Cricket India News (page 173)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

بدھ اپریل 18:59

شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ثانیہ مرزا کے نام کر دیا

شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ثانیہ مرزا کے نام کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارگردگی کے بدولت ٹیم کو سیریز جتوانے میں کامیاب ہونے ... مزید

کیون پیٹرسن نے بھارتیوں کے خلاف مدد مانگ لی

بدھ اپریل 17:14

کیون پیٹرسن نے بھارتیوں کے خلاف مدد مانگ لی

سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن سنگل ویزا جاری ہونے کے باعث بھارت میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کیوین پیٹرسن نے مسلسل کئی لیگز کھیلنے کے بعد اپنی فیملی کو وقت دینے کی غرض سے آئی پی ایل میں ... مزید

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

بدھ اپریل 16:29

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

بھارت نے آئی سی سی آئینی ترامیم کی کوشش ناکام بنانے کیلیے جوڑ توڑ شروع کردیا، آسان ترین ہدف بنگلادیش کو نئے سبز باغ دکھانے کا منصوبہ بنالیا گیا۔رواں ماہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ شیڈول ہے جس ... مزید

رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں واپسی کا ..

بدھ اپریل 14:28

رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں واپسی کا اعلان کردیا

رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں واپسی کا اعلان کردیا۔ویرات کوہلی آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے دوران کندھے کی تکلیف سے دوچار ہوگئے تھے، اس وجہ سے انہیں آئی پی ایل میں اپنی ... مزید

شوہر کی کامیابی پر ثانیہ مرزا خوشی سے نہال

بدھ اپریل 12:49

شوہر کی کامیابی پر ثانیہ مرزا خوشی سے نہال

ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری اور اہم ترین ون ڈے میچ میں شاندار پرفار منس دینے پر شعیب ملک کو ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مبارکباد دے دی۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرز ا نے اپنے ... مزید

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ..

منگل اپریل 18:24

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ساتویں سالگرہ بدھ کو منائی جائے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ساتویں سالگرہ بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی جائے گی۔ مذکورہ جوڑا سات سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ ... مزید

پولارڈ، سنجے منجریکر کی جانب سے ’احمق‘ قرار دیے جانے پر بھڑک اٹھے

منگل اپریل 15:29

پولارڈ، سنجے منجریکر کی جانب سے ’احمق‘ قرار دیے جانے پر بھڑک اٹھے

آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر کی جانب سے ’احمق‘ قرار دیے جانے پربھڑک اٹھے۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے میچ میں پولارڈ اس وقت 16رنز پر آئوٹ ... مزید

کیون پیٹرسن پی ایس ایل کے گرویدہ،روی شاستری اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

اتوار اپریل 20:27

کیون پیٹرسن پی ایس ایل کے گرویدہ،روی شاستری اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2کے کامیابی کے گن پوری دنیا میں گنگنائے جا رہے ہیں اور سب سے زیادہ انٹرنیٹ پر پی ایس ایل بھارتی عوام نے ہی دیکھا ہے جو پی ایس ایل کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔پاکستان سپر ... مزید

بھارتی فوج نے جعلی حادثے میں کرکٹر شہید کردیا

اتوار اپریل 18:26

بھارتی فوج نے جعلی حادثے میں کرکٹر شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اب کھلاڑیوں کے پیچھے پڑ گئی ، قابض فوج نے ایک اور کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شہید کردیا ۔دارالحکومت سری نگر کے علاقے برین نشاط میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے تیز رفتار ... مزید

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹی ٹونٹی میں وکٹ کھوئے بغیر بڑا ہدف حاصل کر کے ..

ہفتہ اپریل 15:38

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹی ٹونٹی میں وکٹ کھوئے بغیر بڑا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بغیر وکٹ کھوئے بڑا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، نائٹ رائیڈرز نے رواں انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں گجرات لائنز کے خلاف میچ میں 184 رنز کا ہدف ... مزید

آئی پی ایل، ڈی آر ایس کا طنزیہ تقاضا کرنے پر دھونی کی سرزنش

ہفتہ اپریل 13:42

آئی پی ایل، ڈی آر ایس کا طنزیہ تقاضا کرنے پر دھونی کی سرزنش

انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز اوررائزنگ پونے سپر جائنٹس کے درمیان میچ کے دوران ڈی آر ایس کا طنزیہ تقاضا کرنے پر دھونی کو سرزنش کا سامنا رہا۔ممبئی انڈینز سے آئی پی ایل میچ کے دوران رائزنگ ... مزید

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر میچ کھیلنے والے کشمیری ..

جمعرات اپریل 22:40

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر میچ کھیلنے والے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر میچ کھیلنے والے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ایک مقامی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی ... مزید

Records 2065 To 2076 (Total 5017 Records)