Football Germany News (page 4)

فٹبال ، جرمنی کی خبریں

News about Germany Football team, get full coverage of Germany team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Germany Football team.

بدھ جولائی 15:49

ْ طیب اردگان کا نسلی تعصب کی وجہ سے جرمن فٹبال ٹیم چھوڑنے والے میسوٹ اوزل سے اظہار یکجہتی

ترک صدر طیب اردگان نے میسوٹ اوزل کے جرمن فٹبال ٹیم چھوڑنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔طیب اردگان نے ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے ترک نژاد فٹبال اسٹار اوزل سے اس فیصلے کے سامنے آنے کے بعد فون پر ... مزید

منگل جولائی 16:20

جرمن فٹ بال فیڈریشن نے نسل پرستی کے الزامات کو رد کردیا

جرمن فٹ بال فیڈریشن نے میسوت اوزِل کی جانب سے نسل پرستی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈریشن کسی نسل پرستانہ سرگرمی میں ملوث نہیں۔اس سے قبل جرمن فٹ بال کھلاڑی میسوت اوزِل نے قومی فٹ بال فیڈریشن ... مزید

منگل جولائی 13:24

ثانیہ مرزا نے جرمنی میں نسلی منافرت کا نشانہ بننے والے فٹبالر میسوٹ اوزیل کی حمایت کردی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جرمنی میں نسلی منافرت کا نشانہ بننے والے فٹبالر میسوٹ اوزیل کی حمایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا نے کہا کہ کسی بھی صورت میں نسل پرستی کو قبول نہیں کیا جا ... مزید

پیر جولائی 15:00

نسل پرستی کا سامنا کرنے پر جرمن اسٹار فٹبالر اوزل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ترک صدر سے ملاقات پر تنقید سے مایوس اسٹار فٹ بالر مسعود اوزل نے جرمن فٹبال ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ترکنژاد جرمن فٹبالر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سماجی رابطہ سائٹ ... مزید

جمعرات جولائی 15:20

ورلڈ کپ 2018 کے دوران ٹوئٹر پر برازیل کا راج رہا

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی خوب چرچا رہا اور برازیل اور اس کے اسٹار فٹبالرز عالمی کپ کے دوران ٹوئٹر پر سب پر بازی لے گئے۔ورلڈ کپ اپنے تمام تر دلچسپ مقابلوں اور شاندار لمحات ... مزید

جمعرات جون 16:01

ورلڈ کپ فٹبال 2018:80سالہ تاریخ بدل گئی

ورلڈ کپ فٹبال 2018 ء میں 80سالہ تاریخ بدل گئی ، دفاعی چیمپئن جرمنی پہلے ہی روائونڈ میں ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اپنے پول میں آخری نمبر پر رہی ۔ تفصیلات کے مطابق پول ایف کے میچ میں جنوبی کوریا نے دفاعی ... مزید

پیر جون 14:02

ٹیم کی ہار پر غصیلے کوچ نے مخالف ٹیم جرمنی کے کوچ کو دھکے دے ڈالے

جرمنی اور سویڈن کے مابین ہونے والے میچ میں جہاں کھلاڑیوں نے لوگوں کو ناخن اور انگلیاں چبانے پر مجبور کردیا، وہیں ٹیم کی ہار پر سوئیڈن کے کوچ اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور مخالف ٹیم کے کیمپ میں گھس ... مزید

پیر جون 16:45

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ ... مزید

جمعہ جون 15:05

فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جرمنی کی نئی شرٹ متعارف

سابق اسٹار فٹبالر پیلے کو برازیل کی فتح کا یقین ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، حکمران بھی اپنی اپنی ٹیموں کی ... مزید

بدھ جون 15:49

جرمنی کی ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، کیون ٹراپ

دفاعی چیمپئن جرمنی کے مایہ ناز گول کیپر کیون ٹراپ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے بھر پور تیاری کرلی ہے اور اس کیلئے جرمن فٹ بال فیڈریشن نے ابتدائی ... مزید

بدھ جون 15:49

ورلڈ کپ کی تیاریاں ،کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کی ٹیم کیساتھ پر جوش ٹریننگ

رواں ماہ روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں بس نودن باقی رہ گئے ہیں اسی سلسلے میں جہاں مداحوں کاورلڈ کپ 2018کا جنون عروج پر ہے وہیں پلیئرز بھی دھواں دھار ٹریننگ ... مزید

منگل مئی 15:25

جرمن اسٹار فٹبالر نے گرائونڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کواٹھا کر چوم لیا

جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گرانڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا، ان کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل ... مزید

Records 37 To 48 (Total 81 Records)