Cricket India News (page 3)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ کا فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط ..

بدھ فروری 17:04

شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ کا فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کا مطالبہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کا مطالبہ کر دیا ۔دونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے اکھٹے ہوئے ... مزید

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ پرسوں ..

بدھ فروری 16:48

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ پرسوں شروع ہوگا

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ پرسوں جمعہ سے سیڈن پارک، ہملٹن میں شروع ہوگا۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ ... مزید

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں زیادہ رنز ،بابراعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے ..

بدھ فروری 16:09

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں زیادہ رنز ،بابراعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کےبیٹسمین بابراعظم کے بلا کرکٹ کےتینوں فارمیٹ میں رنز اگل رہا ہے۔ بابراعظم شاندار بیٹنگ سے ایک ایک کرکٹ ریکارڈ بھی بناتے جارہے ہیں۔ بابراعظم نے راولپنڈی میں بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ میچ میں ... مزید

دہلی کے شہریوں نے گوتم گھبیر کو اصلیت دکھا دی

بدھ فروری 13:06

دہلی کے شہریوں نے گوتم گھبیر کو اصلیت دکھا دی

دہلی کے شہریوں نے گوتم گھبیر کو اصلیت دکھا دی-بھارتی دارلحکومت کے انتخابات میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی رہنما نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنی بھرپور ... مزید

پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیا

بدھ فروری 11:13

پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹریوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ ایکسپو دبئی ... مزید

یارکشائر کا کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے بھارتی سپنر ایشون سے معاہدہ

منگل فروری 16:53

یارکشائر کا کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے بھارتی سپنر ایشون سے معاہدہ

انگلش کلب یارکشائر نے رواں برس شیڈول کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے بھارتی سپنر روی چندرن ایشون سے معاہدہ کر لیا، 33 سالہ ایشون جنوبی افریقہ کے کیشیو مہاراج کی جگہ کلب کی نمائندگی کریں گے، روی چندرن ایشون ... مزید

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ 14 فروری ..

منگل فروری 16:53

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ 14 فروری سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ 14 فروری سے سیڈن پارک، ہملٹن میں شروع ہوگا۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 ... مزید

بھارت، 18 سالہ کرکٹرمیچ کے دوران دل کا دورہ پڑنےسےچل بسا

منگل فروری 16:27

بھارت، 18 سالہ کرکٹرمیچ کے دوران دل کا دورہ پڑنےسےچل بسا

بھارت میں ایک نوجوان کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ ستیا جیت پردھان کواس وقت دل کا دورہ پڑا جب نان ... مزید

بھارت 31 سال بعد ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار

منگل فروری 16:07

بھارت 31 سال بعد ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار

نیوزی لینڈ نے ہنری نیکولس، مارٹن گپٹل اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کی نصف سنچریوں کی بدولت تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز کلین سویپ کرلی، فاتح ٹیم نے ... مزید

لوکیش راہول کی شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی ون ڈے سنچری جڑ ..

منگل فروری 15:40

لوکیش راہول کی شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی ون ڈے سنچری جڑ دی

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہوکیش راہول نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کی۔ منگل کو 27 سالہ لوکیش راہول نے مائونٹ مانگنوئی کے مقام پر کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے تیسرے ... مزید

انڈر19 ورلڈ کپ فائنل، جھڑپ کرنیوالے پانچ کرکٹرزکوسزائیں سنادی گئیں

منگل فروری 12:41

انڈر19 ورلڈ کپ فائنل، جھڑپ کرنیوالے پانچ کرکٹرزکوسزائیں سنادی گئیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈکپ فائنل کے بعد جھڑپ کے واقعہ پرایکشن لیتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو قصور وار ٹھہرادیا.آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈکپ فائنل کے بعد جھڑپ کے واقعہ پر ایکشن لیتے ہوئے پانچ ... مزید

انڈر 19 ورلڈ کپ کی ہار برداشت نہ ہوئی، بھارتی کھلاڑی بنگلا دیشی کھلاڑیوں ..

پیر فروری 14:54

انڈر 19 ورلڈ کپ کی ہار برداشت نہ ہوئی، بھارتی کھلاڑی بنگلا دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کھانے کے بعد بھارتی کھلاڑی آپے سے باہر آ گئے اور بنگلا دیشی کھلاڑیوں کے ساتھ جھگڑے پر اتر آئے۔جنوبی افریقا کے شہر پوچیف اسٹروم میں کھیلے گئے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ ... مزید

Records 25 To 36 (Total 5395 Records)