Cricket India News (page 347)

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ ..

پیر مارچ 13:16

اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

سینئر اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں ۔ امریکہ میں مقیم اداکارہ بندیا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ہار سے بے پناہ دکھ ہوا ... مزید

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں‌دھاندلی ہوئی،عمران بھارت میں‌دھرنا دے دیں، رانا ..

پیر مارچ 12:53

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں‌دھاندلی ہوئی،عمران بھارت میں‌دھرنا دے دیں، رانا ثنا اللہ کی تجویز

: ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد پاکستان کی شکست کے بعد سے ہی پوری قوم سمیت سیاسی رہنما بھی مایوسی کا شکار ہیں ، کوئی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تنقید کا نشانہ ... مزید

تمہاری عورت کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔ خوشنود علی شاہد آفریدی ..

پیر مارچ 12:01

تمہاری عورت کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔ خوشنود علی شاہد آفریدی پر برس پڑے

: پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کی بد ترین شکست پر سب ہی نے قومی کرکٹ ٹیم بالخصوص ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ خوشنود علی خان کا کہنا تھا کہ یہ اگر گرین وکٹ اور اسپن وکٹ پر بھی ... مزید

ناراضی ختم ، انوشکا کا کو ہلی کی پاکستان کیخلاف کارکر دگی پر خوش ، مبارکباد ..

پیر مارچ 11:36

ناراضی ختم ، انوشکا کا کو ہلی کی پاکستان کیخلاف کارکر دگی پر خوش ، مبارکباد کا پیغام بھیجا

بالی وڈاداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کے میچ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی شاندار کامیابی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجاغیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ... مزید

پیر مارچ 11:33

ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں کل بھارت اورانگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں کل منگل کو بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین میچ دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 30 مارچ کو فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا ... مزید

پاکستان کے خلاف جیت، انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو پیغام بھیج دیا

پیر مارچ 11:25

پاکستان کے خلاف جیت، انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو پیغام بھیج دیا

: انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے مابین تعلقات کی خبریں جس قدر مشہور ہوئیں ایسے ہی ان دونوں کی علیحدگی کی خبریں بھی کسی سے چھپ نہیں سکیں اور جلد ہی منظر عام پر آ گئیں ۔ تاہم ... مزید

ورلڈ ٹی ٹونٹی،پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد کوہلی کی جانب سے نازیبا ..

اتوار مارچ 16:31

ورلڈ ٹی ٹونٹی،پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد کوہلی کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کیخلاف اہم مقابلے میں کامیابی کے بعد بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی نازیبا الفاظ استعمال کرنے والی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ ایڈن گارڈنز پر ویرات کوہلی ... مزید

پیارے وطن کا قومی ترانہ نہیں بھولا، شفقت امانت علی خان

اتوار مارچ 13:34

پیارے وطن کا قومی ترانہ نہیں بھولا، شفقت امانت علی خان

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھنے والے شفقت امانت علی خان نے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے پیغام میں شفقت امانت علی خان نے کہا کہ وہ اپنے دوستوں اور ... مزید

پاک، بھارت کرکٹ میچ میں عمران خان، بریٹ لی، سٹیووا کی تصویر نے انٹرنیٹ ..

اتوار مارچ 13:11

پاک، بھارت کرکٹ میچ میں عمران خان، بریٹ لی، سٹیووا کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان ، سابق آسٹریلوی کپتان، سٹیووا اور سابق آسٹریلوی فاسٹ باوٴلر کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، سوشل میڈیا پر عوام اس تصویر ... مزید

عمر اکمل کی عمران‌ خان سے سفارش، رمیز راجہ کی شدید تنقید

اتوار مارچ 02:08

عمر اکمل کی عمران‌ خان سے سفارش، رمیز راجہ کی شدید تنقید

عمر اکمل کی عمران‌ خان سے سفارش پر رمیز راجہ نے شدید تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاک بھارت میچ سے قبل عمران خان کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر عمر اکمل ... مزید

کبھی نہ کبھی پاکستان سے ضرور ہاریں گے : ایم ایس دھونی

اتوار مارچ 01:02

کبھی نہ کبھی پاکستان سے ضرور ہاریں گے : ایم ایس دھونی

بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کا کہنا ہے کہ ہم آئی سی سی ایونٹس میں کبھی نہ کبھی پاکستان سے ضرور ہاریں گے ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کیخلاف جیت کے بعد ایک سوال پر ایم ایس دھونی کا کہنا تھا کہ یہ بات درست ... مزید

ورلڈ ٹی 20میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین کا قومی ٹیم کی ..

ہفتہ مارچ 23:20

ورلڈ ٹی 20میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین کا قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید غم غصے کا اظہار ، مختلف شہروں میں شائقین نے اپنے ٹی وی سیٹ توڑ ڈالے ، قومی ٹیم کے خلاف شدید نعرے بازی

ورلڈ کپ ٹی 20کے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں اپنے ٹی وی توڑ ڈالے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کہ کولکلتہ کے ... مزید

Records 4153 To 4164 (Total 6143 Records)