Cricket Nepal News (page 1)

کرکٹ ، نیپال کی خبریں

News about Nepal Cricket team, get full coverage of Nepal team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Nepal Cricket team.

امریکی کرکٹ ٹیم نیپال کے ہاتھوں کم ترین سکور پر آؤٹ

جمعرات فروری 12:05

امریکی کرکٹ ٹیم نیپال کے ہاتھوں کم ترین سکور پر آؤٹ

امریکی کرکٹ ٹیم نیپال کے خلاف ایک روزہ میچ میں صرف 35 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور اس نے میچ میں کم ترین اسکور کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ میں نیپالی ... مزید

جمعہ جنوری 16:52

سٹیون ٹیلر یو ایس اے ٹیم کے نائب کپتان مقرر

یو ایس اے کرکٹ نے نیپال میں 5 فروری کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ لیگ ٹو میچز کیلئے اپنی 14 رکنی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ سٹیون ٹیلر کو 14 رکنی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جبکہ ساربھ نیتراوالکر ... مزید

ساﺅتھ ایشین گیمز میں مالدیپ کی خواتین کرکٹ ٹیم 8 رنز پر ڈھیر

ہفتہ دسمبر 17:34

ساﺅتھ ایشین گیمز میں مالدیپ کی خواتین کرکٹ ٹیم 8 رنز پر ڈھیر

ساﺅتھ ایشین گیمز میں مالدیپ کی خواتین کرکٹ ٹیم نیپال کے خلاف صرف 8 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، 7 رنز ایکسٹرا کے بنے جبکہ بیٹ سے واحد رن آئمہ نے بنایا۔ ہفتہ کو کھیلے گئے ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیسری پوزیشن کے میچ ... مزید

سائوتھ ایشین گیمز، سری لنکا ویمن نے نیپال ویمن کو 41 رنز سے ہرا دیا

جمعہ دسمبر 16:33

سائوتھ ایشین گیمز، سری لنکا ویمن نے نیپال ویمن کو 41 رنز سے ہرا دیا

سائوتھ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کمپٹیشن میں سری لنکا نے نیپال کو 41 رنز سے ہرا دیا، نیپال ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے، اپسرا 37 اور جنادی اینلی 35 رنز کے ... مزید

سائوتھ ایشین گیمز، نیپال نے مالدیپ کو 84 رنز سے ہرا دیا

جمعہ دسمبر 16:33

سائوتھ ایشین گیمز، نیپال نے مالدیپ کو 84 رنز سے ہرا دیا

سائوتھ ایشین گیمز کرکٹ کمپٹیشن میں نیپال نے مالدیپ کو 84 رنز سے شکست دے دی، کرتیپور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ساتویں میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز ... مزید

بدھ دسمبر 16:54

سائوتھ ایشین گیمز مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے

سائوتھ ایشین گیمز مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ نیپال میں سائوتھ ایشین گیمز میں مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ... مزید

سائوتھ ایشین گیمز مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ، سری لنکا انڈر 23 نے نیپال ..

منگل دسمبر 16:50

سائوتھ ایشین گیمز مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ، سری لنکا انڈر 23 نے نیپال کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

سائوتھ ایشین گیمز مینز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کی انڈر 23 ٹیم نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز کرتیپور میں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں ... مزید

خاتون باﺅلر نے بغیر رن دیئے 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم ..

منگل دسمبر 11:30

خاتون باﺅلر نے بغیر رن دیئے 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیپالی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی انجلی چاند نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں اننگز میں بہترین باﺅلنگ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ ساﺅتھ ایشین ویمن گیمز میں کرکٹ چیمپئن شپ مقابلے میں مالدیپ ویمن ... مزید

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پیر ستمبر 13:26

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کل منگل کو نیپال اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹرائنگولر سیریز سنگاپور میں جاری ہے جس میں میزبان سنگاپور، نیپال اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، سیریز ... مزید

آئی پی ایل پر دوبارہ ”مبینہ فکسنگ“ کے الزامات، ویڈیو سامنے آ گئی

پیر اپریل 17:59

آئی پی ایل پر دوبارہ ”مبینہ فکسنگ“ کے الزامات، ویڈیو سامنے آ گئی

انڈین پریمیئر لیگ ایک بار پھر میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں آ گئی ،سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس سے کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔دو روز قبل کلکتہ نائٹ رائڈرز اور دلی ڈیئر ... مزید

نیپال کی ویمنزبلائنڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں شرکت ..

بدھ فروری 15:42

نیپال کی ویمنزبلائنڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں شرکت کے بعد لاہورسے واپس روانہ

نیپال کی ویمنزبلائنڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں شرکت کے بعد لاہورسے براستہ واہگہ بارڈر نیپال کیلئے روانہ ہوگئی ۔واہگہ بارڈرپرپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے عہدیداروں نے نیپالی ٹیم ... مزید

پی ٹی سی ایل نیپال اور پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ سریز کا ا سپانسر

پیر فروری 19:53

پی ٹی سی ایل نیپال اور پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ سریز کا ا سپانسر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈ نے دوسری بلائنڈ وومن کرکٹ سیریز کو اسپانسر کیا ہے ، اسلام آباد، راولپنڈی ، اور لاہور میں کھیلی جانے والی اس سریزکے میچزنیپال اور پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ ٹیموں ... مزید

Records 1 To 12 (Total 38 Records)