Cricket Pakistan News (page 832)

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ہفتہ اپریل 21:25

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز قومی فاسٹ باولر وہاب ریاض کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ وہاب ریاض کو لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل ... مزید

ہفتہ اپریل 20:50

یاسر شاہ کو پی سی بی کا ” بلاوا “ آگیا

زخمی ہونے کے سبب دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے اہم ٹورزکیلئے اعلان کردہ سولہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ نہ پانے والے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اہم رکن لیگ سپنر یاسر شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے طلب کرلیا ہے۔ذرائع ... مزید

قومی ٹیم کی جانب سے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ کا بدترین آغاز

ہفتہ اپریل 20:37

قومی ٹیم کی جانب سے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ کا بدترین آغاز

قومی ٹیم کی جانب سے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ کا بدترین آغاز کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کا کینٹ کیخلاف پریکٹس میچ سے آغاز کیا ہے۔ تاہم قومی ٹیم اپنے پہلے ہی ... مزید

انضمام الحق ایک مرتبہ پھر کرکٹ میدانوں میں ان ایکشن ہوں گے

ہفتہ اپریل 17:06

انضمام الحق ایک مرتبہ پھر کرکٹ میدانوں میں ان ایکشن ہوں گے

11سال کے طویل وقفے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک مرتبہ بیٹ ہاتھ میں تھامے ایکشن میں نظر آئیں گے ۔47سالہ انضمام الحق پیر کے روز لاہور کرکٹ ایسو سی ایشن گراﺅنڈ میں ایک فیسٹیول میچ ... مزید

زیادہ لسٹ اے رنز ، شعیب ملک ،شاہد آفریدی کے ریکارڈ سے 37رنز دور

ہفتہ اپریل 16:32

زیادہ لسٹ اے رنز ، شعیب ملک ،شاہد آفریدی کے ریکارڈ سے 37رنز دور

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کا ایک بڑا ریکارڈ توڑنے کا سنہری ”موقع “ مل گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ون ڈ ے ٹورنامنٹ پاکستان کپ فیصل آباد ... مزید

وسیم اکرم کا شاہد آفریدی کو انو کھے انداز میں خراج تحسین

ہفتہ اپریل 15:52

وسیم اکرم کا شاہد آفریدی کو انو کھے انداز میں خراج تحسین

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو انو کھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ 51سالہ وسیم اکرم اس وقت اپنی اہلیہ شنیرا کے ہمراہ آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے صبح ... مزید

محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

ہفتہ اپریل 13:12

محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران ان کاکہناہے کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ ... مزید

ایک او ر پاکستانی باﺅلر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا

ہفتہ اپریل 12:49

ایک او ر پاکستانی باﺅلر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا

کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سینٹ لوسیا سٹارزنے پاکستانی فاسٹ باﺅلر رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہیں ٹورنامنٹ کے دوران ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر ڈیرن سیمی، کیرون پولارڈ ، لینڈل سمنز سمیت دیگر سٹار ... مزید

گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف بڑا قدم اُٹھانے کا مطالبہ کردیا

ہفتہ اپریل 13:04

گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف بڑا قدم اُٹھانے کا مطالبہ کردیا

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔دہلی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین گوتم گمبھیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ... مزید

ہفتہ اپریل 12:59

دہلی ڈیئر ڈیولز نے رواں آئی پی ایل کے باقی میچز کیلئے جنوبی افریقن فاسٹ بائولر جونیر ڈیلا سے معاہدہ کر لیا

دہلی ڈیئر ڈیولز نے رواں آئی پی ایل کے باقی میچز کیلئے جنوبی افریقن فاسٹ بائولر جونیر ڈیلا سے معاہد کر لیا، انہیں ان کے ہم وطن آل رائونڈر کرس مورس کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ... مزید

ہفتہ اپریل 12:59

پرتھوی شاہ انڈین پریمیر لیگ کی تاریخ میں ففٹی بنانے والے مشترکہ طور پر کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

دہلی ڈیئر ڈیولز کے نوجوان بلے باز پرتھوی شاہ انڈین پریمیر لیگ کی تاریخ میں ففٹی بنانے والے مشترکہ طور پر کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے، انہوں نے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ ... مزید

ہفتہ اپریل 12:58

سری لنکا کرکٹ کے انتخابات 19 مئی کو ہوں گے

سری لنکا کرکٹ کے انتخابات آئندہ ماہ 19 مئی کو بورڈ کے سالانہ جنرل اجلاس میں ہوں گے، بورڈ کے موجودہ صدر تھیلانگا سوما تھیپالا نے دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کی تصدیق کر دی ہے۔ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے ... مزید

Records 9973 To 9984 (Total 28684 Records)