Kabaddi News in Urdu (page 63)

کبڈی کی خبریں

Updated Kabaddi News - Read latest Kabaddi news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Kabaddiers. Live news updates about the Kabaddi happenings including full coverage.

ہفتہ اکتوبر 13:14

پاکستان کی مہم ایشین گیمز ختم ہونے سے ایک دن قبل ہی ختم، صرف پانچ تمغے جیتے

یشین گیمز میں جمعے کو پاکستان کا سفر زیادہ تر ناکامیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ برسوں کی تیاری اور کامیابیوں کے دعووں کے برخلاف پاکستانی دستے نے ایک گولڈ، ایک سلور اورتین برانز میڈلز ہی حاصل ... مزید

جمعہ اکتوبر 19:36

ورلڈ کبڈی لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز (آج )بھارت روانہ ہو گی

ورلڈکبڈی لیگ میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز آج 4اکتوبر کو صبح 9بجے واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ ہو گی ۔لاہور لائنز کا ہفتہ کے روز رائلزکنگز یو ایس اے سے مقابلہ ہو گا جبکہ دوسرا ... مزید

جمعرات اکتوبر 15:50

ایشین گیمز، باکسنگ اورکبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان شکست سے دوچار

جنوبی کوریا میں جاری سترہویں ایشین گیمز مینزباکسنگ کے سیمی فائنل مقابلے میں ازبکستان کے باکسر شکیب الدین زوروف نے پاکستان کے محمد وسیم کو شکست دیدی۔فلائی ویٹ 53 کلو گرام کٹیگری میں محمدوسیم نے اپنے ... مزید

پنجاب حکومت کا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اورآفیشلزکیلئے 5،5لاکھ روپے ..

منگل ستمبر 19:12

پنجاب حکومت کا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اورآفیشلزکیلئے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان،ماڈل ٹاوٴن گراوٴنڈ خواتین کھلاڑیوں کے حوالے ،پاکستان کو آگے لیجانے کیلئے” میں“ کا رویہ چھوڑ کر ”ہم“ کا راستہ ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کا فائنل جیتنے والی پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔وزیراعلیٰ نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل ... مزید

منگل ستمبر 16:15

ایشین گیمز ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے حادثاتی طورپر صرف 28 سیکنڈز میں اپنے کرغزستانی حریف عزت یوسینالوف کو ناک آوٴٹ کردیا

ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے حادثاتی طورپر صرف 28 سیکنڈز میں اپنے کرغزستانی حریف عزت یوسینالوف کو ناک آوٴٹ کردیا، وہ خود کم از کم برانز میڈل کے حقدار بھی بن گئے۔گذشتہ روز فلائی ویٹ ... مزید

اتوار ستمبر 17:02

ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف گروپ میچ جیت لیا

ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف گروپ میچ جیت لیا ہے۔جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گروپ میچ تھائی لینڈ کے خلاف تھا ... مزید

ہفتہ ستمبر 20:09

سپورٹس بورڈ نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے گرد 14آہنی سکیورٹی دروازوں کی تعمیر شروع کردی ،

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کی ہدایت پر انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول اور ورلڈ کبڈی لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کے موقع پر پاکستان آنے والی غیر ملکی ٹیموں کی موثر سکیورٹی کیلئے پنجاب سپورٹس ... مزید

جمعہ ستمبر 11:30

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور ایشین گیمز میں شرکت کیلئے کوریا پہنچ گئے

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور ایشین گیمز میں شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئے ، رانا محمد سرور جوکہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں، ایشین گیمز میں کبڈی کا ایونٹ 28 ستمبر سے3 ... مزید

جمعرات ستمبر 20:08

لاہور لائنز اے اور لاہور لائنزبی کے درمیان پریکٹس میچ ،لاہور لائنز اے نے لاہور لائنز بی کو52-47 پوائنٹس سے شکست دیدی،

ڈائر یکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرانتظام ورلڈکپ کبڈی اور ورلڈ کبڈی لیگ کیلئے پنجاب سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری ، کیمپ کے چوتھے روزدو ٹیمیں بنا کرمیٹ پر پریکٹس ... مزید

بدھ ستمبر 20:09

ورلڈکبڈی لیگ میں لاہور لائنز کی کارکردگی متاثر کن ہے، ورلڈکپ میں مضبوط سکواڈ کے ساتھ میدان میں اتریں گے‘ عثمان انور،

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیرانتظام ورلڈ کپ کبڈی اور ورلڈکبڈی لیگ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے سترکھلاڑیوں کی دعوت دی گئی ہے۔ چیف کوچ غلام عباس ... مزید

بدھ ستمبر 17:06

فیسکوانتظامیہ نے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضہ میں 3ہزار روپے اضافہ کردیا

فیسکوانتظامیہ نے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضہ میں 3ہزار روپے اضافہ کردیا ہے جوکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کاباعث ہوگا ،کھیلیں صحت مند جسم اور معاشرے کی تشکیل میں کلیدی کردار اداکرتی ہیں ۔فیسکو قومی کھیلوں ... مزید

بدھ ستمبر 12:42

نائب کپتان لاہورلائنز شفیق چشتی، مشرف جاوید اور عرفان مانا نے تربیتی کیمپ جوائن کرلیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرانتظام جاری قومی کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز لاہور لائنز کبڈی ٹیم کے نائب کپتان اور وینکوور لائنز کیخلاف میچ کے ہیرو شفیق چشتی سمیت مشرف جاوید جنجوعہ اورعرفان مانا ... مزید

Records 745 To 756 (Total 1071 Records)