Cricket Ireland News (page 12)

کرکٹ ، آئر لینڈ کی خبریں

News about Ireland Cricket team, get full coverage of Ireland team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Ireland Cricket team.

پیر اگست 14:40

ْآئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی اس سلسلے میں آئرلینڈ نے آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے ... مزید

جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، افغانستان اور آئرلینڈ نے پاکستان میں کرکٹ ..

منگل اگست 21:39

جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، افغانستان اور آئرلینڈ نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے حامی بھر لی

جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، افغانستان اور آئرلینڈ نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے سلسلے میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ ... مزید

ہفتہ جون 15:11

آئرلینڈ کا بھارت کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، جوشوا لٹل اور اینڈی میکبرائن کی واپسی

آئرلینڈ نے آئندہ ہفتے بھارت کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، جوشوا لٹل اور اینڈی میکبرائن کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ گیری ولسن بحیثیت کپتان ... مزید

بدھ جون 13:19

آئی سی سی نے آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ سے معافی مانگ لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 میچ ٹائی ہونے کے باوجود سپر اوور کے ذریعے مقابلے کا فیصلہ نہ کرنے پر آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیموں سے معافی مانگ لی۔نیدرلینڈز میں جاری سہ ملکی سیریز میں اسکاٹ لینڈ ... مزید

منگل جون 13:12

آئرلینڈ اور اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل بدھ کو ڈبلن میں کھیلا جائیگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ ... مزید

بدھ مئی 17:12

آئرلینڈ کیخلاف کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم بھرپور فارم میں ہے،مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کیخلاف کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم بھرپور فارم میں ہے وہ انگلینڈ کو بھی ٹیسٹ سیریز میں شکست دیکر پانچویں پوزیشن کے حصول کیلئے ہر ممکن کوشش کرے ... مزید

بدھ مئی 12:46

ہالینڈ، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جون میں کھیلی جائے گی

ہالینڈ رواں برس جون میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگی جس میں میزبان ملک کے علاوہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ سہ ملکی سیریز 12 سے 20 جون تک کھیلی ... مزید

دورئہ پاکستان کیلئے بے قرارآئر لینڈ کرکٹ ٹیم کو صرف دعوت کا انتظار

جمعرات مئی 17:35

دورئہ پاکستان کیلئے بے قرارآئر لینڈ کرکٹ ٹیم کو صرف دعوت کا انتظار

آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کے بے قرار ہے۔ بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی کی جانب سے دعوت کا انتظار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف ایگزیکٹو وارن ڈیو ٹروم نے پاکستان ... مزید

محمدعباس نے محمد آصف کو بڑے اعزاز سے محروم کردیا

منگل مئی 22:40

محمدعباس نے محمد آصف کو بڑے اعزاز سے محروم کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے آئرلینڈکے خلاف ڈبلن ٹیسٹ میں منفرد اعزاز پالیا۔محمدعباس نے ڈبلن ٹیسٹ میں مجموعی طورپر 110رنز کے عوض 9وکٹیں حاصل کیں جو جنوری 2010ءسے کسی بھی پاکستانی ... مزید

آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ پاکستان کو بہت مہنگا پڑ گیا، ٹیم کا ..

منگل مئی 20:22

آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ پاکستان کو بہت مہنگا پڑ گیا، ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگیا

آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے جانے والے تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی ... مزید

تاریخی ڈبلن ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ،پاکستان کامیاب

منگل مئی 19:46

تاریخی ڈبلن ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ،پاکستان کامیاب

پاکستان نے آئر لینڈ کو تاریخی ڈبلن ٹیسٹ میں وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی ۔ڈبلن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آئرلینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 319 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر شروع کی تاہم وکٹ ... مزید

ڈبلن کے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 440 وولٹ کا تگڑا ..

پیر مئی 23:07

ڈبلن کے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 440 وولٹ کا تگڑا جھٹکا دے دیا

پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میںچوتھے دن کھیل کے اختتام تک آئرلینڈ نے 7وکٹو ں پر319رنز بنا لیے ہیں اور اسے پاکستان کیخلاف 139رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ... مزید

Records 133 To 144 (Total 388 Records)