Football France News (page 1)

فٹبال ، فرانس کی خبریں

News about France Football team, get full coverage of France team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of France Football team.

کورونا کی تشخیص ہونے پر فرانسیسی فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کرلی

پیر اپریل 16:16

کورونا کی تشخیص ہونے پر فرانسیسی فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کرلی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے ابتک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ... مزید

امریکا چوتھی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ چیمپئن بن گیا،

پیر جولائی 12:34

امریکا چوتھی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ چیمپئن بن گیا،

امریکا کی ویمن فٹ بال ٹیم کا کامیاب دفاع، چوتھی مرتبہ فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا۔ امریکا نے آٹھویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہالینڈ کو شکست دیکر چوتھی ... مزید

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، انگلینڈ اور سویڈن کی ٹیمیں کل تیسری ..

جمعہ جولائی 11:40

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، انگلینڈ اور سویڈن کی ٹیمیں کل تیسری پوزیشن کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی

انگلینڈ اور سویڈن کی ٹیمیں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیسری پوزیشن کے لئے کل ہفتہ کو آمنے سامنے ہونگی۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ ... مزید

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا

بدھ جولائی 12:56

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا

آٹھویں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن امریکا کی ویمنز ٹیم پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ویمنز فٹ ... مزید

دفاعی چیمپئن امریکا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ ..

بدھ جولائی 12:56

دفاعی چیمپئن امریکا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن امریکن ٹیم آٹھویں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ امریکا کی ویمنز فٹ بال ٹیم نے پہلے سیمی فائنل میچ میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو ... مزید

ہفتہ جون 16:36

دفاعی چیمپئن امریکن ٹیم فرانس کو ہرا کر ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

دفاعی و عالمی چیمپئن امریکن ٹیم فرانس کو ہرا کر ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میگا ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں امریکن ٹیم نے شاندار کھیل ... مزید

جمعہ جون 14:16

فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے آخری دو کوارٹر فائنلز میچ کل کھیلے جائینگے

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیراہتمام فرانس میں جاری ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحلے کی طرف گامزن ہے۔ میگا ایونٹ کے آخری دو کوارٹر فائنلز میچ کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں شروع ہوگا

منگل جون 13:46

فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں شروع ہوگا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیراہتمام فرانس میں جاری ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحلے کی طرف گامزن ہے۔ میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں جمعرات سے شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ کا پہلا کوارٹر ... مزید

جمعرات جون 11:56

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں سے شروع ہوگا

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں ہفتہ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست مقابلوں کا سلسلہ ... مزید

بدھ جون 16:24

آسٹریلوی ٹیم ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

آسٹریلوی فٹ بال ٹیم فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ فرانس میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ سی کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے ... مزید

منگل جون 16:51

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل بدھ کو دو میچز کے فیصلے ہوں گے۔ فرانس میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں آج ... مزید

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے

ہفتہ جون 16:11

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے

فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے، کینیڈا کا مقابلہ نیوزی لینڈ اور ہالینڈ کا مقابلہ کیمرون سے ہو گا۔ فرانس میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان ... مزید

Records 1 To 12 (Total 108 Records)