Esports Pakistan News

News about Pakistan Esports team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Esports team.

ای سپورٹس ، پاکستان کی خبریں

پاکستانی گیمنگ سپر سٹار ارسلان ایش نے سعودی شہزادے کے ساتھ ٹیککن کھیلا

پیر 1 اپریل 2024 12:59

پاکستانی گیمنگ سپر سٹار ارسلان ایش نے سعودی شہزادے کے ساتھ ٹیککن کھیلا

پاکستان کے ویڈیو گیمنگ سپر سٹار ارسلان ایش نے سعودی عرب کے شاہی اشرافیہ کے ساتھ ساتھ عربی ملک میں ٹیککن کے خواہشمند کھلاڑیوں کے ساتھ ٹیککن کھیلا۔ ارسلان نے اپنے کیریئر میں پہلی بار نوجوان گیمرز ... مزید

پاکستان کے ارسلان ایش نے ٹیککن ورلڈ ٹور فائنلز 2023ء جیت لیا

پیر 15 جنوری 2024 12:33

پاکستان کے ارسلان ایش نے ٹیککن ورلڈ ٹور فائنلز 2023ء جیت لیا

جیت کر پوری مہم کے دوران شاندار مظاہرہ کیا۔ ارسلان ایش نے فائنل میں چیری بیری مینگو کو 3-1 سے زیر کر کے ایک دبنگ ڈسپلے کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ [short][show_embed_tweet 26998][/short] ارسلان ایش جنہیں ٹیککن میں اکثر ... مزید

کیا جی ٹی اے 6 میں بابر اعظم کا کردار شامل ہوگا؟

جمعہ 8 دسمبر 2023 11:16

کیا جی ٹی اے 6 میں بابر اعظم کا کردار شامل ہوگا؟

پشاور زلمی کی جانب سے سابق کپتان بابر اعظم کو GTA 6 کے کردار کے طور پر پیش کرنے نے شائقین کو کرکٹ اور گیمنگ کی دنیا کے ورچوئل مکسنگ کے بارے میں حیران کر دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم ایک بار ... مزید

پاکستان کے ارسلان ایش نے ’اپرائزنگ کوریا 2023ء‘ ٹیککن ٹورنامنٹ جیت ..

پیر 23 اکتوبر 2023 13:35

پاکستان کے ارسلان ایش نے ’اپرائزنگ کوریا 2023ء‘ ٹیککن ٹورنامنٹ جیت لیا

ارسلان 'ایش' صدیق نے ٹیککن 7 میں ایک اور بڑی فتح حاصل کی ہے۔ اس بار پاکستانی ای اسپورٹس چیمپیئن نے گزشتہ روز اپرائزنگ کوریا 2023 ٹورنامنٹ میں گرینڈ فائنل میں جنوبی کوریا کے گالگونگے کو شکست دے کر ونر ... مزید

ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش پاکستانی پاسپورٹ سے ناخوش

جمعرات 7 ستمبر 2023 12:35

ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش پاکستانی پاسپورٹ سے ناخوش

ارسلان صدیق، جسے ارسلان ایش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ایسا نام ہے جو ٹیککن 7 میں عظمت کا مترادف اور پاکستانی گیمنگ کمیونٹی کے لیے تحریک کا ذریعہ بن گیا ہے۔ ارسلان ایش اب تک 4 بار ایوو چیمپئن شپ ... مزید

ارسلان ایش نے چوتھی بار ایوو ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 7 اگست 2023 11:38

ارسلان ایش نے چوتھی بار ایوو ٹورنامنٹ جیت لیا

اتوار کو لاس ویگاس میں ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان کے ٹیککن کھلاڑی ارسلان 'ایش' صدیق نے 4 بار ای وی او چیمپئن بن کر ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا۔ [short][show_embed_tweet 25866][/short] نوجوان کھلاڑی نے اپنی غیر معمولی ... مزید

پاکستانی ای گیمرز نے ٹیکن 7 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پیر 10 جولائی 2023 12:05

پاکستانی ای گیمرز نے ٹیکن 7 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستانی ای گیمرز نے سعودی عرب میں کھیلے جانے والے ٹیکن 7 کے فائنل میں جنوبی کوریا کی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں کھیلے جانے والے ای گیمز کے فائنل ... مزید

پاکستان کے عاطف بٹ نئے ٹیککن ورلڈ چیمپئن بن گئے

پیر 6 فروری 2023 13:01

پاکستان کے عاطف بٹ نئے ٹیککن ورلڈ چیمپئن بن گئے

عاطف بٹ نے ٹیککن ورلڈ ٹور فائنلز 2022ء جیت کر اور چیمپئن شپ کا فاتح بن کر ارسلان ایش کی میراث کو جاری رکھا ہے۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے ٹیککن کے سرکردہ کھلاڑی ٹیککن ورلڈ چیمپئن کا خطاب حاصل کرنے کے لیے ... مزید

ارسلان ایش نے ایک ہی ٹورنامنٹ میں دو مختلف گیمز میں بڑی جیت حاصل کی

پیر 30 مئی 2022 13:46

ارسلان ایش نے ایک ہی ٹورنامنٹ میں دو مختلف گیمز میں بڑی جیت حاصل کی

پاکستانی ای سپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے کمبو بریکر 2022ء فائٹنگ گیم ٹورنامنٹ میں ایک اور جیت حاصل کی ہے۔ اس بار، پرو کھلاڑی نے ٹیکن 7 اور کنگ آف فائٹرز 15 میں بڑا سکور کیا ۔ ارسلان ایش ٹیککن 7 ٹورنامنٹ ... مزید

سنگاپور، گلوبل ای سپورٹس گیم میں پاکستانی نوجوان کی تیسری پوزیشن

بدھ 22 دسمبر 2021 14:09

سنگاپور، گلوبل ای سپورٹس گیم میں پاکستانی نوجوان کی تیسری پوزیشن

سنگاپور میں جاری گلوبل ای سپورٹس گیم 2021ء کے مقابلوں میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ گلوبل ای سپورٹس گیم 2021ء سنگاپور کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑی احمد شاہد نے شاندار کارکردگی ... مزید