Football Pakistan News (page 114)

فٹبال ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Football team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Football team.

جمعرات اپریل 12:37

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی کا اظہار تعزیت

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی اور صدر فالکن فٹ بال کلب نے پنجاب سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امداد حسین بھٹی کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ... مزید

جمعرات اپریل 12:36

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 10 اپریل ہوگا

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اپریل ہوگا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ... مزید

جمعرات اپریل 12:36

تیسرا نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ 10 اپریل سے شروع ہوگا

مہران فٹ بال کلب کے زیراہتمام تیسرا نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ 10 اپریل سے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کا افتتاح سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل عبدالسلام شاہ کریں گے اور افتتاحی میچ مہران کلب اور ... مزید

بدھ اپریل 16:53

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار کی کامیابی

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے زیر اہتمام بنک الفلاح کے تعاون سے جاری بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار نے اپنے خوبصورت اور دلکش کھیل کی بدولت اصلاح بلوچ کو یکطرفہ مقابلے ... مزید

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے نیشنل فٹبال لیگ کے مقابلوں کو آن ..

بدھ اپریل 13:27

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے نیشنل فٹبال لیگ کے مقابلوں کو آن لائن نشر کرنے کا معاہدہ کرلیا

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے نیشنل فٹبال لیگ کے مقابلوں کو آن لائن نشر کرنے کا معاہدہ کرلیا ‘ مقصد کیلئے ٹوئٹر نے نشریاتی حقوق جیتنے کیلئے متعدد کمپنیوں کے ہمراہ بولی لگائی تھی جن میں ورائزن ... مزید

بدھ اپریل 11:06

صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں میں سامان کی تقسیم کی گئی،نمائندہ صوبائی وزیر و ڈسٹرکٹ ممبر میر قادر بخش محمد حسنی نے ..

صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں میں سامان کی تقسیم کی گئی ۔نمائندہ صوبائی وزیر و ڈسٹرکٹ ممبر میر قادر بخش محمد حسنی ... مزید

پیر اپریل 16:30

دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ کے سپرراؤنڈ کے تحت دو میچ کھیلے گئے

دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراؤنڈ کے تحت گزشتہ روز دو میچ کھیلے گئے جس میں فیم سپورٹس کلب نے افشاں کلب اور رئیل لاہور کلب نے سٹرائیکر زیشان کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت مخالف ٹیم کو ... مزید

پیر اپریل 13:53

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں 8 ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 8 میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ پیر کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک اسپورٹس نے بلوچ برادرز کو 2-0 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شمیر اور ایاز نے گول اسکور ... مزید

دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ،سپر راؤنڈ کے تحت دومیچز کھیلے گئے

ہفتہ اپریل 14:26

دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ،سپر راؤنڈ کے تحت دومیچز کھیلے گئے

فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ2015-16کے سپر راؤنڈ کے تحت گزشتہ روز دومیچ کھیلے گئے ۔قائد مانگا کلب اورلاہور یونائٹیڈ کلب کے مابین دو دو گول سے برابر رہا جبکہ کیمپس یونائٹیڈ ... مزید

اتوار مارچ 12:26

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں بولان کلب نے ذیشان کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں بولان کلب نے ذیشان کلب کو 2-1 گول سے ہرا دیا جبکہ سوہان کلب نے گلگت بلتستان کے خلا ف واک اوور حاصل کیا، گذشتہ روز آئی ٹین گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیم پہلے ... مزید

اتوار مارچ 12:25

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ،ماڈل ٹاؤن کلب اور ایلیٹ کلب کے درمیان میچ(کل) ہوگا

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب اور ایلیٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ پیر کو جی سکس قائد اعظم گراؤنڈ ، اسلام آباد میں کھیلا جائیگا، ماڈل ٹاؤن کلب کے چیئرمین محمد ایاس نے بتایاکہ ... مزید

جمعہ مارچ 11:39

اسلام آباد بی ڈویژن فٹبال لیگ میں ماڈل ٹاؤن کلب، جناح کلب اور بولان کلب کی کامیابی

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں ماڈل ٹاؤن کلب، جناح کلب اور بولان کلب کی کامیابی، گذشتہ روزٹی اینڈٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ماڈل ٹاؤن کلب نے رائل پلیئرز کو تین کے مقابلے میں چار گول ... مزید

Records 1357 To 1368 (Total 1976 Records)