Cricket India News (page 2)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

بھارتی خاتون کرکٹر کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں

جمعہ مئی 16:41

بھارتی خاتون کرکٹر کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں

بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ دو ہفتے قبل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی ... مزید

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے آئی پی ایل کی میزبانی کی پیشکش کردی

جمعہ مئی 15:57

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے آئی پی ایل کی میزبانی کی پیشکش کردی

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے حال ہی میں ملتوی ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ 2021 کے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔لارڈز کے میریلیبون کرکٹ کلب، سرے اور ورکشائر، اوول اور ایجبسٹن اس گروپ کا حصہ ... مزید

جمعہ مئی 15:57

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی

آسٹریلوی فاسٹ بولرپیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنزکا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو ... مزید

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آوازاٹھادی

جمعہ مئی 14:43

پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آوازاٹھادی

 آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنزنے بھی بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کے لیے آواز بلند کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے ... مزید

آئی پی ایل ملتوی ہونے پر غیرملکی کرکٹرز بقایاجات سے بھی محروم

جمعرات مئی 17:32

آئی پی ایل ملتوی ہونے پر غیرملکی کرکٹرز بقایاجات سے بھی محروم

انڈین پریمیئر لیگ 2021ء کے التوا کے بعد بھاری بھرکم معاوضوں پر بھارت کا رخ کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز اپنے بقایاجات سے محروم ہوگئے ۔ آئی پی ایل میں معاہدے کے مطابق پلیئرز کو 3 قسطوں میں معاوضہ ملتا ... مزید

ڈیل سٹین نے آئی پی ایل کی معطلی پر بھارتی صارف کی ٹرولنگ کردی

جمعرات مئی 14:10

ڈیل سٹین نے آئی پی ایل کی معطلی پر بھارتی صارف کی ٹرولنگ کردی

جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ کی معطلی پر اسکا ماضی یاد دلا دیا۔ پی ایس ایل 6 کے معطل ہونے پر ... مزید

آئی پی ایل،بکیز نے صفائی کرنے والوں کو بھی ’گندا‘ کردیا

جمعرات مئی 13:35

آئی پی ایل،بکیز نے صفائی کرنے والوں کو بھی ’گندا‘ کردیا

 بکیز نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں ’’پچ سلائیڈنگ‘‘ کرنے کے لئے کلینر کی مدد حاصل کی جو حال ہی میں ملتوی ہونے والی انڈین پریمیر لیگ کے دوران بال ٹو بال بیٹنگ میں مددگار رہا ۔ بی سی سی ... مزید

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ

جمعرات مئی 13:13

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو آئندہ دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز، کوچز، ... مزید

بھارتی میڈیا نے آئی پی ایل حکام کا غیرسنجیدہ رویہ بے نقاب کردیا

جمعرات مئی 12:46

بھارتی میڈیا نے آئی پی ایل حکام کا غیرسنجیدہ رویہ بے نقاب کردیا

بھارتی میڈیا نے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی پی ایل حکام کے غیرسنجیدہ رویے کو بے نقاب کردیا ہے۔ دہلی کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار ٹیموں کو اپنی مرضی سے پریکٹس کلب لے گئے۔ دہلی کے کلب میں ٹیموں کی پریکٹس ... مزید

اگر آئی پی ایل ایک سال پیسہ نہیں کماتا تو بھی اسے کیا پریشانی لاحق ہوگی ..

بدھ مئی 15:26

اگر آئی پی ایل ایک سال پیسہ نہیں کماتا تو بھی اسے کیا پریشانی لاحق ہوگی ؟: شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا خیال ہے کہ بی سی سی آئی نے انڈین پریمیر لیگ کے جاری سیزن کو معطل کرکے اور ایونٹ کو ایک سال کے لئے منسوخ کرکے ٹھیک فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے ہندوستانی بورڈ کو ... مزید

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کورونا کا شکار

بدھ مئی 14:14

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کورونا کا شکار

انڈین پریمیئر لیگ میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی بھی عالمی وبا کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے بیٹنگ کوچ اور ... مزید

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ تک نقصان کا خدشہ

بدھ مئی 13:55

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ تک نقصان کا خدشہ

کھلاڑیوں میں کورونا کیسز آنے کی وجہ سے منسوخ ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ بھارتی روپے تک نقصان کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر ... مزید

Records 13 To 24 (Total 6111 Records)