Football France News (page 2)

فٹبال ، فرانس کی خبریں

News about France Football team, get full coverage of France team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of France Football team.

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، جرمنی اور فرانس کی ٹیموں کی مسلسل دو فتوحات

جمعرات جون 16:33

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، جرمنی اور فرانس کی ٹیموں کی مسلسل دو فتوحات

فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں جرمنی اور فرانس کی ٹیموں نے مسلسل دو فتوحات حاصل کر لیں، نائیجیریا نے جنوبی کوریا کو ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔ فرانس میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ... مزید

بدھ جون 16:19

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن امریکہ نے بڑے مارجن سے فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن امریکہ نے بڑے مارجن سے فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، امریکن ٹیم نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 13-0 گولز سے زیر کر کے یہ سنگ میل عبور ... مزید

بدھ جون 14:43

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

آٹھویں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں ویمنز فٹ بال عالمی کپ ٹورنامنٹ شروع ہوچکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ... مزید

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 جون سے ہو گا،

جمعہ مئی 11:54

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 جون سے ہو گا،

آٹھواں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ رواں سال 7 جون سے فرانس میں شروع ہو گا۔ امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ 7 جولائی تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل ... مزید

جمعرات اپریل 15:22

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 جون سے فرانس میں ہو گا

آٹھواں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ رواں سال 7 جون سے فرانس میں شروع ہو گا ،افتتاحی میچ فرانس اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائیگا ، میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل ... مزید

ہفتہ اپریل 16:30

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 جون سے ہو گا، امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی

آٹھواں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ رواں سال 7 جون سے فرانس میں شروع ہو گا، امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ 7 جولائی تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل ... مزید

فرانسیسی فٹ بالر زیڈان ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے

منگل مارچ 15:20

فرانسیسی فٹ بالر زیڈان ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے

فرانسیسی فٹ بالر زیڈان ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق زیڈان نے ریال میڈرڈ میں واپسی پر خوشی کااظہا رکیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں ریال میڈرڈ واپس اپنی پرانی پوزیشن پر واپس آئیں۔انہوں ... مزید

فرانسیسی فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے

منگل مارچ 14:31

فرانسیسی فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان میں فٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے مشہور فرنچ فٹبالر نکولس اینیلکااسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے پر انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔ نائیکولس ... مزید

رواں سال فٹبال عالمی کپ کو دنیا کی آدھی سے زائد آبادی نے دیکھا ،ْ ..

ہفتہ دسمبر 13:23

رواں سال فٹبال عالمی کپ کو دنیا کی آدھی سے زائد آبادی نے دیکھا ،ْ فیا نے نشریاتی اعدادو شمار جار ی کر دیئے

فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے رواں سال منعقدہ ورلڈ کپ کے نشریاتی اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق اس سال عالمی کپ کو دنیا کی آدھی سے زائد آبادی نے دیکھا۔عالمی کپ رواں سال 14 جون سے 15 جولائی ... مزید

22 کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

ہفتہ نومبر 16:47

22 کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

برطانوی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ 2022 کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے امیر قطر اور فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سابق فرانسیسی ... مزید

22ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

ہفتہ نومبر 12:19

22ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

برطانوی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ 2022ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے امیر قطر اور فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سابق فرانسیسی ... مزید

یوئیفا نیشنز لیگ، گریزمین نے عالمی چیمپئن فرانس کو جرمنی کے ہاتھوں ..

بدھ اکتوبر 16:47

یوئیفا نیشنز لیگ، گریزمین نے عالمی چیمپئن فرانس کو جرمنی کے ہاتھوں شکست سے بچا لیا، جارجیا، ناروے، یوکرین اور ویلز کی فتوحات

یوئیفا نیشنز فٹ بال لیگ میں عالمی چیمپئن فرانس نے جرمنی کو شکست دے دی، گریزمین نے دو گولز کر کے ٹیم کو شکست سے بچا لیا، جارجیا، ناروے، یوکرین اور ویلز نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ یوئیفا نیشنز لیگ ... مزید

Records 13 To 24 (Total 108 Records)