Sports News in Urdu (page 9722)

کھیلوں کی خبریں

Latest Urdu Sports News, Read news about all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking news and live news about sports in Urdu

جمعہ مارچ 13:16

ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی، جرمنی کی اینجلیک کریبر نے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی، جرمنی کی اینجلیک کریبر نے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جمعہ کو کھیلے جانیوالے پہلے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی اور ... مزید

جمعہ مارچ 13:16

ایف اے کپ،ملوال نے بلیک برن کو ہرا کر پانچویں بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایف اے فٹ بال کپ میں ملوال نے بلیک برن کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ ڈینی شیٹو نے فیصلہ کن گول سکور کر کے ٹیم کی فتح دلائی۔ ملوال کی ٹیم نے 128 سالہ تاریخ میں ... مزید

جمعہ مارچ 13:16

یوئیفا چیمپئنز لیگ،مالاگا نے ایف سی پورٹو کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ میں مالاگا نے ایف سی پورٹو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں مالاگا کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایف سی پورٹو کو 2-0 گول سے ہرایا، ... مزید

جمعہ مارچ 13:15

انگلش کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈینئل کرسچین سے معاہدہ کرلیا

انگلش کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈینئل کرسچین سے معاہدہ کرلیا۔ گلوسیسٹرشائر ڈائریکٹر آف کرکٹ جان بریسویل نے اپنے بیان میں کہا کہ کرسچین ٹی ٹونٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں اور آل راؤنڈر ... مزید

جمعہ مارچ 13:15

سابق انگلش آل راؤنڈر بلیک ویل کا فٹنس مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق انگلش آل راؤنڈر بلیک ویل نے فٹنس مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بلیک ویل طویل عرصے سے کندھے کی انجری میں مبتلا ہیں اور تین آپریشنز کرانے کے باوجود وہ اس سے چھٹکارا حاصل ... مزید

جمعہ مارچ 13:15

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اپنا پانچواں میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا

22 ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پانچواں اور آخری میچ کل ہفتہ کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ... مزید

جمعہ مارچ 13:14

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرامیچ20مارچ سے ڈومنیکا میں کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کادوسرامیچ 20مارچ سے ڈومنیکا میں کھیلا جائے گا۔میزبان ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-0سے برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریزمیں ... مزید

جمعہ مارچ 13:14

سری لنکا اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراٹیسٹ میچ کل سے کولمبومیں شروع ہو گا

سری لنکا اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراٹیسٹ میچ کل ہفتہ سے کولمبومیں شروع ہو گا۔ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ایک روزہ میچوں کی سیریزکا پہلا میچ23مارچ، دوسرا25مارچ کو کھیلا جائے گا یہ دونوں ... مزید

جمعہ مارچ 13:14

شین وارن کا آسٹریلوی کرکٹرزکومے نوشی کامشورہ

سابق آسٹریلوی لیگ سپنرشین وارن نے آسٹریلوی ٹیم کو مشکلات اور پریشانی سے باہر آنے کیلئے انوکھے مشورے سے نواز دیا۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی نازک صورتحال سے نکلنے کیلئے خود کو کمروں ... مزید

جمعہ مارچ 13:13

ویلنگٹن ٹیسٹ ،نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں3وکٹوں کے نقصان پر66رنز بنالئے، انگلینڈ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید399رنز درکار، دوسرے روز کھیل کے اختتام پر کین ولیم سن32اور ..

ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں3وکٹوں کے نقصان پر66رنز بنالئے، انگلینڈ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید399رنز درکارہیں، دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو کین ولیم ... مزید

جمعہ مارچ 13:13

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوواٹمور 59ویں سالگرہ کل منائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ ڈیوواٹمورکل ہفتہ کو اپنی 59ویں سالگرہ منائیں گے ۔وہ16 مارچ1954 کوکولمبومیں پیداہوئے انہوں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ آسٹریلیاکی جانب سے کھیلی۔واٹمورنے صرف8انٹرنیشنل میچزکھیلنے ... مزید

جمعہ مارچ 13:13

بارباڈوس ،ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف پہلا ٹیسٹ9 وکٹوں سے جیت لیا

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔میزبان ٹیم کو کامیابی کے لیے صرف 12 کا ہدف ملاتھا جس کے حصول میں اس نے کیرون پاول کی وکٹ گنوادی وہ صرف چھ رنز بناسکے، کرس گیل 4 اور ڈیرن براوو ... مزید

Records 116653 To 116664 (Total 133202 Records)

Sports lovers are fond of playing and watching almost all games as they know sports are important for them. They not only play the games but also keep themselves aware of the updates about games and matches. Sports news is of great worth as crazy fans are curious to know about the matches schedule and sports tournaments. Urdu Point provides its users the sports news that includes the national and international news. If your favorite game is cricket or football then you must be anxious to know about the upcoming tournaments and matches of these games. Hockey and football matches schedule is easily accessible on this page so that you get the updates of your favorite game.

People who live in Pakistan understand their national language better than the other languages. So Urdu Point brings you sports news in Urdu that will keep you aware of the cricket headlines, football matches and world sports news. In the era of technology we can easily find anything online so now you can also read the online news in Urdu about the sports and games.

There are very less websites that provide you the news in Urdu but fortunately Urdu Point is one of them that always facilitate its users in best possible manner.