Football France News (page 6)

فٹبال ، فرانس کی خبریں

News about France Football team, get full coverage of France team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of France Football team.

یورو کپ 2016 میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے ..

جمعہ جون 12:48

یورو کپ 2016 میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا

فرانس میں جاری یورو کپ 2016 میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔پیرس میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جرمنی کے مقابلے پولینڈ نے قدرے بہتر کھیل کا ... مزید

فرانس میں فٹ بال شائقین اور پولیس کے مابین جھڑپیں

جمعرات جون 14:01

فرانس میں فٹ بال شائقین اور پولیس کے مابین جھڑپیں

فرانسیسی شہر لِل میں فٹ بال شائقین اور پولیس کے درمیان رات گئے تک ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پولیس کو بلوائیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور لاٹھیوں کا استعمال کرنا پڑا۔ ... مزید

یورو فٹبال کپ کے دوران پرتشدد واقعات ،ماسکو میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

جمعرات جون 12:50

یورو فٹبال کپ کے دوران پرتشدد واقعات ،ماسکو میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

یورو 2016 کے فٹبال ٹورنامنٹ میں پولیس کی شدید تنقید کے بعد روس کی وزارتِ خارجہ نے ماسکو میں فرانس کے سفیر کو طلب کیا ہے۔وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روس مخالف جذبات کو مزید بھڑکانے سے روس اور ... مزید

جمعرات جون 12:50

یورو کپ 2016 میں دلچسپ مقابلے جاری

فرانس میں جاری یورو کپ 2016 میں دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس نے البانیہ کو دو صفر سے شکست دیدی۔مارسیے میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں لیکن دوسرے ہاف میں میچ ... مزید

جمعرات جون 11:47

یورو فٹ بال چیمپئن شپ2016ء، فرانس البانیہ کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فرانس یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2016ء کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ فرانس کی ٹیم نے البانیہ کو شکست دیکر چیمپئن شپ کے ٹاپ 16 کے لئے کوالیفائی کیا۔ فرانس کی طرف سے جریزمین اور پایٹ نے ایک ایک گول کرکے ... مزید

یوروکپ، فرانس البانیہ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ..

جمعرات جون 01:59

یوروکپ، فرانس البانیہ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

یوروکپ، فرانس البانیہ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے سلسلے میں گروپ اے کی ٹیموں فرانس اور البانیہ کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا۔ میچ میں سنسنی ... مزید

بدھ جون 16:06

یورو کپ ،آئس لینڈ اور پرتگال کا میچ برابر ،ہنگری نے آسٹریا کو 2گول سے ہرا دیا

فرانس میں جاری یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ہنگری نے آسٹریا کو دو گول سے شکست دیدی جبکہ آئس لینڈ کی ٹیم نے رونالڈو کے پرتگال کے ساتھ میچ برابر کھیل کر سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر ... مزید

فرانس سے روسی فٹ بال شائقین کی ملک بدری

بدھ جون 15:22

فرانس سے روسی فٹ بال شائقین کی ملک بدری

فرانس نے فٹ بال کے 50 روسی شائقین کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق خدشہ ہے کہ یہ روسی شہری یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے دوران مسائل کا سبب بنیں گے۔ اس دوران مارسے شہر کے قریب ایک ... مزید

یورو کپ کا افتتاحی میچ ،سیکیورٹی کے لئے دوران میچ سیکیورٹی ہیلی کاپٹر ..

پیر جون 14:02

یورو کپ کا افتتاحی میچ ،سیکیورٹی کے لئے دوران میچ سیکیورٹی ہیلی کاپٹر ہوا میں رہا

یورو کپ کا افتتاحی میچ ،سیکیورٹی کے لئے دوران میچ سیکیورٹی ہیلی کاپٹر ہوا میں رہا تفصیل کے مطابق فرانس میں 24ملکوں کے درمیان شروع ہونے والے یورو فٹ بال کپ کا افتتاحی میچ شروع ہونے سے قبل افتتاحی تقریب ... مزید

یورو فٹبال چیمپئن شپ :سٹیڈیمز کے نزدیک شراب نوشی پر پابندی عائد

پیر جون 12:46

یورو فٹبال چیمپئن شپ :سٹیڈیمز کے نزدیک شراب نوشی پر پابندی عائد

فرانس میں حکام نے یورو فٹبال چیمپیئن شپ کے میچوں کی میزبانی کرنے والے شہروں کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ سٹیڈیمز کے نزدیک اور شائقین کے لیے مختص علاقوں میں شراب نوشی پر پابندی عائد کر دیں۔فرانسیسی ... مزید

یورو کپ ،مقابلوں کے نتائج کی پیش گوئی کیلئے آکٹوپس کے بعد ہاتھی میدان ..

اتوار جون 14:33

یورو کپ ،مقابلوں کے نتائج کی پیش گوئی کیلئے آکٹوپس کے بعد ہاتھی میدان میں آگیا

ورلڈ کپ فٹ بال میں ٹیموں کی ہارجیت کی درست پیش گوئی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے آکٹوپس کے بعد یورو کپ2016کے مقابلوں کے لیے ایک ہاتھی بھی میدان میں آگیاہے۔جرمنی کے ایک پارک میں موجود6سالہ نیلی نامی ... مزید

یو رو کپ 2016ء، انگلینڈ اور روس کا میچ ایک ایک گول سے برابر

اتوار جون 02:45

یو رو کپ 2016ء، انگلینڈ اور روس کا میچ ایک ایک گول سے برابر

یورو کپ کے اہم ترین مقابلے میں روس اور انگلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ انگلینڈ کی ایک گول کی برتری آخری لمحات میں روس کی جانب سے گول کر کے برابر کر دی گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ایرک ڈائر نے ... مزید

Records 61 To 72 (Total 107 Records)