AC Voges News & Updates

AC Voges is famous Cricket player from Australia, and plays for Australia Cricket team. Find latest AC Voges news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ایڈم ووجز کی خبریں

ایڈم ووجز ڈیبیو ایئر میں ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز بنانیوالے دنیا کے تیسرے ..

اتوار 27 دسمبر 2015 12:21

ایڈم ووجز ڈیبیو ایئر میں ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز بنانیوالے دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے

آسٹریلوی مڈل آرڈر بلے باز ایڈم ووجز ڈیبو ایئر میں ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ایڈم ووجز رواں سال اب تک 1028 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں ہیں، ... مزید

کینگرو کھلاڑی ایڈم ووجز ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

اتوار 7 جون 2015 12:01

کینگرو کھلاڑی ایڈم ووجز ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

35 سالہ آسٹریلوی بلے باز ایڈم ووجز غیرملکی سرزمین پر ڈیبیو ٹیسٹ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے 5ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے ، ووجز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ذمہ دارانہ ... مزید

روسو ٹیسٹ : کینگروز نے کالی آندھی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ،سیریز میں 1-0کی ..

ہفتہ 6 جون 2015 13:04

روسو ٹیسٹ : کینگروز نے کالی آندھی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ،سیریز میں 1-0کی برتری

روسو میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔آسٹریلیا نے میچ کے تیسرے دن 46 رنز کا مطلوبہ ہدف صرف ایک وکٹ ... مزید

کینگرو بلے باز ایڈم ووگز ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے معمر ترین کرکٹر ..

جمعہ 5 جون 2015 14:32

کینگرو بلے باز ایڈم ووگز ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے

آسٹریلین بلے باز ایڈم ووگز ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے عمر رسیدہ ترین کھلاڑی بن گئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق ڈومینیکا میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ... مزید

پاکستانی نژاد لیگ سپنر فواد احمد ، ایڈم ووگز ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیوی ..

منگل 31 مارچ 2015 12:44

پاکستانی نژاد لیگ سپنر فواد احمد ، ایڈم ووگز ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیوی سکواڈ میں شامل

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ ویسٹ انڈیز اور ایشز سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ،پاکستانی نژاد آسٹریلوی لیگ سپنر فواد احمد بھی سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف سلیکٹر ... مزید