Cricket Pakistan News (page 831)

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

منگل دسمبر 15:44

قومی ٹیم ردھم میں ہے، امید ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ردھم میں ہے اور امید ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی، تماشائیوں کی تفریح کے لئے ٹی ٹین کرکٹ بہت اچھی ہے لیکن اس سے کرکٹرز ... مزید

منگل دسمبر 14:49

تین روزہ ریلوے انٹر ڈویژنل کرکٹ چمپئن شپ

پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام تین روزہ ریلوے انٹر ڈویژنل کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے رائونڈ کے مقابلے ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں جاری ہیں۔ سکھر ڈویژن نے کوئٹہ ڈویژن کو 68 رنز سے مات دے دی۔ ... مزید

منگل دسمبر 14:48

شاہد آفریدی نے سوئٹزرلینڈ میں برفیلی جھیل کی سطح پر کرکٹ کھیلنے کی حامی بھرلی

اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے سوئٹزرلینڈ میں برفیلی جھیل کی سطح پر کرکٹ کھیلنے کی حامی بھرلی، شعیب اختر اور وریندر سہواگ سمیت کئی بین الاقوامی اسٹارز بھی ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان، بھارت اور جنوبی ... مزید

منگل دسمبر 14:48

فخر زمان کے سوا تمام کھلاڑی نیوزی لینڈ میں کھیل چکے ہیں ،امید ہے کھلاڑی اچھا پرفارم کرینگے‘ سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فخر زمان کے سوا تمام کھلاڑی نیوزی لینڈ میں کھیل چکے ہیں ،متوازن سکواڈ کا انتخاب کیا گیاہے اور قوی امید ہے کہ کھلاڑی نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کریں ... مزید

انجریز کی وجہ سے ٹیم میں کچھ مشکلات ضرور ہیں،حفیظ والا رول اب شعیب ملک ..

منگل دسمبر 14:09

انجریز کی وجہ سے ٹیم میں کچھ مشکلات ضرور ہیں،حفیظ والا رول اب شعیب ملک کو دیں گے: سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بعض کھلاڑیوں کی انجریز کی وجہ سے کچھ مشکلات ضرور ہوئی ہیں تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں محمد حفیظ والا رول شعیب ملک کو دیں گے۔قذافی سٹیڈیم ،لاہور ... مزید

منگل دسمبر 14:02

ویمنز بگ بیش لیگ میں کل کھیلا جائیگا

ویمنز بگ بیش لیگ میں کل بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش لیگ میں کل بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کی ٹیمیں ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ... مزید

منگل دسمبر 14:02

عماد وسیم دوبارہ عالمی نمبر ایک ٹی20 باؤلر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی گئی اور آل راؤنڈر عماد وسیم ایک مرتبہ پھر دنیا کے عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے ہیں جبکہ پاکستان نے بھی سال کا اختتام پہلی پوزیشن کے ساتھ کیا ہے۔میڈیا ... مزید

آفریدی پاکستانی پلیئرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی دینے کے حامی

منگل دسمبر 12:17

آفریدی پاکستانی پلیئرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی دینے کے حامی

سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہدآفریدی نے بیرون ملک لیگز کیلئے پاکستانی پلیئرز کو این او سی دینے کی حمایت کردی ،کہا کہ پیسے کے حصول کی خاطر موقع ملنے پر انہیں باہر جا کر کھیلنا چاہئے۔ یوگنڈا میں متنازع ... مزید

ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پیر دسمبر 17:00

ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کیس کے نتیجے میں 5سال کی پابندی بھگتنے والے اوپنر شرجیل خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان کی اہلیہ کا تعلق بہاولپور سے ہے اور ... مزید

شاہد آفریدی اب سوئٹزر لینڈ کے برفیلے میدانوں میں ان ایکشن ہوں گے

پیر دسمبر 16:28

شاہد آفریدی اب سوئٹزر لینڈ کے برفیلے میدانوں میں ان ایکشن ہوں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اب اگلے سا ل فروری میں سوئٹزر لینڈ کے برفانی میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے برفیلے مقام سینٹ مورٹز کی جھیل کے سامنے 8سے 10فروری ... مزید

عماد وسیم ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹی ٹونٹی باﺅلر بن گئے

پیر دسمبر 15:44

عماد وسیم ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹی ٹونٹی باﺅلر بن گئے

قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باﺅلر بن گئے ہیں،آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلے بازوں کی فہرست میں ... مزید

موجودہ صورتحال میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں، چیئرمین ..

پیر دسمبر 15:13

موجودہ صورتحال میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں، چیئرمین آئی پی ایل

انڈین پریمیئر لیگ کے چیرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیرمین انڈین پریمیئر لیگ راجیو شکلا کا ... مزید

Records 9961 To 9972 (Total 26989 Records)