Abrar Ahmed News & Updates

Abrar Ahmed is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Abrar Ahmed news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ابرار احمد کی خبریں

ابرار احمد نے سرفراز احمد کو دلوں کا کپتان قرار دے دیا

جمعرات 22 فروری 2024 11:20

ابرار احمد نے سرفراز احمد کو دلوں کا کپتان قرار دے دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ سرفراز احمد آج بھی ہمارے دلوں میں کپتان ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹری سپنر کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کے اعتماد سے اچھی پرفارمنس ... مزید

ابرار احمد نے انجری سے نجات کیلئے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، میڈیکل ..

اتوار 7 جنوری 2024 14:20

ابرار احمد نے انجری سے نجات کیلئے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

ابرار احمد انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے اور میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مسٹری سپنر کی حالت میڈیکل پینل کی جانب سے دی گئی ہدایات کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ ... مزید

ان فٹ ابرار احمد نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

منگل 2 جنوری 2024 17:36

ان فٹ ابرار احمد نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

مسٹری سپنر ابرار احمد پوری طرح فٹ نہ ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ 24 سالہ کھلاڑی وطن واپس آئیں گے اور لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنی بحالی کا پروگرام جاری ... مزید

ابرار احمد سڈنی ٹیسٹ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟

پیر 1 جنوری 2024 19:22

ابرار احمد سڈنی ٹیسٹ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟

ابرار احمد سڈنی ٹیسٹ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر کی انجری سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ لیگ اسپنر ابرار احمد مکمل طور پر میچ ... مزید

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

ہفتہ 23 دسمبر 2023 18:41

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

قومی ٹیم کے مسٹری سپنر ابرار احمد کی انجری میں نمایاں بہتری آئی ہے اور انہوں نے 50 فیصد فٹنس سے بولنگ شروع کر دی ہے۔ اگرچہ کینبرا میں ان کی انجری کی تشخیص کے بعد سے انہوں نے واقعی اچھی ریکوری کی ہے لیکن ... مزید

ابرار احمد کے متبادل ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کی تیاریاں، پہلے ..

پیر 11 دسمبر 2023 16:25

ابرار احمد کے متبادل ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کی تیاریاں، پہلے ٹیسٹ میں شامل نہ ہونے کا امکان

پاکستانی ٹیسٹ بولر ساجد خان کو ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی" جیونیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتہ وار چھٹیاں ختم ہونے پر ویزہ اور دوسرے انتظامات ... مزید

ابرار احمد پرتھ ٹیسٹ سے باہر، متبادل سپنر کے نام کا اعلان کردیا گیا

اتوار 10 دسمبر 2023 15:15

ابرار احمد پرتھ ٹیسٹ سے باہر، متبادل سپنر کے نام کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اتوار کے روز بڑا دھچکا لگا کیونکہ سپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ ابرار نے پی ایم الیون کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ ... مزید

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 23:07

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہو جانے والے اسپن گیند باز ابرار احمد ... مزید

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار

جمعہ 8 دسمبر 2023 13:54

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار

لیگ اسپنر ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ کھیل کے تیسرے دن آٹھ اوورز کرانے کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی۔ جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان کو میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ مسٹری ... مزید

پی ایس ایل 9: تیز گیند باز نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل

ہفتہ 2 دسمبر 2023 15:23

پی ایس ایل 9: تیز گیند باز نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل

تیز گیند باز نسیم شاہ نے ہفتے کے روز پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹورنامنٹ کے سیزن 9 کے لیے شمولیت اختیار کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہنے والے نسیم شاہ کرکٹ برادری میں موضوع ... مزید

مزید دیکھئے - Load More