Badminton Pakistan News
News about Pakistan Badminton team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Badminton team.
بیڈمنٹن ، پاکستان کی خبریں

بدھ 23 نومبر 2022 16:42
پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے منگل کو اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جس میں صوبے بھر میں اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے اہم اقدامات اور انہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق فروغ دینے پر غور کیا گیا۔ اجلاس ... مزید

ہفتہ 9 جولائی 2022 16:11
سپورٹس بورڈ صرف ممکنہ طور پر تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو سپانسر کرے گا
رپورٹس کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے صرف ان کھلاڑیوں کو سپانسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا کہ پی ایس ... مزید

ہفتہ 9 جولائی 2022 15:15
پاکستان سپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء کیلئے بیڈمنٹن ٹیم کو ڈراپ کردیا
پاکستان سپورٹس بورڈ نے مبینہ طور پر آئندہ کامن ویلتھ گیمز 2022 کے لیے قومی بیڈمنٹن ٹیم کو پاکستانی دستے سے باہر کر دیا ہے۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے صدر سید وہاج علی نے انکشاف کیا کہ چار رکنی بیڈمنٹن ... مزید

منگل 28 جون 2022 13:36
پاکستان کو 18 سال بعد ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی ... مزید

بدھ 18 مئی 2022 12:54
راولپنڈی میں بیڈمنٹن کے فروغ کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا ہے ، مطاہر سہیل
پاکستان کے سابق بیڈمنٹن پلیئر مطاہر سہیل نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں بیڈمنٹن کے فروغ کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے تحت شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں بین الاقوامی معیار کی اکیڈمی ... مزید

بدھ 11 مئی 2022 12:27
پنجاب نے پاکستان کی پہلی سپورٹس فلم پر کام شروع کر دیا
کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ کھیل اور امور نوجوانان نے کھیلوں پر پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارت ... مزید

جمعرات 24 مارچ 2022 12:40
خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور فرنٹیئر کور نارتھ,خیبر پختونخواہ کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا
خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور فرنٹیئر کور نارتھ,خیبر پختونخواہ کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا. پاکستان سپورٹس ... مزید

جمعرات 10 مارچ 2022 14:49
تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے،مطاہر سہیل
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے سربراہ مطاہر سہیل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد اور کھیلوں کو سیاست سے پاک کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

جمعرات 27 جنوری 2022 14:17
پاکستان رینجرزسندھ اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام’’کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار وومن‘‘کا انعقاد کیاگیا
پاکستان رینجرزسندھ اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے پاکستان رینجرزآفیسر کلب نارتھ ناظم آبادمیں’’کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن ... مزید

بدھ 26 جنوری 2022 17:59
رینجرز کلب میں جاری چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن اختتام پذیر
پاکستان رینجرز اور سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیرِ اہتمام نارتھ کراچی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے ”کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار وومن “ کا انعقاد پاکستان رینجرز آفیسر کلب ... مزید

جمعرات 20 جنوری 2022 16:42
کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن کا رنگا رنگ آغاز
خواتین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاءی کے لیے سندھ رینجرز اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن کا انعقاد ... مزید

بدھ 5 جنوری 2022 17:14
چکدرہ کلب نے پہلا باچہ جی سپورٹس جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا
:چکدرہ کلب نے پہلا باچہ جی سپورٹس جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ فائنل میں درگئی کلب کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔باچہ جی سپورٹس سخاکوٹ کے تعاون سے سخاکوٹ بیڈمنٹن کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میچ ... مزید

West Indies tour of South Africa 2023

Australia tour of India 2023

Pakistan Super League 2023
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل فرنچائز میں شامل
-
نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں اننگز اور 58 رنز سے شکست، مشن کلین سویپ مکمل
-
پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا: شاہین آفریدی
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن زیراہتمام ملک بھرمیں پاکستان ڈے کے موقع پرنیٹ بال نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے
-
سپورٹس ہائوس کے زیراہتمام پاکستان ڈے کے موقع پر بیڈمیٹن نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے
-
واپڈا نے 10 ویں نیشنل آرچری چمپئن شپ جیت لی