Cricket Pakistan News (page 1665)

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

پاکستان سپر لیگ شائقین کرکٹ میں مقبول ہونے میں کامیاب

ہفتہ فروری 14:58

پاکستان سپر لیگ شائقین کرکٹ میں مقبول ہونے میں کامیاب

پاکستان سپر لیگ شائقین کرکٹ میں مقبول ہونے میں کامیاب ہو گئی‘پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت ،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا۔ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے پہلے ... مزید

ہفتہ فروری 14:31

پشاور کے کھلاڑیوں کو چارسدہ روڈ پر پی ڈی اے کی اراضی پر سٹیڈیم تعمیر کا مطالبہ

پشاور کے کھلاڑیوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ چارسدہ روڈ سردارکالونی میں پی ڈی اے کی اراضی پر جدیدسپورٹس سٹیڈیم تعمیر کرکے نوجوان کھلاڑیوں کوبنیادی سہولیات کی فراہم کی جائے ۔میڈیاسے گفتگو ... مزید

پشاور کے باصلاحیت کرکٹرز کی قسمت جاگ اٹھی،پیٹرن ٹرافی کیلئے ٹیم میں9کھلاڑی ..

ہفتہ فروری 14:31

پشاور کے باصلاحیت کرکٹرز کی قسمت جاگ اٹھی،پیٹرن ٹرافی کیلئے ٹیم میں9کھلاڑی شامل

پشاور کے باصلاحیت کرکٹرز کا قسمت جھاگ گیا،یکم مارچ سے کراچی میں شروع ہونیوالی انٹر ڈیپارٹمنٹ پیٹرن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے لینڈی لینڈ ڈیپارٹمنٹ ٹی میں ایم آئی سی پشاور کے 9باصلاحیت کھلاڑیوں کو ... مزید

قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ دکھاتے ہوئے پاکستانی ..

ہفتہ فروری 14:07

قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ دکھاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا

قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کو خدشہ تھا کہ ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ... مزید

ہفتہ فروری 13:27

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا ‘ گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کریگی ۔پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو گروپ اے ... مزید

کامران اکمل اور عمر اکمل کے فیصل آباد کے ایک بکی سے رابطے ہیں :سینئر ..

ہفتہ فروری 12:44

کامران اکمل اور عمر اکمل کے فیصل آباد کے ایک بکی سے رابطے ہیں :سینئر صحافی کا دعوی

سینئر صحافی رانا عظیم نے دعوی کیا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور ان کے بھائی عمر اکمل کے بکیز کے ساتھ رابطے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران رانا عظیم کا کہنا تھا کہ کامران ... مزید

پی ایس ایل میچز فکس ہیں،فائنل پشاور زلمی کھیلے گی،پی سی بی میں جوا مافیا ..

ہفتہ فروری 12:33

پی ایس ایل میچز فکس ہیں،فائنل پشاور زلمی کھیلے گی،پی سی بی میں جوا مافیا موجود ہے :سابق کرکٹرز

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے کہا شعیب ملک، سیمنز اور شکیب الحسن نے اپنی درست فارم نہیں دکھائی، جوا فکس تھا ، انکی آپس کی چپقلش چلنے کے بعدروی بوپارانے انکشافات کئے ہیں،شعیب ملک ... مزید

پشاور کیخلاف آخری اوور میں شاندار باولنگ،اعزاز چیمہ نے ایک بار پھر ..

ہفتہ فروری 12:33

پشاور کیخلاف آخری اوور میں شاندار باولنگ،اعزاز چیمہ نے ایک بار پھر ایشیا کپ فائنل کی یاد تازہ کر دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باولر اعزاز چیمہ نے پشاور زلمے کیخلاف میچ میں ایک بار پھر شاندار ناولنگ کرتے ہوئے ایشیا کپ فائنل میں بنگلہ دہش کیخلاف جیت کی یاد تازہ کر دی۔ ایہشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش ... مزید

میں بھی اپنی بیٹنگ کو بہت مس کر رہا ہوں :شاہد آفریدی

ہفتہ فروری 12:33

میں بھی اپنی بیٹنگ کو بہت مس کر رہا ہوں :شاہد آفریدی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ وہ اپنی بیٹنگ پرفارمنس کو بہت مس کر رہے ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں ... مزید

بھارتی کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کی ضمانت مسترد

ہفتہ فروری 12:31

بھارتی کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کی ضمانت مسترد

اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے کوہلی کے پاکستانی مداح کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔26 جنوری کو 22 سالہ عمر دراز ولد لیاقت علی نے ایڈیلیڈ میں ہندوستان کی فتح کے بعد ہندوستانی پرچم اوکاڑہ کے ... مزید

پاکستان سپر لیگ پلے آف میچ ، احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پر جرمانہ عائد

ہفتہ فروری 12:26

پاکستان سپر لیگ پلے آف میچ ، احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے کے باعث جرمانہ کر دیا گیا، جبکہ کوئٹہ کی ٹیم سلو اوور رن ریٹ کی وجہ سے بھی نرغے میں آ ... مزید

سر ویوین رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

ہفتہ فروری 12:26

سر ویوین رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ”ویوین رچرڈز“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کیساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

Records 19969 To 19980 (Total 27495 Records)