Kabaddi News in Urdu (page 31)

کبڈی کی خبریں

Updated Kabaddi News - Read latest Kabaddi news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Kabaddiers. Live news updates about the Kabaddi happenings including full coverage.

تیسرا ایشیاء کبڈی کپ 2 سے6مئی تک واہ کینٹ میں کھیلا جائے گا

پیر اپریل 21:51

تیسرا ایشیاء کبڈی کپ 2 سے6مئی تک واہ کینٹ میں کھیلا جائے گا

پاکستان کبڈی فیڈریشن اور پی او ایف کے زیر اہتمام تیسرا ایشیاء کبڈی کپ 2 سے6مئی تک واہ کینٹ میں کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت نیپال ، ایران ، بھارت ، سری لنکا ، ترکمانستان اور افغانستان ... مزید

پیر اپریل 14:36

ایشین کبڈی کپ چیمپئن شپ 2 مئی سے پی او ایف واہ میں شروع ہوگی

ایشین کبڈی کپ چیمپئن شپ 2 مئی سے پی او ایف واہ میں شروع ہوگی،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں بھارت ، پاکستان، ایران ... مزید

ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (کل) ہوگی

اتوار اپریل 13:13

ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (کل) ہوگی

ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب پیر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تیسرا ایشیا کبڈی کپ 2 سے 6 مئی تک پی او ایف واہ سپورٹس کمپلیکس ... مزید

رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

بدھ اپریل 21:59

رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہناہے جھلا پہلوان سے منشیات برآمد ہوئی ہیں جس پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ... مزید

منگل اپریل 13:03

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ایران سے وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ویمن انڈر 19 کی 14 رکنی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ... مزید

چنیوٹ ، اپنی نوعیت کا انوکھا کبڈی میچ ، خوب تھپڑوں اور مکوں کی بارش

منگل اپریل 22:29

چنیوٹ ، اپنی نوعیت کا انوکھا کبڈی میچ ، خوب تھپڑوں اور مکوں کی بارش

چنیوٹ میں اپنی نوعیت کا انوکھا کبڈی میچ ، خوب تھپڑوں اور مکوں کی بارش ، کبڈی میچ دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین نے گراؤنڈ کا رخ کر لیا،ثقافتی ورثہ کو اجاگر کرنے پر شائقین کا کبڈی میچ کے انعقاد پر دربار ... مزید

پیر مارچ 12:29

بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے بنوں میں کھیلے جائیں گے،

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، ... مزید

سکھر،یوم پاکستان کے حوالے سے کبڈی میچ کا انعقاد

جمعرات مارچ 18:16

سکھر،یوم پاکستان کے حوالے سے کبڈی میچ کا انعقاد

یوم پاکستان کے حوالے سے کبڈی میچ کا انعقاد ، تعلقہ سکھر سٹی کی ٹیم نے 30پوائنٹ سے کبڈی میچ جیت لیا ،کبڈی گیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ، سیکریٹری ،سندھ کبڈی ایسوسی ایشن ،تفصیلات کے مطابق 23مارچ ... مزید

ہفتہ مارچ 12:19

بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے بنوں میں کھیلے جائیں گے،

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، ... مزید

جمعرات مارچ 14:49

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی راہ چلتے سرعام قتل کردیا گیا

بھارت کی ریاست ہریانہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی کو راہ چلتے ہوئے دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔ہریانہ میں ضلع روہتک کے ایک گاوٴں ریتھال میں کبڈی کے کھلاڑی سکھ ویندر سنگھ کو ان کے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر نشانہ ... مزید

ہندوستانی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ریاست ہریانہ میں سر عام قتل

جمعرات مارچ 13:34

ہندوستانی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ریاست ہریانہ میں سر عام قتل

ہندوستانی ریاست ہریانہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی کو راہ چلتے سرعام گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے ضلع روہتک کے ایک گاؤں ریتھال میں ہندوستانی کبڈی ٹیم کے 24سالہ کھلاڑی سکھ ... مزید

جمعرات مارچ 12:37

بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے شروع ہوں گے

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، ... مزید

Records 361 To 372 (Total 995 Records)