Cricket Hong Kong News (page 1)

کرکٹ ، ہانگ کانگ کی خبریں

News about Hong Kong Cricket team, get full coverage of Hong Kong team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Hong Kong Cricket team.

ملائیشیا اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل ..

منگل فروری 13:19

ملائیشیا اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

ملائیشیا اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو کنارا اکیڈمی اوول، کوالالمپور میں کھلا جائے گا۔ ہانگ کانگ کی ٹیم ان دنوں ملائیشیا ... مزید

اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کل سے شروع ہوگا

بدھ نومبر 17:10

اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کل سے شروع ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیم کپ کا آغاز کل جمعرات سے بنگلہ دیش میں ہوگا، ٹورنامنٹ میں ایشیا کی آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان، بھارت، ہانگ کانگ، سری لنکا، متحدہ عرب ... مزید

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا

ہفتہ اکتوبر 13:24

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل اتوار کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا ... مزید

ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کے وارم اپ میچز میں آئرلینڈ، ہانگ کانگ اور کینیڈا ..

منگل اکتوبر 14:32

ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کے وارم اپ میچز میں آئرلینڈ، ہانگ کانگ اور کینیڈا کی کامیابی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ، ہانگ کانگ، کینیڈا، یو اے ای، اومان، برمودا اور جرسی نے وارم اپ میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر 18 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ... مزید

بدھ اکتوبر 12:18

آئی سی سی کا مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 2019ء 18 اکتوبر سے 2 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ 2 نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 14 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں ... مزید

پیر ستمبر 11:28

ہانگ کانگ پریمیئر لیگ، پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کی افتتاحی میچ کامیابی

پاکستان ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ نے ہانگ کانگ پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں یو ایس آر سی کلب کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں یو ایس آر سی کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ... مزید

آئی سی سی نے 2 "پاکستانی" بین الاقوامی کرکٹرز پر تاحیات پابندی عائد کردی

پیر اگست 20:40

آئی سی سی نے 2 "پاکستانی" بین الاقوامی کرکٹرز پر تاحیات پابندی عائد کردی

آئی سی سی نے 2 "پاکستانی" بین الاقوامی کرکٹرز پر تاحیات پابندی عائد کردی، ہانگ کانگ کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی نژاد عرفان احمد اور ندیم احمد پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہو گیا، حسیب امجد پر اسپاٹ ... مزید

منگل دسمبر 15:13

ایمرجنگ ایشیا کپ: بنگلادیش اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ اور بنگلادیش کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کی میزبانی مشترکہ طور پر پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں، ایونٹ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں جنہیں دو گروپس ... مزید

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کا ہانگ کانگ کو 9 وکٹوں سے ہرا ..

ہفتہ ستمبر 16:56

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کا ہانگ کانگ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز، گرین شرٹس نے 78 رنز کا آسان ہدف 15ویں اوور میں ایک وکٹ پر پورا کیا، نسیم کی 4 اور جنید خان کی 3 وکٹیں، نسیم میچ کے ..

ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، گرین شرٹس نے 78 رنز کا آسان ہدف 15ویں اوور میں محض 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، ... مزید

ہانگ کانگ کی ٹیم میں شامل پاکستانی بلے باز نے بھارت کیخلاف شاندار کارنامہ ..

بدھ ستمبر 00:10

ہانگ کانگ کی ٹیم میں شامل پاکستانی بلے باز نے بھارت کیخلاف شاندار کارنامہ سرانجام دے کرپوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

ایشیاء کپ کے میچ میں ہانگ کانگ نے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کیخلاف عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 167 سے زائد رنز بنا لئے ہیں۔ہانگ کانگ کی جانب سے اوپننگ کرنے والے پاکستانی نڑاد بلے ... مزید

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی ..

منگل ستمبر 22:00

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے گروپ اے کے میچ میں بھارت کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

ایشیاءکپ: پاکستا ن نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

اتوار ستمبر 21:57

ایشیاءکپ: پاکستا ن نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

ایشیاءکپ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہانگ کانگ کے کپتان انوشمان رتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ہانگ کانگ کی ... مزید

Records 1 To 12 (Total 62 Records)