Sahibzada Shahid Khan Afridi Urdu Articles

Sahibzada Shahid Khan Afridi is famous Cricket player from Pakistan , and plays for Pakistan Cricket team. Read latest Sahibzada Shahid Khan Afridi Articles, and analysis about his performance and sports below. All articles are written by famous sports writers.

صاحبزادہ شاہد خان آفریدی کے مضامین

Shahid Afridi Maazraat

بدھ 22 فروری 2017 13:45

شاہد آفریدی :معذرت الوداعی میچ نہ دے سکے

شاہد آفریدی جیسے عظیم کرکٹر جب چند روز پہلے بین الااقومی کرکٹ کو "الوادع" کہتے ہوئے نظر آئے تو اُنکے مداحوں کی آنکھوں میں آنسو تھے اور ندامت سے معذرت کر تے ہوئے کہہ رہے تھے" شائقین کے دِلوں پر راج کرنے والے شاہد آفریدی :معذرت الوداعی میچ نہ دے سکے"

Javed Miandad Or Shahdi Afridi Cricket Heroes

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 12:21

جاوید میاں داد اور شاہد آفریدی کرکٹ ہیروز

11ِ اکتوبر2016ء کو پہلے جاوید میاں داد نے بیان دیا کہ اُنھوں نے بڑاہونے کے ناطے شاہد آفریدی کو معاف کر دیا اور پھر کچھ دیر بعد خبر آئی کہ شاہد آفریدی اور جاوید میاں داد کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا اور شاہد آفریدی نے جاوید میاں داد سے شکوہ کیا ہے کہ وہ اُنکے بڑے بھائی ہیں لیکن میرے بارے میں بات غلط کی ۔بے داغ کیرئیر پر داغ لگانے کی کوشش کی ۔لہذا اُنھیں نے الزامات واپس لینے چاہیئں

25 March Urooj Or Zawal Ki Dastaan

جمعہ 25 مارچ 2016 18:51

25مارچ:عروج اور زوال کی داستان

ورلڈ کپ92ء کی کامیابی کیساتھ ساتھ 25مارچ کے دن کو شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ سے افسوس ناک انداز سے رخصتی کے حوالے سے بھی یاد رکھا جائے گا

New Zealand K Khilaf T20 Series Qoumi Team Ne Jeet Ka Asaan Mouqa Ganwa Diya

جمعرات 22 جنوری 2015 18:44

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی ٹیم نے جیت کا آسان مواقع گنوادیا

احمد شہزاد، محمد حفیظ، شاہد آفریدی میچ وننگ اننگز کھیلنے میں ناکام، پرانی غلطیاں دہرا دیں ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز ٹیم اور ہر کھلاڑی کیلئے انتہائی اہم

Pakistan Ne Bangladesh Main Hindustan Fateh Kar Liya

منگل 3 فروری 2015 12:30

پاکستان نے بنگلہ دیش میں ہندوستان فتح کرلیا

عالمی چیمپئن کی چودھرہٹ تارتار، فائنل تک رسائی کے لالے پڑ گئے آفریدی پھر قوم کا ہیرو بن گیا، بڑے کھلاڑی نے بڑے میچ میں بڑی اننگز کھیل کر بڑا پن ثابت کردیا