Swimming Pakistan News

News about Pakistan Swimming team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Swimming team.

سومنگ ، پاکستان کی خبریں

لاہور، ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا 6 سال کی تاخیر کے بعد افتتاح کر دیا ..

منگل 26 دسمبر 2023 13:01

لاہور، ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا 6 سال کی تاخیر کے بعد افتتاح کر دیا گیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر چھ سال قبل مکمل ہونے والا منصوبہ بالآخر چند ماہ میں پایہ تکمیل ... مزید

ایشین گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سے پاکستانی ملاح اپنی ریس سے محروم ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 11:53

ایشین گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سے پاکستانی ملاح اپنی ریس سے محروم ہو گئے

تین پاکستانی ملاح، رافیل جاوید، زویا علی، اور مزمل حسین، ایشین گیمز 2023ء میں شیڈول میں کسی غیر توجہی تبدیلی کی وجہ سے اپنی پہلی ریس سے محروم ہو گئے۔ محتاط تیاری کے باوجود، پاکستانی دستہ چین کے ننگبو ... مزید

معاشی بحران، ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑ گئی

منگل 28 فروری 2023 15:59

معاشی بحران، ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑ گئی

ملک کے معاشی بحران کی وجہ سے اگلے سال پاکستان میں ہونے والے سائوتھ ایشین گیمز کا انعقاد ایک بار پھر غیر یقینی صورت حال سے دوچارہوتا دکھائی دے رہا ہے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے ان مقابلوں کی ... مزید

اسلامی یکجہتی گیمز ،پاکستان کی 2 سوئمرز 100 میٹر فری اسٹائل کے فائنل ..

اتوار 14 اگست 2022 23:01

اسلامی یکجہتی گیمز ،پاکستان کی 2 سوئمرز 100 میٹر فری اسٹائل کے فائنل میں پہنچ گئیں

اسلامی یکجہتی گیمز ،پاکستان کی 2 سوئمرز 100 میٹر فری اسٹائل کے فائنل میں پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلامی یکجہتی گیمز کے سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی بسمہ خان اور جہاں آرا نبی نے 100 میٹر فری اسٹائل ... مزید

پی ٹی آئی جلسے کے باعث پنجاب سوئمنگ چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی

جمعہ 12 اگست 2022 22:44

پی ٹی آئی جلسے کے باعث پنجاب سوئمنگ چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی

تحریک انصاف کے لاہور جلسے کیلئے سوئمنگ مقابلے ملتوی کردئیے گئے۔ لاہور میں جشن آزادی پنجاب ایج سوئمنگ چمپئن شپ شیڈول تھی جسے اب تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ سوئمنگ چمپئنشپ میں ... مزید

پاکستان کو 18 سال بعد ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی

منگل 28 جون 2022 13:36

پاکستان کو 18 سال بعد ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی ... مزید

جی سی یونیورسٹی لاہور میں ورلڈ کلاس سپورٹس سنٹر آف ایکسی لینس تعمیر ..

پیر 27 جون 2022 14:56

جی سی یونیورسٹی لاہور میں ورلڈ کلاس سپورٹس سنٹر آف ایکسی لینس تعمیر کیا جائے گا

پنجاب حکومت نے مالی سال 2022-23ء کے سالانہ ترقیاتی منصوبے میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سپورٹس سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ سپورٹس سنٹر جدید بین الاقوامی معیار ... مزید

پاکستانی تیراک فیضان اکبر ہنگری میں لاپتہ

جمعرات 23 جون 2022 14:26

پاکستانی تیراک فیضان اکبر ہنگری میں لاپتہ

پاکستان کے باصلاحیت نوجوان تیراک اور 4 مرتبہ قومی طلائی تمغہ جیتنے والے فیضان اکبر 19ویں فینا ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے گزشتہ ہفتے پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی ہنگری میں پراسرار طور پر لاپتہ ... مزید

پاکستان کھیلوں کی سیاحت پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کریگا

جمعرات 28 اپریل 2022 14:32

پاکستان کھیلوں کی سیاحت پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کریگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان 23 سے 25 ستمبر تک ملک میں کھیلوں کی سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گی جو پولو میچ سمیت ثقافتی تقریبات دیکھنے کے ... مزید

اولمپیئن مصطفیٰ علی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا قاتل نکلا

اتوار 17 اپریل 2022 16:07

اولمپیئن مصطفیٰ علی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا قاتل نکلا

اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تیراک مصطفیٰ علی کے قتل کا تین ماہ بعد ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے تین ماہ بعد قتل میں ملوث سگے چچا کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی پولیس ... مزید

مزید دیکھئے - Load More