Cricket Pakistan News (page 833)

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

ٹاپ ٹین میں جلد شمولیت،بابراعظم نے کوہلی اور آملہ کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ دسمبر 12:45

ٹاپ ٹین میں جلد شمولیت،بابراعظم نے کوہلی اور آملہ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابراعظم نے محض35ون ڈے اننگزکھیل کر خودکو ورلڈکلاس بلے بازوں کی فہرست میں کھڑاکرلیا ہے۔انہوں نے اپنے کیریئرکی محض23ویں اننگز کھیل کر آئی سی سی ون ڈے ... مزید

محمد عامر کی ویرات کوہلی ، انوشکا شرما کو نئی زندگی کی مبارکباد ،بری ..

ہفتہ دسمبر 12:00

محمد عامر کی ویرات کوہلی ، انوشکا شرما کو نئی زندگی کی مبارکباد ،بری نظر سے بچنے کی دعا

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو نئی زندگی کی مبارکباد دیتے ہوئے دونوں کوبری نظر سے بچنے کی دعا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے ایک انٹرویو کے دوران ویروشکا ... مزید

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل ان فٹ کرکٹرز کی فہرست میں امام الحق ، جنید خان ..

جمعہ دسمبر 11:54

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل ان فٹ کرکٹرز کی فہرست میں امام الحق ، جنید خان کا اضافہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل اوپنر امام الحق اور فاسٹ باﺅلر جنید خان بھی ان فٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کے پاﺅں میں فنگس کی بیماری لگ گئی ... مزید

شاہد آفریدی ٹی 10 لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے گیند باز بن گئے

جمعہ دسمبر 00:27

شاہد آفریدی ٹی 10 لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے گیند باز بن گئے

شاہد آفریدی ٹی 10 لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے گیند باز بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 کرکٹ لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز پختونز اور مراٹھا اریبئینز کے ... مزید

ٹی 10 لیگ کا پہلا روز، فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی نے شائقین کرکٹ کے ..

جمعرات دسمبر 23:53

ٹی 10 لیگ کا پہلا روز، فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی نے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے

ٹی 10 لیگ کے میچ میں فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی نے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 کرکٹ لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز پختونز اور مراٹھا اریبئینز ... مزید

ورلڈ کپ 2019ء سے قبل گرین شرٹس کو پریکٹس کا بھرپور موقع ملے گا

جمعرات دسمبر 15:19

ورلڈ کپ 2019ء سے قبل گرین شرٹس کو پریکٹس کا بھرپور موقع ملے گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوری2018 سے مئی میں2019 ورلڈ کپ تک ڈیڑھ سال کے دوران مسلسل انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی اور اس دوران پاکستان کو بھارت کے علاوہ دنیا کی دیگر بڑی ٹیموں انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ... مزید

جمعرات دسمبر 15:19

محمد عرفان وڈیو لنک کے ذریعے شاہ زیب حسن کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

پی سی بی کے گواہ محمد عرفان وڈیو لنک کے ذریعے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شاہ زیب حسن کے کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے،یاد رہے کہ محمد عرفان پی سی بی کی جانب سے پیش کیے جانے والے آخری ... مزید

جمعرات دسمبر 15:19

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا شادی کی مبارکباد دینے پرشاہد آفریدی سے اظہار تشکر

شاہد آفریدی کی طرف سے شادی کی مبارکبا د دینے پر ویرات کوہلی اور ان کی بیوی اداکارہ انوشکا شرما نے آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے،شاہدا فریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دونوںکو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ... مزید

وسیم اکرم کی شیئر کردہ تصویر نے مداحوں کو 90کی دہائی کے شاندار دور کی ..

جمعرات دسمبر 14:53

وسیم اکرم کی شیئر کردہ تصویر نے مداحوں کو 90کی دہائی کے شاندار دور کی یاد دلا دی

”سلطان آف سوئنگ“ وسیم اکرم کی جانب سے شیئر کردہ ایک تصویر نے کرکٹ کے مداحوں کو 90کی دہائی کے شاندار دور کی یاد دلا دی ہے ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اپنے پرانے ساتھیوں ”کنگ آف ریورس سوئنگ “ وقار یونس ... مزید

شادی کی مبارکباد دینے پر ویرات اور انوشکا کا شاہد آفریدی کو انوکھا ..

جمعرات دسمبر 14:03

شادی کی مبارکباد دینے پر ویرات اور انوشکا کا شاہد آفریدی کو انوکھا جواب

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی شادی پرسابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے بھی دونوں کےلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا جسکے جواب میں نوبیاہتا جوڑے نے انہیں ... مزید

ٹی ٹین لیگ، رومان رئیس نے سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے سے انکار کر ..

بدھ دسمبر 20:45

ٹی ٹین لیگ، رومان رئیس نے سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے سے انکار کر دیا

قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بائولر رومان رئیس نے ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز بنگال ٹائیگرز کے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رومان رئیس کا کہنا ہے کہ ان کی والد ... مزید

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

بدھ دسمبر 17:00

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچاکر کمرشل فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں ، یہ سرکس ہے اور اسکو سپورٹ کرنا سراسر ... مزید

Records 9985 To 9996 (Total 26920 Records)