Kabaddi Pakistan News (page 16)

کبڈی ، پاکستان کی خبریں

News about Pakistan Kabaddi team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Kabaddi team.

منگل جون 14:58

پی کے ایف کے سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے 29 جون کو کوریا روانہ ہونگے

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے 29 جون کو کوریا روانہ ہونگے۔ ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس یکم جولائی کو کوریا میں ہوگا۔ رانا محمد سرور ایشین ... مزید

جمعہ جون 11:21

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا راولپنڈی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ سے اظہار تعزیت

سابق وزیراعظم اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شجاعت حسین سیکرٹری رانا محمد سرور، سیکرٹری اطلاعات تنویراحمد نے راولپنڈی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی والدہ کی وفات پر دکھ ... مزید

پیر مئی 14:22

کبڈی ٹیم کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام اقدامات اٹھائینگے ،نصیر یوسف وہرہ

حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ کبڈی کے فروغ کے لئے ڈویژنل اور ضلعی کی سطح پر میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔ اول ‘ دوم ‘ سوئم ... مزید

پیر مئی 16:47

ایشیاء کبڈی کپ کے فائنل میں پاکستان سے شکست کھانے والی بھارتی کبڈی ٹیم وطن واپس لوٹ گئی

تیسرے ایشیاء سرکل سٹائل کبڈی کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان سے شکست کھانے والی بھارتی کبڈی ٹیم ا نڈین ایمچور کبڈی فیڈریشن کے چیئرمین گرمیل سنگھ کی قیادت میں گزشتہ روز واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ ... مزید

پیر مئی 16:37

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گئے

ایشیاء کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان سے شکست کھانے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گئے ۔پنجاب کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز اور ... مزید

ہفتہ مئی 11:22

تیسرے ایشیاء سرکل سٹائل کبڈی کپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری بار ایشیاء ٹائٹل جیت لیا

تیسرے ایشیاء سرکل سٹائل کبڈی کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری بار ایشیاء کبڈی کپ جیت لیا۔فائنل معرکے میں پاکستان نے بھارت کو 31پوائنٹس کے مقابلے میں 50پوائنٹس سے شکست دیکر ... مزید

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

جمعہ مئی 22:45

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کبڈی ٹیم نے واہ کینٹ میں ہونے والا ایشین اسٹائل کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان نے رویتی حریف بھارت ... مزید

ایشیا کبڈی کپ ، پاکستانی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل، افغانستان کو 13-43 سے ..

جمعرات مئی 14:32

ایشیا کبڈی کپ ، پاکستانی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل، افغانستان کو 13-43 سے شکست دیدی

ایشیا کبڈی کپ میں پاکستان نے لگاتار تین فتوحات حاصل کرلیں، افغانستان کو باآسانی 13 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ایشیا کبڈی کپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرڈالی۔افغانستان کو بھی باآسانی ... مزید

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

بدھ مئی 16:25

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کبڈی میچ یکطرفہ رہا۔ قومی ٹیم نے شروع سے ہی میچ پر گرفت مضبوط رکھی اور پہلے ہاف کے اختتام پر چوبیس پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ نوجوان کھلاڑیوں عامر وحید اور نعیم بابر ... مزید

ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل تین میچ کھیلے جائیں گے

بدھ مئی 12:23

ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل تین میچ کھیلے جائیں گے

تیسرے ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل جمعرات کو تین میچ پی او ایف واہ میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ ایران سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ... مزید

منگل مئی 13:37

تیسرے ایشیا کبڈی کپ کا میلہ واہ کینٹ میں سج گیا

تیسرے ایشیا کبڈی کپ کا میلہ واہ کینٹ میں سج گیا۔ پاکستان نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔کبڈی ایشیا کپ کا آغازنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ننھے منے بچوں نے منفرد انداز میں ملی ... مزید

پیر مئی 16:08

ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل تین میچ کھیلے جائیں گے

تیسرے ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل منگل کو پی او ایف واہ میں تین میچ کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا ... مزید

Records 181 To 192 (Total 316 Records)