Cricket India News (page 1)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

بھارت، کورونا کا شکار کیوی کرکٹر ٹم سائیفرٹ ہسپتال منتقل

ہفتہ مئی 16:13

بھارت، کورونا کا شکار کیوی کرکٹر ٹم سائیفرٹ ہسپتال منتقل

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سائیفرٹ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹم سائیفرٹ آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود تھے ... مزید

آئی پی ایل کروانے کا فیصلہ درست تھا، سارو گنگولی

ہفتہ مئی 14:49

آئی پی ایل کروانے کا فیصلہ درست تھا، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کروانے کا فیصلہ درست تھا، کورونا کیسز حد سے زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کرنا پڑا، دنیا میں کوئی کھیل کورونا سے محفوظ نہیں۔ایک ... مزید

ہفتہ مئی 14:49

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیم سیفرٹ کورونا وائرس کا شکار

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیم سیفرٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ جوآئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کررہے ... مزید

بھارتی خاتون کرکٹر کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں

جمعہ مئی 16:41

بھارتی خاتون کرکٹر کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں

بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ دو ہفتے قبل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی ... مزید

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے آئی پی ایل کی میزبانی کی پیشکش کردی

جمعہ مئی 15:57

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے آئی پی ایل کی میزبانی کی پیشکش کردی

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے حال ہی میں ملتوی ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ 2021 کے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔لارڈز کے میریلیبون کرکٹ کلب، سرے اور ورکشائر، اوول اور ایجبسٹن اس گروپ کا حصہ ... مزید

جمعہ مئی 15:57

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی

آسٹریلوی فاسٹ بولرپیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنزکا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو ... مزید

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آوازاٹھادی

جمعہ مئی 14:43

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آوازاٹھادی

 آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنزنے بھی بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کے لیے آواز بلند کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے ... مزید

آئی پی ایل ملتوی ہونے پر غیرملکی کرکٹرز بقایاجات سے بھی محروم

جمعرات مئی 17:32

آئی پی ایل ملتوی ہونے پر غیرملکی کرکٹرز بقایاجات سے بھی محروم

انڈین پریمیئر لیگ 2021ء کے التوا کے بعد بھاری بھرکم معاوضوں پر بھارت کا رخ کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز اپنے بقایاجات سے محروم ہوگئے ۔ آئی پی ایل میں معاہدے کے مطابق پلیئرز کو 3 قسطوں میں معاوضہ ملتا ... مزید

ڈیل سٹین نے آئی پی ایل کی معطلی پر بھارتی صارف کی ٹرولنگ کردی

جمعرات مئی 14:10

ڈیل سٹین نے آئی پی ایل کی معطلی پر بھارتی صارف کی ٹرولنگ کردی

جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ کی معطلی پر اسکا ماضی یاد دلا دیا۔ پی ایس ایل 6 کے معطل ہونے پر ... مزید

آئی پی ایل،بکیز نے صفائی کرنے والوں کو بھی ’گندا‘ کردیا

جمعرات مئی 13:35

آئی پی ایل،بکیز نے صفائی کرنے والوں کو بھی ’گندا‘ کردیا

 بکیز نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں ’’پچ سلائیڈنگ‘‘ کرنے کے لئے کلینر کی مدد حاصل کی جو حال ہی میں ملتوی ہونے والی انڈین پریمیر لیگ کے دوران بال ٹو بال بیٹنگ میں مددگار رہا ۔ بی سی سی ... مزید

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ

جمعرات مئی 13:13

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو آئندہ دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز، کوچز، ... مزید

بھارتی میڈیا نے آئی پی ایل حکام کا غیرسنجیدہ رویہ بے نقاب کردیا

جمعرات مئی 12:46

بھارتی میڈیا نے آئی پی ایل حکام کا غیرسنجیدہ رویہ بے نقاب کردیا

بھارتی میڈیا نے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی پی ایل حکام کے غیرسنجیدہ رویے کو بے نقاب کردیا ہے۔ دہلی کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار ٹیموں کو اپنی مرضی سے پریکٹس کلب لے گئے۔ دہلی کے کلب میں ٹیموں کی پریکٹس ... مزید

Records 1 To 12 (Total 6102 Records)