Cricket India News (page 176)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

ویرات کوہلی آئی پی ایل کے لیے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوئے:بریڈ ہوج

منگل مارچ 12:15

ویرات کوہلی آئی پی ایل کے لیے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوئے:بریڈ ہوج

آسٹریلوی ٹیم کے سابق بلے باز اور آئی پی ایل میں گجرات لائنز کے کوچ بریڈ ہو ج کا کہنا ہے کہ اگر کوہلی دھرم شالہ میں بھارت کی طرف سے نہ کھیل کر آئی پی ایل میں کھیلتے ہیں تو یہ حیرت کی بات ہوگی۔ بریڈ ہوج ... مزید

دسویں انڈین پریمیئر لیگ2017ء کے آغاز میں 7 دن باقی، انڈور 6 برس بعد میزبان ..

منگل مارچ 10:54

دسویں انڈین پریمیئر لیگ2017ء کے آغاز میں 7 دن باقی، انڈور 6 برس بعد میزبان بنے گا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا زیر اہتمام آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ 5 اپریل سے شروع ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے مطابق انڈور 6 برس بعد میچز کی میزبانی کرے گا، اس نے آخری ... مزید

بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فتح یقینی ہوگئی

پیر مارچ 16:54

بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فتح یقینی ہوگئی

بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں فتح یقینی ہوگئی، چوتھے روز جیت کیلئے 87 رنز درکار ہیں اور اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں، ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 137 ... مزید

کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے

ہفتہ مارچ 11:40

کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے

کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے، انہیں گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کیپ دی گئی، 22 سالہ کلدیپ یادیو بائیں ہاتھ سے لیگ سپن بائولنگ کرتے ہیں، انہوں نے 22 فرسٹ کلاس میچوں ... مزید

آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی

ہفتہ مارچ 00:17

آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی

آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ نے بھارتی شہرت اختیار کر لی ہے۔ شان ٹیٹ ان دنوں ایک بھارتی ماڈل کے عشق میں گرفتار ہیں ... مزید

ورلڈ کپ 2019ء تک باآسانی کھیل سکتا ہوں، مہندر سنگھ دھونی

جمعہ مارچ 14:40

ورلڈ کپ 2019ء تک باآسانی کھیل سکتا ہوں، مہندر سنگھ دھونی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ باآسانی 2019ء کا ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں۔ دھونی کا مزید کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔ بھارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی ... مزید

ویرات کوہلی اورانوشکا شرما کی شادی سے بہت خوش ہوں گے،ہربجن سنگھ

جمعہ مارچ 12:16

ویرات کوہلی اورانوشکا شرما کی شادی سے بہت خوش ہوں گے،ہربجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ... مزید

آسٹریلوی اخبار نے کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دیدیا

جمعرات مارچ 15:11

آسٹریلوی اخبار نے کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دیدیا

ایک آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیا۔آسٹریلوی اخبار’’ٹیلی گراف‘‘ کے بین ہورن نے اپنے کالم میں لکھا کہ بھارتی کپتان کھلے عام دھونس جمانے میں مصروف ہیں جب کہ آئی ... مزید

بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کیلئے نیا سینٹرل کنٹرکٹ جاری کردیئے

جمعرات مارچ 14:30

بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کیلئے نیا سینٹرل کنٹرکٹ جاری کردیئے

ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں ریکارڈ بلیبازی کا مظاہرہ کرنے والے چتیشورپجارا سمیت تین کھلاڑیوں کو گریڈ اے کیٹگری میں کنٹریکٹ میں شامل کرلیا ہے۔ چتیشور پجارا، ... مزید

ویرات کوہلی کرکٹ کے ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیئے گئے

جمعرات مارچ 12:04

ویرات کوہلی کرکٹ کے ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیئے گئے

ایک آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیا۔آسٹریلوی اخبار”ٹیلی گراف“ کے لکھاری بین ہورن نے اپنے کالم میں لکھا کہ بھارتی کپتان کھلے عام دھونس جمانے میں مصروف ہیں ، آئی سی ... مزید

پونے ٹیسٹ میں غیر متوقع شکست کے بعد بھارت پر کینگروز کے ہاتھوں بارڈر ..

بدھ مارچ 17:04

پونے ٹیسٹ میں غیر متوقع شکست کے بعد بھارت پر کینگروز کے ہاتھوں بارڈر گواسکر ٹرافی ہارنے کا خوف طاری ہے، مچل سٹارک

آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے کہا ہے کہ پونے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد بھارت پر بارڈر گواسکر ٹرافی ہارنے کا خوف طاری ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ لفظہ گولہ ... مزید

فائر فائٹر نے ’غلطی‘ سے ساتھ لےجانےو الے دھونی کے فونز لوٹادئیے

بدھ مارچ 14:37

فائر فائٹر نے ’غلطی‘ سے ساتھ لےجانےو الے دھونی کے فونز لوٹادئیے

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے چوری ہونے والے موبائل فونز برآمد ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک فائر فائٹر ’غلطی‘ سے انہیں اپنے ساتھ لے گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وجے ہزارے ون ڈے ٹرافی کے سیمی ... مزید

Records 2101 To 2112 (Total 5014 Records)