Cricket New Zealand News (page 53)

کرکٹ ، نیوزی لینڈ کی خبریں

News about New Zealand Cricket team, get full coverage of New Zealand team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of New Zealand Cricket team.

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کا اعتماد بڑھا ..

جمعہ جولائی 17:21

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے، بولٹ

نیوزی لینڈ کے سٹار فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ میں بھارت کے خلاف کامیابی کے بعد انکی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ میگا ایونٹ کے فائنل میں حریف ... مزید

آئی سی سی بھارت کی جگہ نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے پر خوش نہیں ..

جمعہ جولائی 16:24

آئی سی سی بھارت کی جگہ نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے پر خوش نہیں ہوگا:سابق کیوی کپتان کا دعوی

سابق کیوی کپتان اور کمنٹیٹر جیریمی کونی نے دعوی کیا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل بدھ کو بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ2019ءکے پہلے سیمی فائنل میں شکست سے خوش نہیں ہوگا۔ایک پاکستانی صحافی کے مطابق ... مزید

ترجمان پاک فوج کی مسلسل دوسرے روز بھارت پر "سرجیکل اسٹرائیک"

جمعہ جولائی 00:01

ترجمان پاک فوج کی مسلسل دوسرے روز بھارت پر "سرجیکل اسٹرائیک"

ترجمان پاک فوج کی مسلسل دوسرے روز بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک، سیمی فائنل میں انگلینڈ کی فتح پر دلچسپ پیغام جاری کرکے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل ... مزید

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ نہیں بلکہ پاکستان حقیقی ورلڈ چیمپئن کہلائے گا

جمعرات جولائی 23:15

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ نہیں بلکہ پاکستان حقیقی ورلڈ چیمپئن کہلائے گا

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ نہیں بلکہ پاکستان حقیقی ورلڈ چیمپئن کہلائے گا،قومی کرکٹ ٹیم نے لیگ اسٹیج میں ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں ... مزید

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستانی ٹیم کی مدد سے میچ جیتا، کیوی فاسٹ باوٴلر کا ..

جمعرات جولائی 19:16

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستانی ٹیم کی مدد سے میچ جیتا، کیوی فاسٹ باوٴلر کا انکشاف

نیوزی لینڈ ٹیم کے مایاناز فاسٹ باوٴلر ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ پاکستان کی مدد سے جیتا۔ بولٹ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی حوصلہ افزائی ... مزید

ورلڈ کپ،بھارت کی شکست نے جواریوں کے اربوںروپے ڈوبا دیئے

جمعرات جولائی 17:19

ورلڈ کپ،بھارت کی شکست نے جواریوں کے اربوںروپے ڈوبا دیئے

بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ2019ءکے سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد نئی دہلی کی سٹہ مارکیٹ میں جواریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ہدف239رنز کو دیکھتے ہوئے ... مزید

بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئی، کیویز کے ہاتھوں سیمی فائنل ..

جمعرات جولائی 14:38

بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئی، کیویز کے ہاتھوں سیمی فائنل میں عبرتناک شکست

بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئی اور اسے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

مارٹن گپٹل نے دھونی کو رن آئوٹ کر کے بھارتی شائقین کے منہ بند کر دیئے

جمعرات جولائی 14:38

مارٹن گپٹل نے دھونی کو رن آئوٹ کر کے بھارتی شائقین کے منہ بند کر دیئے

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل نے بھارتی بلے باز دھونی کو رن آئوٹ کر کے بھارتی شائقین کے منہ بند کر دیئے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں 239 رنز ... مزید

نیوزی لینڈ سے شکست اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی ٹی وی چینلز کا ..

جمعرات جولائی 12:11

نیوزی لینڈ سے شکست اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی ٹی وی چینلز کا واویلا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی تجزیہ کاروں نے ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کو شکست کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ہدف بڑا ہوتا ... مزید

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کی شکست پر کشمیریوں کا جشن

جمعرات جولائی 12:52

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کی شکست پر کشمیریوں کا جشن

اولڈ ٹریفرڈ میں عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر مقبوضہ کشمیرمیں لوگوںنے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں سمیت بڑی ... مزید

وہ واحد شخص جس نے ایک مہینہ قبل ہی بھارت کی شکست کی پیشن گوئی کر دی تھی

بدھ جولائی 23:52

وہ واحد شخص جس نے ایک مہینہ قبل ہی بھارت کی شکست کی پیشن گوئی کر دی تھی

وہ واحد شخص جس نے ایک مہینہ قبل ہی بھارت کی شکست کی پیشن گوئی کر دی تھی، معروف ماہر علم الاعداد الیاس غفوری کی جانب سے گزشتہ ماہ پیشن گوئی کی گئی تھی کہ بھارت کی ٹیم کسی بھی صورت چیمپئن نہیں بن پائے ... مزید

نیوزی لینڈ کیخلاف اپ سیٹ شکست کے باعث مہندرا سنگھ دھونی کا کیریئر بھی ..

بدھ جولائی 23:00

نیوزی لینڈ کیخلاف اپ سیٹ شکست کے باعث مہندرا سنگھ دھونی کا کیریئر بھی ختم؟

نیوزی لینڈ کیخلاف اپ سیٹ شکست کے باعث مہندرا سنگھ دھونی کا کیریئر بھی ختم؟بھارتی میڈیا اور شائقین کرکٹ سابق کپتان کو شکست کا ذمے دار ٹھہرانے لگے، ممکنہ طور پر دھونی آئندہ بھارت کی ایک روزہ ٹیم کا ... مزید

Records 625 To 636 (Total 2341 Records)