ بال چیلنج کپ کا فائنل پرسوں کھیلا جائے گا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی فٹ بال چیلنج کپ کا فائنل اتوار کو پشاور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر کے پرنسپل سٹاف آفیسر سیّد شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ تیسری ... مزید

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا

جمعہ اگست 13:25

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ کا 18 واں ایڈیشن رواں سال اکتوبر میں برازیل میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ... مزید

عراق کا قومی ترانہ وائلن کیوں گایا مذہبی حلقے سیخ پا

جمعہ اگست 12:11

عراق کا قومی ترانہ وائلن کیوں گایا مذہبی حلقے سیخ پا

عراق میں مغربی ایشیائی فٹ بال چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عراق کا قومی ترانہ وائلن پر گانے کے واقعے نے ملک کے مذہبی حلقوں میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراق کے مذہبی ... مزید

جمعرات اگست 23:17

یو کے میں کھیلے جا نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با ل ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نما ئند گی کر نے کا انکشاف

یو کے میں کھیلے جا نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با ل ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نما ئند گی کر نے کا انکشاف قومی ٹیم کی نمائند گی کر نے والے کھلاڑیوں میں کو ئی بھی ہو م لیس ... مزید

کے آرایل اور آرمی کی ٹیمیں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے سیمی فائنل میں ..

جمعرات اگست 16:14

کے آرایل اور آرمی کی ٹیمیں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کے آر ایل اور آرمی کی ٹیمیں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 28 ویں نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، کوارٹرز فائنل کے موقع پر نیشنل بنک کے ریجنل ہیڈ سید وسیم اختر مہمان ... مزید

Records 25 To 36 (Total 4863 Records)