Cricket Pakistan News (page 1666)

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

بدھ ستمبر 13:14

پی ایس ایل، 15غیرملکی کوچز نے خدمات پیش کردیں

پاکستان سپر لیگ کیلئے15غیرملکی کوچز نے خدمات پیش کردیں، فہرست میں چمندا واس،گورڈن گرینج اور روبن سنگھ کے نام بھی شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ سال فروری میں یو اے ای میں شیڈول پی ایس ایل میں ... مزید

پاک زمبابوے ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاز زمباوے ..

بدھ ستمبر 12:45

پاک زمبابوے ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاز زمباوے کے ہیتھ سٹریک کے پاس

پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمباوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کے پاس ہے ،انہوں نے 20 میچوں میں177.4اووروں میں 723 رنز دے کر20.65کی اوسط سے 35 وکٹیں ... مزید

ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کا زمبابوے کے خلاف جیت کا تناسب 94.44 فی صد

بدھ ستمبر 12:45

ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کا زمبابوے کے خلاف جیت کا تناسب 94.44 فی صد

پاکستان میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔ہوم گراوٴنڈزپرکھیلے گئے میچزمیں سے17میچ پاکستان نے جیتے جبکہ ایک میچ زمباوے کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی۔پاکستان ... مزید

پاکستان ،زمبابوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچز میں زیادہ رنز بنانیکا ..

بدھ ستمبر 12:45

پاکستان ،زمبابوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچز میں زیادہ رنز بنانیکا اعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس موجود

پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں ... مزید

معین علی آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں میرے اوپننگ ..

بدھ ستمبر 12:24

معین علی آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں میرے اوپننگ پارٹنر ہوں گے ‘ایلسٹر کک

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایلسٹرکک نے عندیہ دیا ہے کہ معین علی آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں میرے اوپننگ پارٹنر ہوں گے۔ معین علی 2012ء میں اینڈریو سٹراؤس کی ریٹائرمنٹ ... مزید

زمبابوے اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ..

بدھ ستمبر 12:17

زمبابوے اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان نے دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کی تھی۔ پاکستان ... مزید

بھارت نہیں آتا تو اس وقت کچھ کہنا مشکل ہوگا ، شہریارخان

بدھ ستمبر 11:56

بھارت نہیں آتا تو اس وقت کچھ کہنا مشکل ہوگا ، شہریارخان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ آئی سی سی اجلاس کے دوران پاک بھارت سیریز پر حتمی بات چیت کرے گا ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی ... مزید

پی ایس ایل میں شرکت ، 6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط، بھارت سے واحد ..

بدھ ستمبر 11:56

پی ایس ایل میں شرکت ، 6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط، بھارت سے واحد رابن سنگھ ایونٹ کا حصہ ہونگے

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے چھ غیرملکی کوچز نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بھارت سے واحد رابن سنگھ ایونٹ کا حصہ ہونگے۔آئندہ برس چار فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا پاکستان سپر لیگ ... مزید

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو جیت کیلئے 125رنز کا ..

بدھ ستمبر 11:47

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو جیت کیلئے 125رنز کا ہدف دیدیا

دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو جیت کے لیے 125رنز کا ہدف دیا ہے ۔ کراچی کے ساؤتھ لینڈ کلب کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ... مزید

تیسرے ندیم بنگش میموریل T20کرکٹ ٹورنامنٹ میں گیند اور بلے کی جنگ جاری

بدھ ستمبر 11:28

تیسرے ندیم بنگش میموریل T20کرکٹ ٹورنامنٹ میں گیند اور بلے کی جنگ جاری

تیسرے ندیم بنگش میموریل T20کرکٹ ٹورنامنٹ میں گیند اور بلے کی جنگ جاری ، ٹیمیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں ،تفصیلات کے مطابق پہلے راوٴنڈ کے اہم میچ میں یوتھ کرکٹ کلب ... مزید

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک نے مسلسل دوسرے میچ میں ایاز الیون مرزا کو 10رنز ..

بدھ ستمبر 11:28

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک نے مسلسل دوسرے میچ میں ایاز الیون مرزا کو 10رنز سے شکست دے کر دوستانہ میچ اپنے نام کر لیا

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک نے مسلسل دوسرے میچ میں ایاز الیون مرزا کو 10رنز سے شکست دے کر دوستانہ میچ اپنے نام کر لیا،تفصیلات کے مطابق یوتھ الیون کے کپتان نعمان اعجاز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرتے ... مزید

ٹی ٹونٹی سیریز : کوئی قومی کھلاڑی نصف سنچری نہ بنا سکا

بدھ ستمبر 10:49

ٹی ٹونٹی سیریز : کوئی قومی کھلاڑی نصف سنچری نہ بنا سکا

2 میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں کوئی بھی قومی بیٹسمین نصف سنچری نہ بنا سکا، پاکستان نے ٹرافی تو جیت لی لیکن بیٹسمینوں کی پرفارمنس مایوس کن رہی ، نسبتاً آسان زمبابوین بولنگ اٹیک کیخلاف سٹار پلیئرز ... مزید

Records 19981 To 19992 (Total 24185 Records)