Kabaddi India News (page 2)

کبڈی ، انڈیا کی خبریں

News about India Kabaddi team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Kabaddi team.

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

جمعہ مئی 22:45

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کبڈی ٹیم نے واہ کینٹ میں ہونے والا ایشین اسٹائل کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان نے رویتی حریف بھارت ... مزید

جمعرات مارچ 14:49

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی راہ چلتے سرعام قتل کردیا گیا

بھارت کی ریاست ہریانہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی کو راہ چلتے ہوئے دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔ہریانہ میں ضلع روہتک کے ایک گاوٴں ریتھال میں کبڈی کے کھلاڑی سکھ ویندر سنگھ کو ان کے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر نشانہ ... مزید

ہندوستانی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ریاست ہریانہ میں سر عام قتل

جمعرات مارچ 13:34

ہندوستانی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ریاست ہریانہ میں سر عام قتل

ہندوستانی ریاست ہریانہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی کو راہ چلتے سرعام گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے ضلع روہتک کے ایک گاؤں ریتھال میں ہندوستانی کبڈی ٹیم کے 24سالہ کھلاڑی سکھ ... مزید

بھارت ، ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثہ ، 8 کبڈی کھلاڑی ہلاک ، متعدد زخمی

اتوار ستمبر 16:22

بھارت ، ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثہ ، 8 کبڈی کھلاڑی ہلاک ، متعدد زخمی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں منی بس کھائی میں گرنے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں سندھاپور سے تعلق رکھنے والی کبڈی ٹیم ایک ٹورنامنٹ ... مزید

بھارت میں منعقدہ پروفیشنل کبڈی لیگ میں پاکستانی پہلوان بھی ایکشن میں ..

ہفتہ جولائی 12:53

بھارت میں منعقدہ پروفیشنل کبڈی لیگ میں پاکستانی پہلوان بھی ایکشن میں ہونگے

بھارت میں اس ہفتے شروع ہونے والے پروفیشنل کبڈی لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی چار پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان سے چار کھلاڑیوں کے ... مزید

بھارتی خاتون کبڈی پلیئر ڈولی سنگھ پر مخالفین کا تشدد

جمعرات جون 14:30

بھارتی خاتون کبڈی پلیئر ڈولی سنگھ پر مخالفین کا تشدد

() بھارت کی خاتون کبڈی پلیئر ڈولی سنگھ کو مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،ان کی ناک ٹوٹ گئی ۔ ڈولی سنگھ کے نام سے مشہور کبڈی پلیئر سنیہا سنگھ نے گزشتہ روز پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ 15جون ... مزید

اتوار مئی 11:16

ہماری تربیت کے دور ان خواتین کو آنے کی اجازت نہیں ہے  بھارتی پہلوان

بھارتی پہلوان امول ساتھی نے کہاہے کہ ہماری تربیت کے دور ان خواتین کو آنے کی اجازت نہیں ہے  اکھاڑے کی زمین عام سی زمین نہیں  لیموں  دودھ مکھن  کافور  ہلدی اور بہت سی اشیاء شامل ہوتی ہیں  دلت ... مزید

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

پیر مئی 12:04

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس بھارت میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق جون اور جولائی میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں حصہ لینے والے چار پاکستانی ... مزید

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

جمعہ مئی 12:09

انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹول200بھارتی کھلاڑی19مئی کو پاکستان آئیں گے

بدھ اپریل 13:22

انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹول200بھارتی کھلاڑی19مئی کو پاکستان آئیں گے

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام20مئی تا28مئی کو انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹول میں شرکت کرنے کے لئے200بھارتی کھلاڑی کی19مئی کو پاکستان آمد کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے جو نیشنل اور پنجاب سطح کی گیمز میں ... مزید

بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی ’’ موقع ،موقع ‘‘ گنگنانے لگے

منگل مارچ 13:33

بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی ’’ موقع ،موقع ‘‘ گنگنانے لگے

ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹی وی کی جانب سے بنائے گئے گانے ’’ موقع ، موقع ‘‘ نے تاحال بھارتیوں کی جان نہیں چھوڑ ی اور اب تو بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی اسے گنگنانے لگے ہیں ۔ بھارتی میڈیا پر ... مزید

Records 13 To 23 (Total 23 Records)